Malik Ijaz Ghaznavi

Malik Ijaz Ghaznavi True guidence about Islam toheed and sunnah True guidance about Islam, toheed and sunnah

18/12/2023

فکر کیجیئے ۔۔۔ شیئر کریں

06/12/2023

جنگ بندی ہمارا مطالبہ نہیں ہے۔

حرمتِ اقصیٰ سیمینار میں شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا ایمان افروز و بصیرت افروز اور جذبات انگیز و لولوہ خیز خطاب سن کر قلب و روح سرشار ہوگئے...........سبحان اللہ۔۔ شئیر کریں

06/12/2023
06/12/2023

چلاس گلگت ۔۔ جس (حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت حسن رضی اللہ ) گھر کے آنگن میں ابوبکر ،عمر عثمان نام کے بچے کھیلتے ہوں وہ گھر سنیوں کا ہوا کرتا ہے ۔۔ شئیر کریں واہ استاد محترم بندیالوی صاحب واہ ۔۔

05/12/2023


اپنے آبائی علاقہ جمعیت اشاعت التوحید والسنہ کے علماء کو عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اشاعت التوحید والسنہ ہر محاذ پر صف اول میں ۔ الحمدللہ

30/11/2023

میرے استاد محترم حضرت مولانا عطاء اللہ بندیالوی صاحب کی خطابت سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ذرا پنڈال کے خوبصورت منظر کو بھی دیکھیں ۔۔

29/11/2023

ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔ یاد رکھو کہ عزت دینے سے ملتی ہے اختلافات کے باوجود عزت دیں تو آپ زمانے میں معزز بن جاتے ہیں ۔ لیکن جب نہیں دیں گے تو اس طرح تو لوگ کریں گے ۔۔ ویسے ایسی ویڈیو نہیں بنانی چاہئے

29/11/2023

سفیر اشاعت حضرت مولانا سید شفاء اللہ شاہ صاحب بخاری ، محترم جناب ڈاکٹر نصر من اللہ کے بھائی کے جنازہ پر موت پر بھی فبای آلاء ربکما تکذبان پر خوبصورت گفتگو کرتے ہوئے ۔۔ ذرا سنئے گا اشاعت التوحید والسنہ کی قرآن فہمی کا ایک انداز ۔۔

29/11/2023

کراچی میں فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہیتی کرتے ہوئے ۔

29/11/2023

اجتماع عام میں جاتے ہوئے میڈیا سے گفتگو

30/04/2023

استاد محترم ، خطابت کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ، فنا فی التوحید والسنہ والصحابۃ حضرت مولانا عطاء اللہ بندیالوی صاحب کا جامعۃ الصبور گوجرانوالہ میں شاندار استقبال ۔

30/04/2023

حضرت امیر معاویہ رض

30/04/2023

انجینئر مرزا کو وہی لوگ عالم سمجھتے ہیں...
"جو گاؤں میں ختنہ کرنے والے کو سرجن سمجھتے ہیں"

19/04/2023

بیت الحرم مسجد مکی روڈ گوجرانوالہ ۔۔

12/01/2023

حضرت مولانا ذاھدالراشدی صاحب کے ایک کالم میں
مولانا انور شاہ کاشمیری رحمۃ اللہ علیہ مولانا عبدالعزیز سہالوی رح مولانا عبد الواحد صاحب رح کا تذکرہ دیکھ کر دل چاہا کہ ان حضرات کے حوالے سے کچھ گذارشات کر دوں ۔۔ ۔۔۔
مولانا عبد العزیزسہالوی رحمۃ اللہ علیہ بانی انوار العلوم گوجرانولہ و خطیب مرکزی مسجد شیرانوالہ۔ اور مولانا انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ الہند کے شاگرد تھے۔۔۔۔۔۔۔
حضرت مولانا انور شاہ کاشمیری صاحب رحمۃاللہ علیہ پاکستان تشریف لائے تو حضرت سہالوی رح سے فرمایا کہ میں نے
مشکلات القر آن (حضرت شاہ صاحب کی کتاب)
میں
سورۃ القیامہ میں (آگے پیچھے قیامت کا ذکر اور درمیان میں) لاتحرک بہ لسانک لتعجل بہ
ان علینا جمعہ وقرآنہ
(ہم قرآن کو آپ کے سینے میں محفوظ رکھیں گے)
کا ماقبل اور مابعد سے ربط تو لکھا ہے لیکن میں مطمئن نہیں
حضرت سہالوی رح نے جواباً فرمایا ،،،،،
میں ایک ربط بیان کر دیتا ہوں جو میرے استاد حضرت (رئیس المفسرین) مولانا حسین علی الوانی بیان فرماتے ہیں
فرمایا
جو رب ایک امی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے ایسی عظیم الشان کلام جاری کرسکتا ہے جس سے عرب حیران و ششدر رہ گئے وہ بوسیدہ ہڈیوں کو بھی قیامت میں زندہ کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حضرت شاہ صاحب رح نے یہ ربط سنا تو جھوم اٹھے واپسی پر دیوبند کے علماء کو اکھٹا کیا اور فرمایا میں پاکستان سے تمہارے لئے ایک تحفہ لایا ہوں تم بھی سنو
اور پھر حضرت رئیس المفسرین مولانا حسین علی الوانی رح والا یہ ربط سنایا۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
تو حضرت عبدالعزیز سہالوی رح رئیس المفسرین حضرت مولانا حسین علی الوانی رح واں بھچراں کے شاگرد تھے۔۔ حضرت سہالوی نے دورہ تفسیر مولانا حسین علی الوانی رح سے پڑھا تھا
اور پھر انکے بھتیجے مولانا عبد الواحد صاحب رح (جو کہ حضرت سہالوی کے داماد بھی تھے)
حضرت شمس المحدثین قاضی شمس الدین رح کے شاگرد تھے حضرت مولانا عبد الواحد صاحب رح نے چار سال حضرت قاضی شمس الدین رح سے پڑھا۔
حضرت حضرت شیخ مولانا سرفراز خان صفدر صاحب رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا عبد الواحد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد تھے ۔
اس اعتبار سے حضرت شمس المحدثین قاضی شمس الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دادا استاد ہوئے
خود مولانا سرفراز خان صفدر صاحب اور مولانا صوفی عبد الحمید خان سواتی صاحب کو
دارالعلوم دیوبند سے ملنے والی عالمیہ کی سند میں استاد کے خانے میں بھی حضرت قاضی شمس الدین صاحب کے دستخط موجود ہیں
واللہ اعلم باالصواب
محمد اعجاز غزنوی ناظم جامعۃ الصبور گوجرانوالہ

پیج کو لائیک کریں اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
12/01/2023

پیج کو لائیک کریں اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

مادر علمی جامعہ حقانیہ زندہ باد زندہ باد
12/01/2023

مادر علمی جامعہ حقانیہ زندہ باد زندہ باد

15/02/2022
07/10/2021

طلباء زندہ باد۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا نچلے طالب علم کی سمجھداری۔۔ واہ جی واہ

16/08/2021

جمعیت اشاعت التوحید والسنہ اور نوجوانان توحید وسنت گوجرانوالہ کی عظیم الشان فقید المثال لاجواب ریلی۔۔
پیج لائیک کریں

چراغ زندگی ہوگافروزاں ہم نہیں ہوں گے                       چمن میں آئےگی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے
16/08/2021

چراغ زندگی ہوگافروزاں ہم نہیں ہوں گے چمن میں آئےگی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے

16/08/2021

15 اگست کو انڈیا آزاد ہوا تھا اور ان شاءاللہ تعالیٰ 15 اگست کو ہی اپنی بربادی کی ابتداء بھی کرے گا۔۔
عاجزی و انکساری کے پیکر۔۔ اشرف غنی کے صدارتی محل میں داخل۔۔
نہ توڑ موڑ نہ قتل و غارتگری نہ تکبر ع فخر۔۔ اشکبار آنکھوں سے سورۃ النصر کی تلاوت۔۔۔

10/08/2021

واہ جی واہ۔۔ عمر عمر عمر عمر۔۔۔۔۔

ان شاءاللہ تعالیٰ 14اگست 2021 کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ۔۔ وقت کا تعین بعد میں۔۔
23/07/2021

ان شاءاللہ تعالیٰ 14اگست 2021 کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ۔۔ وقت کا تعین بعد میں۔۔

20/07/2021

مال کی کثرت و برکت، رحمت۔۔ اولاد کی فرمانبرداری، رحمت۔۔ مشکلات و مصائب کا دور ہو جانا، رحمت۔۔قرضوں کا اترنا رحمت۔۔

20/07/2021

عنوان 🌹 میں نوکر ہاں صحابہؓ داعنوان 🌹 واہ جی واہ

🌻 محترم جناب جاویدراز صاحب کے کمال اشعار 🌻

20/07/2021

آج کا دن دعا کا دن ہے💖

آپ ہر کام کو چھوڑ کر اپنے لیے اور اپنے عزیز و اقارب کیلیے دعا مانگیں...🥀

فضيلة الشيخ محمد العريفي حفظه الله تعالٰی❤

20/07/2021

A young child reciting the words:

"لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك إن الحمد والنعمة لك والملك لا شريك لك"

20/07/2021

. کام کی بات

یہ بہت ہی کام کا سبق ہے ہر شہری کو سیکھ لینا چاہیے . جب بھی خدانخواستہ کسی کو بجلی کا جھٹکا اس طرح لگے کہ وہ شارٹ چیز کے ساتھ چپک جائے، وقت ضائع کیے بغیر کسی بھی غیر موصل شے سے اسے اس چیز سے علیحدہ کریں. کسی بھی صورت ہاتھ مت لگائیں. سب سے آسانی سے دستیاب چیز رومال یا پرنا ہے. اگر نہ ہو تو قمیض اتار کر بھی جان بچائی جاسکتی ہے. اپنے اپنے لاشعور میں یہ بات بٹھا لیں.

20/07/2021

آئیے قرآن مجید کو سنئے اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کے مناظر سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کیجئے۔ پیج لائک اور شئیر کجیئے

آج 20 جولائی 2021 یوم عرفہ ہے۔
20/07/2021

آج 20 جولائی 2021 یوم عرفہ ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو مُسْلِمُ بْنُ عَمْرٍو الْحَذَّاءُ الْمَدِينِيُّ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَاف...
20/07/2021

حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو مُسْلِمُ بْنُ عَمْرٍو الْحَذَّاءُ الْمَدِينِيُّ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَخَيْرُ مَا قُلْتُ أَنَا وَالنَّبِيُّونَ مِنْ قَبْلِي:‏‏‏‏ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ،‏‏‏‏ لَهُ الْمُلْكُ،‏‏‏‏ وَلَهُ الْحَمْدُ،‏‏‏‏ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا غَرِيبٌ هَذَا الْوَجْهِ، ‏‏‏‏‏‏وَحَمَّادُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ هُوَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ،‏‏‏‏ وَهُوَ أَبُو إِبْرَاهِيمَ الْأَنْصَارِيُّ الْمَدَنِيُّ، ‏‏‏‏‏‏وَلَيْسَ هُوَ بِالْقَوِيِّ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ.(الترمذی)

Address

Gujranwala Panjab
Panjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ijaz Ghaznavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Ijaz Ghaznavi:

Videos

Share

Category

Nearby media companies