تحریک تحفظ حقوق پنتھل

تحریک تحفظ حقوق پنتھل تحریک تحفظ حقوق پنتھل

ظلم کی حد
17/08/2023

ظلم کی حد

16/08/2023

دربار عالیہ باوا دیوان علی شاہ صاحب پنتھل کے سجادہ نشین پیر سید اسد حسین شاہ صاحب کنہیالوی کا موقف شعیہ رافضی گستاخ ملعون جواد نقوی آف میٹھا ناوں کے متعلق ۔

تحریک تحفظ حقوق پنتھل سدھنوتی کی جانب سے ضلعی انتبامیہ پولیس اور بالخصوص  ڈی سی سدھنوتی کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔گس...
11/08/2023

تحریک تحفظ حقوق پنتھل سدھنوتی کی جانب سے ضلعی انتبامیہ پولیس اور بالخصوص ڈی سی سدھنوتی کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
گستاخ صحابہ ملعون کے خلاف ایف آئی آر درج امید کی جاتی ہے کہ جلد حوالات کے پیچھے ہو گا۔
ضلع سدھنوتی میں شریعت محمدی کے پاسبان موجود ہیں ۔
کسی کو جرات نہیں دیں گے کہ حدود سے تجاوز کر سکے۔
تحریک تحفظ حقوق پنتھل ۔
تحریک تحفظ ختم نبوت بارل ۔
شہدائے بارل گروپ
اور سدھنوتی کے تمام اہل ایماں مجاہد ساتھیوں کی کاوش۔

11/08/2023

متفقہ اعلامیہ مسالک ثلاثہ ، دیوبندی ، بریلوی ، اہلحدیث

خصوصی درخواست بنام مشائخ عظام علمائے کرام خطبا کرام
مسالک ثلاثہ دیوبندی بریلوی اہلحدیث حضرات

جیسا کہ آپ جانتے ہیں پاکستان کی تاریخ میں طویل ترین جدوجھد کے بعد عقیدہ ختم نبوت کی قانون سازی کی گئی ویسے ہی جہد مسلسل اور اتحاد و اتفاق کے ساتھ ناموس صحابہ کرام و اہلبیت عظام کا ترمیمی بل قائمہ کمیٹی ، اسلامی نظریاتی کونسل ، قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے ،، الحمد للّٰہ رب العالمین🤲

سب سے پہلے آپ تمام حضرات کو اس بل کی منظوری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں یقیناً یہ قانون ہمارے ملک میں امن و امان کے دائمی قیام اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے سنگ میل ثابت ہو گا ۔۔۔۔۔
دیوبندی بریلوی اہلحدیث مسالک کے تمام اکابرین کی مشاورت سے یہ بات طے پائی ہیکہ گیارہ اگست پورے پاکستان و آزاد کشمیر میں جمعہ المبارک کے خطبہ میں اس بل کے حوالے سے درج ذیل باتوں پر روشنی ڈالیں گے

1 ناموس صحابہ کرام و اہلبیت عظام کا ترمیمی بل کسی کے ساتھ تخصیص نہیں ہے یعنی کسی مخصوص مسلک و مکتب کے خلاف نہیں ہے صحابہ کرام و اہلبیت عظام ازواج مطہرات و مقدس شخصیات کی توہین کوئی کرے خواہ وہ کسی بھی مسلک و مکتب سے ہو یہ قانون سب پر لاگو ہو گا

2 ہم بحثیت قوم اس بل کے حوالے سے پوری طاقت کے ساتھ اپنے اداروں اور قانون کے ساتھ کھڑے ہیں مستحکم ممالک یا اقوام وہی ہوتی ہیں جو اپنے ملک کے قوانین کو ایمپلیمنٹ کرنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دست بازو بنتے ہیں

3 ایک مخصوص طبقہ بل کی افادیت کو کمزور کرنے اور بیک گئیر لگانے کی بھرپور سازشوں میں مبتلا ہے اور احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے پریشر ڈویلپ کر رہا ہے اگر ایسا ہوا تو متعلقہ بل اور قانون ساز اداروں کے حق میں پاکستان و آزاد کشمیر کی تاریخ کا مثالی اور متفقہ دھرنہ اور مارچ ہوں گے جو اس بل کو نافذ العمل قانون بننے تک جاری رہیں گے

تحریک تحفظ حقوق پنتھل علماء ونگ۔

11/08/2023

یہ ہے شعیوں کا مفتی جو صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہوا۔
انتظامیہ کی خاموشی پر بہت سوالات پیدا ہو رہے ہیں۔

02/01/2023

زندگی ظلم سے تعبیر نہیں ہو سکتی
یہ اذیت کبھی تقدیر نہیں ہو سکتی
ہری بوٹوں تلے چاہے کچل ڈالیں حیات
تابع پرواز تو زنجیر نہیں ہو سکتی

جس کو جنت کی فضاؤں سے جدا کر ڈالیں
وہ کبھی وادی کشمیر نہیں ہو سکتی
زامن عدل بھی خاموش تماشا دیکھیں
اس سے بڑھ کر کوئی تفسیر نہیں ہو سکتی

آگ اگلتا ہوا سورج یہ جھلستی ہوئی دنیا
اے خدا ان کی یہ تفسیر نہیں ہو سکتی
جس میں باطل کی حمایت ہو
ان اندھیروں کو سلام

کچھ بھی ہو وہ میری تحریر نہیں ہو سکتی

Address

Palandri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک تحفظ حقوق پنتھل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share