Pakpattan Press Club

Pakpattan Press Club Here you can share news and interesting posts. You may contact me 0304 9304999

میری پاکستانی فوج کے سپہ سالار سے درخواست ہے کہ ہمارے بہادر شہید کیپٹن کرنل شیر خان جن کی بہادری کا اعتراف انڈیا نے کیا ...
05/04/2024

میری پاکستانی فوج کے سپہ سالار سے درخواست ہے کہ ہمارے بہادر شہید کیپٹن کرنل شیر خان جن کی بہادری کا اعتراف انڈیا نے کیا اور ہمیں اس سے آگاہ کیا ان کوبعد از شہادت واقعی کرنل کا عہدہ دیا جائے تاکہ ان کے دادا کا خواب پورا ہو ان کے والدین کی خواہش پوری ہواور شہید کو عزت ملے۔
ہم اپنے اس پیارے عظیم شہید کیلئے اور تو کچھ نہیں کرسکتے کم از کم یہ تو کر دیں۔
اللہ پاک سے التجا ہے کہ وہ شہید کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین
براہ کرم اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ہمارے سپہ سالار تک پہنچ جائے، اللہ کریم آپکو اس کا اجر دیں گے۔

https://youtu.be/8MaGU8jqvYE
10/03/2023

https://youtu.be/8MaGU8jqvYE

Pakpattan. Beaconsfield International School Banga Hayat organized the award distribution ceremony for the best performing students. Students and parents of ...

https://youtu.be/wvaWa5F9FyE
28/02/2023

https://youtu.be/wvaWa5F9FyE

Propaganda Against Chief Justice Umar Ata Bandial and BOL | Axact Case Reality | Breaking News ...

18/01/2023

دوستو یہ ہے میرا نیا یوٹیوب چینل جو صحت اور اس کے مسائل کے موضوع پر ہے۔ پلیز اسے سبسکرائب کریں: لنک یہ ہے۔
https://youtu.be/Vps2OAwU2nw

احتجاج احتجاج احتجاجسید وارث علی شاہ نمائندہ بول نیوز پر قاتلانہ حملہ مقدمہ میں نامزد ملزمان سزا یافتہ ڈرگ ڈیلر گامن ماچ...
07/01/2023

احتجاج احتجاج احتجاج
سید وارث علی شاہ نمائندہ بول نیوز پر قاتلانہ حملہ مقدمہ میں نامزد ملزمان سزا یافتہ ڈرگ ڈیلر گامن ماچھی وغیرہ کی عدم گرفتاری اور صحافیوں کو قتل کی مزید مسلسل دھمکیوں پر بروز اتوار 11بجے دن پریس کلب پاکپتن میں پرامن احتجاج کیا جائے گا صحافی برادری سیاسی سماجی سمیت ہر مکتبہ فکر افراد سے شرکت کی اپیل
عہدداران و ممبران پریس کلب پاک پتن

22/12/2022
04/10/2022

غلام رسول پاکستانی کے مشن گرین پاکستان کلین پاکستان کے تحت پاکپتن میں شجر کاری مہم کے تحت موضع بھبھڑکے قبرستان میں ماہر تعلیم استاد محمد بوٹا مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے شجر کاری کی گئی۔

بھبھڑ کے معززین اور نوجوانوں نے ممتاز ماہر تعلیم اقبال شاہد کی قیادت میں شجر کاری کے لیے کمیٹی قائم کی جس نے اپنے گاؤں اور بالخصوص قبرستان کو سرسبز اور صاف کرنے کی ذمہ داری لی۔ گذشتہ روز قبرستان میں شجر کاری کا آغاذ کیا گیا۔ ابتدائی طور پر مورنگا اور بکائن کے دو سو سے زائد پودے لگائے گئے۔

اس موقع پر اقبال شاہد ڈی او ایجوکیشن، معززین علاقہ میاں محمد حسین بودلہ، محمد سلیم اور نوجوان موجود تھے۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل پی ایس اے حکیم لطف اللہ، شاہد اقبال ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن، ڈاکٹر شاہد مرتضیٰ چشتی صدر انجمن فلاح مریضاں اور دیگر نے اپنے ہاتھ سے پودے لگا کر اس مہم کا افتتاح کیا اور دعائے خیر کی گئی

اس موقع پر حکیم لطف اللہ، شاہد اقبال اور ڈاکٹر شاہد مرتضیٰ چشتی نے گفتگو بھی کی۔

01/10/2022

غلام رسول پاکستانی تجھے سلام

Address

SCH Clinic, Near Chowk Araiyan, Kameer Road
Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakpattan Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakpattan Press Club:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Pakpattan

Show All