*برصغیر پاک و ہند عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر علیہ رحمہ کی درگاہ اقدس کے نوری دروازہ کی قفل کشائی کردی گئی زائرین کی بڑی تعداد درگاہ پر حاضری کے لئے تشریف لارہی مزید جانتے ہیں ہمارے نمائندے علی حسنین سے جی علی حسنین آگاہ کیجۓ گا*
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03008752530*
*پاکپتن میں تھانہ فرید نگر کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرکے وڈیوز اپ لوڈ کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا بگڑے نوجوانوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں فائرنگ کی ویڈیو جی نیوز نے حاصل کرلی مگر پولیس کی جانب سے کوئی بھی کاروائی ابھی تک عمل نہ لائی گئی ہے شہریوں کا آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ* *
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب رجسٹرڈ پاکپتن 03008752530*
*Urs celebration Just on GTV NEWS*
پاک پتن میں سلسلہ چشتیہ کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابافرید گنج شکر رحمت اللہ علیہ کے سات سو اناسی واں عرس کی ہندرہ روزہ تقریبات آج پانچویں روز میں داخل ہوگئیں عقیدت مندوں میں روائتی تبرکات جلے پسی ہوئی چینی اور میٹھے شربت کی ڈولایاں تقسیم کی گئ رسومات کی ادائیگی کے سجادہ نشین انتظامی امور کے خلاف پھٹ پڑے مزید جانتے ہیں علی حسنین کی رپورٹ میں ....
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب رجسٹرڈ پاک پتن 03008752530*
*INDEPENDENCE DAY CELEBRATION JUST ON GTV NEWS*
پاک پتن میں جشن آزادی کےحوالےسےجھنڈیوں،بیجزاورشرٹس کےاسٹال سج گئے۔جہاں شہری بچوں کے ہمراہ خریداری کرنے میں مصروف ہیں گزشتہ سال کی طرح باجےکی فروخت توجاری ہےمگرآوازسےلوگ تنگ ہیں۔۔ بتارہےہیں علی حسنین۔۔
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاک پتن سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب رجسٹرڈ پاکپتن 03008752530*
*GTv News Headlines*
پاکپتن میں تھانہ صدر کے علاقہ شاہو موڑ سے چار بچیاں اغواء ہونے کا معمہ حل ہوگیا
پاکپتن ۔ڈی پی او پاک پتن اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت رنگ لے آئی
پاکپتن ۔پولیس نے جدید طریقے سے لڑکیوں کو ٹریس کر لیا
پاکپتن پولیس نے لڑکیوں کو تھانہ کینٹ لاہور سے برآمد کرلیا
پاکپتن پولیس گمشدہ لڑکیوں کو تلاش کے بعد لاہور سے پاکپتن لارہی ہے
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب رجسٹرڈ پاکپتن 03008752530*
*پاک پتن میں ضلعی انتظامیہ کی چشم پوشی کی وجہ سے درگاہ حضرت بابافریدالدین مسعود گنج شکر رحمہ اللہ علیہ کے اردگرد غیر قانونی پرائیویٹ پارکنگ سٹینڈ مافیانے پنجے گاڑ رکھے ہیں دور دراز سے آۓ عقیدت مندوں نے ضلعی انتظامیہ کی نااہلی پر اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا*
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاک پتن سینئرنائب صدر الیکٹرونک میڈیاپریس کلب پاک پتن رجسٹرڈ03008752530*
*جی ٹی وی نیوز بنا مجبور خواتین کی آواز*
*پاکپتن میں ایم سی ہال میں قائم احساس کفالت سنٹر پر انتظامیہ کی غفلت کے باعث دوردراز سے رقم کے حصول کے لئے آئی خواتین شدید گرمی میں زیر زمین بیٹھنے اور دھکے کھانے پر مجبور ہوگئیں فوٹیج میں دیکھا انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی واضح دیکھی جاسکتی ہے خواتین کو کو گھنٹوں زمین پر بیٹھا کر زلیل و خوار کیا جارہا ہے مجبور خواتین نے انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی اور سہولیات کے فقدان پر وزیراعظم پاکستان اور چئیرمین ثانیہ نشتر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا*
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پاکپتن 03008752530*
*شہتوت کے درخت کی لچکیلی ٹہنیوں سے بنائی جانے والی ٹوکریوں کی گھریلو صنعت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قصہ پارینہ بنتی جارہی ہے تاہم پاکپتن میں کچھ ایسے خاندان موجود ہیں جو پشت در پشت اس وابستہ چلے آرہے ہیں جو اس گھریلو صنعت کو زندہ رکھے ہوۓ ہیں علی حسنین کی رپورٹ دیکھئے*
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب پاکپتن رجسٹرڈ 03008752530*
Gtv Headlines
پاکپتن۔ تھانہ قبولہ کے علاقہ اسد اللہ پور میں دلخراش واقعہ
پاکپتن۔ دو روز سے گمشدہ کمسن بچے کے جسم کے ٹکڑے اعضاء برآمد۔ پولیس ذرائع
پاکپتن۔ 8 سالہ معصوم بچے کا قتل یا حادثہ ابھی تک معاملہ حل نہ ہوسکا۔ ذرائع
پاکپتن۔ گمشدہ بچے کی تلاش کے دوران کھیتوں سے جسم کا ٹکڑا ملنے پر شناخت ہوئی۔ ذرائع
پاکپتن۔ پولیس نے کھیتوں میں ٹریکٹر چلانے والے ڈرائیور کی گرفتاری کے بعد تفتیش کی تو نیا انکشاف سامنے آگیا۔ ذرائع
پاکپتن۔ بچہ درخت سے آم توڑ رہا تھا گر کر بے ہوش ہوگیا ٹریکٹر گزرنے سے روٹا ویٹر سے بچے کے جسم کے ٹکڑے ہوگئے تھے۔ ڈرائیور کا اعترافی بیان
پاکپتن۔ ڈرائیور نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر لاش کے ٹکڑوں کو دفن کیا تھا ڈرائیور کی نشاندہی پر لاش اعضاء برآمد کرلیئے۔ پولیس ذرائع
ملک علی حسنین سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب پاکپتن ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نہوز پاکپتن03008752530
زائرین کے لئے بڑی خوش خبری پاکپتن میں دربارحضرت بابافریدالدین رحمتہ اللہ علیہ تمام زائرین کے لئے کھول دیا گیا زائرین کی بڑی تعداد دربار شریف پر حاضری کے لئے پہنچ گئی ہے پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخٹ انتظامات کئے گئے ہیں
ملک علی حسنین سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب پاکپتن ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن03008752530
زائرین کے لئے بڑی خوش خبری پاکپتن میں دربارحضرت بابافریدالدین رحمتہ اللہ علیہ تمام زائرین کے لئے کھول دیا گیا
ملک علی حسنین سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب پاکپتن ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن03008752530
Gtv Headlines
حکومتی پابندی کے باوجود۔۔۔ٹک ٹاک کا جنون۔۔۔پاکپتن کے سرکاری ملازمین کے۔۔۔سرچڑکربولنے لگا
ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03008752530
پاک پتن ۔تھانہ فرید نگر کے علاقے میں دن دہاڑے ایک کے بعد دوسری ڈکیتی
پاک پتن پہلی ڈکیتی کی واردات میں ڈی پی او آفس کے قریب مسلح ڈاکوشہری کے گھر سے16 لاکھ روپے لوٹ فرار ہوگئے۔
پاک پتن دوسری ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈاکو نجی موبائل شاپ سے لاکھ روپے کے موبائل گن پوائنٹ پرلوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پاک پتن۔ دونوں ڈکیتی کی وارداتوں کی CCTV فوٹیج ،جی نیوز ،نے حاصل کرلی۔
پاک پتن۔ فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکرکے فرار ہورہے۔
پاک پتن فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔
ملک علی حسنین سینئر نائب صدر الیکٹرونک میڈیا پریس کلب پاکپتن ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03008752530
پاک پتن میں مبینہ چوری کا مقدمہ درج کروانے پر ملزمان کی دیہاتی کے گھر گھس کر فائرنگ۔۔۔کمسن بچی اور حملہ آور شخص سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03008762530
پاکپتن میں تھانہ رنگ شاہ کے علاقہ میں چوکی انچارج رمضان شاہ کولڑکی سے ملنامہنگا پڑگیا رمضان شاہ تیس ای بی میں مبینہ طور پر کسی لڑکی کو ملنے گیا تھا مقامی لوگوں نے پکڑ کر درگٹ بنادی چوکی انچارج رمضان کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ رنگ شاہ پولیس کا کہنا ہے چوکی انچارج رمضان شاہ اشتہاریوں کو پکڑنے کے لئے گیا تھا تھانہ رنگ شاہ پولیس نے دو ملزمان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کردی
ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03098752530
پاکپتن میں دریائے ستلج کے مقام پر فارم ہاوس شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے فارم میں نایاب قسم کے راجھستان۔چولستان براہمن اورساہیوال سمیت دنیا بھر کی نسل کی گائیں بچھڑے عربیک۔میسی۔ریگیٹ گھوڑے دیکھنے پاکپتن سمیت دیگر شہروں سے عوام کی بڑی تعداد آرہی ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں علی حسنین کی رپورٹ
ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03008752530
جی ٹی وی بنا مظلوموں کی آواز
تھانہ صدر کی حدود میں اوباش کی چھ ماہ تک زہنی معزور لڑکی سے زیادتی گناہ چھپانے کے لئے متاثرہ کا اسقاط حمل کرواتے کمسن دم توڑ گئی
ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03008752530
پاکپتن کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز بند
پاکپتن:ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کا اہم اجلاس ہوا
پاکپتن:اجلاس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،
پاکپتن:محکمہ صحت کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر رانا شکیل نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز بند کرنے کے احکامات جاری کردئے
پاکپتن:سکولز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،ضلعی انتظامیہ
ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن03008752530
پاکپتن میں۔۔۔20 لاکھ روپے تاوان کیلئے۔۔۔2 افراد کے اغوا کیس کا۔۔۔ڈراپ سین ہوگیا۔۔۔پولیس اہلکار خود ہی اغوا کار نکلے۔۔
*ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03008762530*
عارف میں تھانہ سٹی کے علاقہ بھٹہ نمبر دو میں مہندی کی تقریب پر سٹی پولیس کا چھاپہ تین رقاصاؤں سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا مہندی کی تقریب میں ہلچل مچ گئی چھاپے کی اطلاع سنتے ہی دولہے کا والد منظور احمد صدمہ لے گیا اور جاں بحق ہوگیا شادی والہ گھر ماتم کدہ بن گیا
ملک علی حسنین ڈسٹرکٹ انچارج جی ٹی وی نیوز پاکپتن 03008752530