19/07/2021
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
1: "مسدس بدحالی" کس شاعر کی تصنیف ہے؟
الف) ظریف لکھنوی
ب) سید ضمیر جعفری✔️
ج) سید محمد جعفری
د) شیخ نذیر احمد
2 : علامہ اقبال نے اپنی شہرہ آفاق نظم "شکوہ" کس سن میں لکھی؟
الف) 1911ء✔️
ب) 1914ء
ج) 1917ء
د) 1920ء
3 : علامہ اقبال کی زندگی میں کس ادبی رسالے نے ان کا خصوصی شمارہ جاری کیا؟
الف) مخزن
ب) ہمایوں
ج) نیرنگ خیال✔️
د) ادب لطیف
4 : داغ دہلوی کو کس شاعر کا شاگرد بننے کا اعزاز حاصل ہے؟
الف) مرزا غالب
ب) ابراہیم ذوق✔️
ج) بہادر شاہ ظفر
د) حالی
5 : علامہ اقبال نے کس ہستی کی یاد میں معروف نظم "نالہ فراق" لکھی؟
الف) داغ دہلوی
ب) مولوی میر حسن
ج) پروفیسر آرنلڈ✔️
د) والدہ صاحبہ
6 : تصنیف "آب کوثر" کا موضوع کیا ہے؟
الف) سیرت النبی
ب) نعتیہ مجموعہ
ج) تاریخ نویسی✔️
د) ملفوظات
7 : ناول "گرگ شب" کس موضوع پر لکھا گیا؟
الف) تقسیم ہند
ب) تقسیم بنگال
ج) قحط بنگال✔️
د) سقوط ڈھاکہ
8 : "پرورش لوح وقلم" کس کی تصنیف ہے؟
الف) مرزا ظفر الحسن
ب) فیض احمد فیض✔️
ج) لدمیلا واسلیوا
د) این مری شیمل
9 : گلشن میں صبا کو جستجو تیری ہے
بلبل کی زبان پر گفتگو تیری ہے
ہر رنگ میں جلوہ ہے تیری قدرت کا
جس پھول کو سونگھا ہوں بو تیری ہے
اس حمدیہ رباعی کے خالق کون ہیں؟
الف) میر انیس✔️
ب) مرزا دبیر
ج) مولانا حالی
د) مولوی اسماعیل میرٹھی
10 : فیض کی شاعری کا وہ کون سا مجموعہ ہے جو جو ان کے جیل کے زمانے میں شائع ہوا؟
الف) زنداں نامہ✔️
ب) دست تہ سنگ
ج) دست صبا
د) شام شہر یاراں
11: حفیظ جالندھری کی مشہور کتاب "تلخابہ شیریں" کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟
خاکہ نگاری
سفر نامہ
شاعری✔
لغت نگاری
12: "زخم و مرہم ،نوائے کارگر، آتش خاموش، چراغاں، شیرازہ، مقامات، فصل و سلاسل" کس کے مجموعہ کلام ہیں؟
اختر شیرانی
حفیظ جالندھری
احسان دانش✔
فراق گورکھ پوری
13: "بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا "کون سی صنعت ہو گی؟
صنعت تضاد
صنعت مبالغہ✔
صنعت تکرار
صنعت تجنیس
14: " اندر سبھا "ڈرامہ کس نے تحریر کیا؟
امجد اسلام امجد
امانت لکھنوی✔
اشفاق احمد
اے حمید
15: تین مصرعوں پر مشتمل جاپانی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
رباعی
قطعہ7
ہائیکو✔
سانیٹ
16: مشتاق احمد یوسفی، کرنل محمد خان، اور شفیق الرحمن میں قدر مشترک کیا ہے؟
داستان گوئ
طنز و مزاح✔
شاعری
افسانہ نگاری
17: رموزِ اوقاف کا آغاز اردو ادب میں کہاں سے ہوا؟
ای