Aadil Hussain Chang

Aadil Hussain Chang ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم۔۔۔!!!

پھر وہی شاعری؛. پھر وہی جاگنا؛. پھر وہی عشق؛. پھر وہی تم۔۔۔۔۔!!!🌚🍂🖇️🍁💫
❤️✨ ....💔

15/06/2024

سورۃ یوسف مثال ہے،
"کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے لیے تمہارا حصہ لکھ دی جاتی ہیں“

"اللہ فرماتے ہیں سب کو چھوڑ کر اندھا اعتبار کر لو مجھ پر یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچاہوں______!!"
❤️بےشک❤️

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم۔۔۔!!!پھر وہی شاعری؛.  پھر وہی جاگنا؛.  پھر وہی عشق؛.  پھر وہی تم۔۔۔۔۔!!!🌚🍂🖇️🍁💫  ❤...
15/06/2024

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم۔۔۔!!!

پھر وہی شاعری؛. پھر وہی جاگنا؛. پھر وہی عشق؛. پھر وہی تم۔۔۔۔۔!!!🌚🍂🖇️🍁💫
❤️✨ ....

15/06/2024

‏یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ھے
پایا نہیں جس کو اسے کھونا بھی نہیں ھے

لپٹا ھے میرے دل سے کسی خواب کی صورت
وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ھے۔
🙂

وہ شخص کبھی اسکا کبھی اّسکا اور کبھی میرا ہواحسن برباد کر لیا اس نے محبت کی تجارت کرتے کرتے🖤
13/06/2024

وہ شخص کبھی اسکا کبھی اّسکا اور کبھی میرا ہوا
حسن برباد کر لیا اس نے محبت کی تجارت کرتے کرتے🖤

مجھے تمہارا درد سمجھنے کے لیے تمہاری آنکھوں میں دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے تم  جانتی  ہو  تمہارا چہرہ دیکھے بغیر بھی میں تم...
06/06/2024

مجھے تمہارا درد سمجھنے کے لیے تمہاری آنکھوں میں دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے تم جانتی ہو تمہارا چہرہ دیکھے بغیر بھی میں تمہاری آواز سے تمہارا درد محسوس کر سکتا ہوں اور جب تم پاس ہوتی ہو تو تمہارے جسم سے نکلی ہوئی شعاعیں تمہارے اندر کے درد کو مجھ پر تحریر کردیتی ہیں میں تم سے دور ہونے کے باوجود بھی تمہاری دسترس سے نکل نہیں پاتا ہوں ۔۔..!!!

06/06/2024

Hayee ❤️‍🔥🫠
Credit 💳 TRT





02/06/2024

-One day, This Moment With You.!❤️

Send a message to learn more

مرد چاہے کتنا بھی عاشق مزاج کیوں نہ ہو وہ سچی محبت ایک ہی عورت سے کرتا ے ❤️🥰
23/05/2024

مرد چاہے کتنا بھی عاشق مزاج کیوں نہ ہو وہ سچی محبت ایک ہی عورت سے کرتا ے ❤️🥰

23/05/2024

یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ہیں یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں 💔

تو "اثاثہ" ہے میری زندگی کا,!!تجھے کھو دوں تو فقیر ہو جاؤں.!!
22/05/2024

تو "اثاثہ" ہے میری زندگی کا,!!
تجھے کھو دوں تو فقیر ہو جاؤں.!!

20/05/2024

-Broken moments 💔😭

*وہ اور ہونگے جنہیں ہوگی تیرے اقتدار سے غرض**ہم تو وفا کے سالار ہیں جو تیرے ساتھ کهڑے ہیں❤️🔥*
15/05/2024

*وہ اور ہونگے جنہیں ہوگی تیرے اقتدار سے غرض*
*ہم تو وفا کے سالار ہیں جو تیرے ساتھ کهڑے ہیں❤️🔥*

میں نے تمہیں گلےلگا کر کچھ حاصل نہیں کیا سوائے اُس خوشبو کے جو تمہارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے___🌹
14/05/2024

میں نے تمہیں گلےلگا کر کچھ حاصل نہیں کیا
سوائے اُس خوشبو کے
جو تمہارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے___🌹

03/03/2024
ہم ہر روز اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے۔۔!!پھر کسی روز شام اداس ہو گی اور ہم گزر جا ئیں گے🥀🥀
30/01/2024

ہم ہر روز اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے۔۔!!
پھر کسی روز شام اداس ہو گی اور ہم گزر جا ئیں گے🥀🥀

25/01/2024

🖤🖤

اے حسرت دیدار یہ کیا راز ھے آخر ..وہ سامنے آتے ھیں تو دیکھا نہیں جاتا❤️✨
31/12/2023

اے حسرت دیدار یہ کیا راز ھے آخر ..
وہ سامنے آتے ھیں تو دیکھا نہیں جاتا❤️✨

24/12/2023

 #ھیام‏کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تیرے بارے میںکوئی پوچھے گا تو ہم صاف مُکر جائیں گےہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیںتیری ...
23/12/2023

#ھیام‏
کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تیرے بارے میں
کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مُکر جائیں گے

ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے🤎
..Ak jaan

Such men aj ka Dor Aisa chal raha hai
23/12/2023

Such men aj ka Dor Aisa chal raha hai

ایک وقت تھا" جب میں  آن لائن آتا تو اسکا لاسٹ سِین سب سے پہلے دیکھا کرتا تھا اُسے آن لائن دیکھ کے میسج  کرتا تھا وہ آف ل...
23/12/2023

ایک وقت تھا
" جب میں آن لائن آتا تو اسکا لاسٹ سِین سب سے پہلے دیکھا کرتا تھا اُسے آن لائن دیکھ کے میسج کرتا تھا وہ آف لائن ہوتی تو اُسکے آن لائن آنے کا ویٹ کرتا یا پھر کوئی غزل یا شعر سینڈ کر دیتا کہ جب وہ آن لائن آئے تو اسکو بھی خوشی ہو کہ کوئی ہے جو میرا بھی انتظار کرتا ہے اسکو چھوٹی چھوٹی خوشیاں دینا مجھے اچھا لگتا تھا پھرآہستہ آہستہ وقت بدلتا گیا , بدلتا گیا اور وقت کے ساتھ وہ بھی بدل گیا اب نیٹ آن کرتا ہوں اب بھی اسکا لاسٹ سِین دیکھتا ہوں پر اب ایک جلن اور تڑپ محسوس ہوتی ہے کہ وہ لڑکی جس سے ایک عرصے تک رفاقت رہی اسکا اور میرا دیر رات میں آف لائن ہونا ایک ساتھ ہوتا تھا اب وہ اکیلی جاگتی ہے کسی اور سے باتیں کرتی ہے پھر اسکا لاسٹ سین دیکھنے کے بعد کچھ دیکھنے کو دل نہیں چاہتا نیٹ آف کر دیتا ہوں کچھ دیر موبائل کو سائیڈ پہ رکھ کر کہیں خیالوں میں کھو جاتا ہوں پھر ہوش آتا ہے تو پھر سوچتا ہوں دیکھوں دوبارہ دیکھوں کہ شاید وہ مجھے میسج کر دے اسی بےچینی اور تجسس میں کئی گھنٹے بیت جاتے ہیں پھراسکو میسج ٹائپ کرتا ہوں کیا کرتی رہی اتنی رات تک , کیوں جاگتی ہو, سوتی کیوں نہیں بس ابھی انگلیاں بے تابی اور کپکپی کے عالم میں یہ سوال لکھ ہی رہی ہوتی ہیں کہ ایک دم سے ایک خیال آتا ہےکہ کس کو لکھ رہا ہو کس حیثیِت سے لکھ رہا ہو یہ خود سے اُٹھنے والا سوال دل کو مار کے رکھ دیتا ہے اور پھر ان الفاظ کو مٹا دیتا ہوں اور کچھ دیر اس کو آن لائن دیکھتا ہوں اور پھر آنسوؤں کے چند قطرے تکیے کے دامن کو بھگو دیتے ہیں یہ رابطے کی سہولت بھی اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں!_"💔😔
🍂
Ak

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گےسب درر تم کو پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھاکہ خاموش کیوں ہو
16/12/2023

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے
سب درر تم کو پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا
کہ خاموش کیوں ہو

  me
15/12/2023

me

  تیری کہی ہوئی آخری باتیں مجھے رلاتی ہیں۔
15/12/2023


تیری کہی ہوئی آخری باتیں مجھے رلاتی ہیں۔

05/12/2023

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉

قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉
Ak jan 💕

Bashak
29/11/2023

Bashak

جس دن تمہارے ہاتھوں نے مجھےپہلی بار چُھوا اس دن سےزندگی جس کا نام ہے اس کا آغاز ہو گا 💙
27/11/2023

جس دن
تمہارے ہاتھوں نے مجھے
پہلی بار چُھوا اس دن سے
زندگی جس کا نام ہے
اس کا آغاز ہو گا 💙

Beshak
27/11/2023

Beshak

Address

Pacca Chang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aadil Hussain Chang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aadil Hussain Chang:

Videos

Share


Other Digital creator in Pacca Chang

Show All