Muhammad Saif ullah Rehmani

Muhammad Saif ullah Rehmani VOICE OF TRUTH
(3)

history of Okara اوکاڑہ
19/01/2024

history of Okara اوکاڑہ

Mobile phones Smartphones Cellphones Mobile technology Latest smartphones Tech gadgets Mobile device reviews Smartphone features Top mobile brands

Weather update
16/05/2023

Weather update

پھوٹی کوڑی مغل دور حکومت کی ایک کرنسی تھی جس کی قدر سب سے کم تھی۔ 3 پھوٹی کوڑیوں سے ایک کوڑی بنتی تھی اور 10 کوڑیوں سے ا...
06/05/2023

پھوٹی کوڑی مغل دور حکومت کی ایک کرنسی تھی جس کی قدر سب سے کم تھی۔
3 پھوٹی کوڑیوں سے ایک کوڑی بنتی تھی اور 10 کوڑیوں سے ایک دمڑی۔ علاوہ ازیں اردو زبان کے روزمرہ میں "پھوٹی کوڑی" کو محاورتاً محتاجی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے مثلاً میرے پاس پھوڑی کوڑی تک نہیں بچی۔
دنیا کا پُرانا ترین سکہ شاید یہی ’’پھوٹی کوڑی ‘‘ہے۔یہ پھوٹی کوڑی ’’کوڑی‘‘ یا پھٹا ہوا گھونگھا ہے۔ جسے کوڑی گھونگھے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس کا استعمال دنیا میں کوئی پانچ ہزار (5000) سال قبل وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب میں بطور کرنسی عام تھا۔ ’’پھوٹی ‘‘ کا نام اسے اس لئے دیا گیا کیونکہ اس کی ایک طرف پھٹی ہوئی ہوتی ہے۔ اس لیے کوڑی کا گھونگا ’’پھوٹی کوڑی‘‘ کہلایا۔ قدرتی طور پر گھونگھوں کی پیدا وار محدود تھی۔ اس کی کمیابی سے یہ مطلب لیا گیا کہ اس کی کوئی قدر / ویلیو ہے۔
تین پھوٹی کوڑیوں کے گھونگھے ایک پوری کوڑی کے برابر تھے۔ جو ایک چھوٹا سا سمندری گھونگھا تھا۔ لیکن ان دونوں کی کوئی آخری حیثیت / ویلیو تھی۔ وہ ’’روپا‘‘تھی۔ جسے بعد میں ’’روپیہ‘‘ کہاجانے لگا۔۔ ایک’’روپیہ ‘‘5,275’‘پھوٹی کوڑیوں‘‘ کے برابر تھا۔ ان کے درمیان دس مختلف سکے تھے۔جنہیں ’’کوڑی‘‘، دمڑی‘‘، ’’پائی‘‘، ’’دھیلا‘‘، ’’پیسہ‘‘، ’ٹکہ‘‘، ’’آنہ‘‘، ’’دونی‘‘، ’’چونی‘‘، ’’اٹھنی‘‘ اور پھر کہیں جا کر ’’روپیہ‘‘ بنتا تھا۔
‎کرنسی کی قیمت یہ تھی-
3 پھوٹی کوڑی= 1کوڑی
10کوڑی = 1 دمڑی
02دمڑى = 1.5پائى.
ڈیڑھ پائى = 1 دهيلا.
2دهيلا = 1 پيسہ .
تین پیسے= ایک ٹکہ
چھ پيسه یا دو ٹکے= 1 آنہ .
دو آنے= دونی
چار آنے= چونی
آٹھ آنے= اٹھنی
16 آنے = 1 روپيہ
جس طرح اردو زبان کے روزمرہ میں "پھوٹی کوڑی" کو محاورتاً محتاجی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے مثلاً میرے پاس پھوڑی کوڑی تک نہیں بچی۔ اسی طرح
کوڑی کوڑی کا محتاج ہو جانا
دمڑی جاۓ چمڑی نہ جاۓ در اصل کنجوسی کی شدید حالت کو بیان کرنےکے لئیے استعمال ہوتا ہے
ایک پائ نہ ہونا غربت کا مظہر ...
ایک دھیلے کا نہ ہونا ذراکم غربت ..
ایک ٹکے کی اوقات (ذلیل کرنے کا غیر مہذب بیانیہ)..
ٹکہ بنگلہ دیش کی کرنسی بھی ہے
کیونکہ سب سے اعلی اور مکمل حیثیت روپیہ کی تھی (جس میں سولہ آنے ہوتے تھے) اس لئیے بات کا سولہ آنے صحیح ہونا ۱۰۰ فیصد صحیح کے مترادف ہوتا تھا
Copied by I love Okara

15/04/2023

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں سردی کی پیش گوئی کردی، بارشوں کا نیا سسٹم 15 اپریل کو داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات نے بارش کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 اپریل سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، 15 اپریل سے بارش کا نیا اسپیل پنجاب میں داخل ہوگا۔

17 اور 18 اپریل کو وزیرستان، کوہاٹ، کرم، ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ لاہور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، بھکر، خوشاب اور میانوالی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
News by: Startup Pakistan

14/04/2023

انڈیا کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھائیں اور اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کریں میری اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

سعودی عرب نے پاکستان کو رمضان المبارک کے موقع پر 100 ٹن کجھوریں کا تحفہ دے دیا     #کجھور
28/03/2023

سعودی عرب نے پاکستان کو رمضان المبارک کے موقع پر 100 ٹن کجھوریں کا تحفہ دے دیا
#کجھور

حاجی منیر عطاری دعوت اسلامی کے بہت ہی اچھے مبلغنیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے  کیونکہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ...
28/03/2023

حاجی منیر عطاری دعوت اسلامی کے بہت ہی اچھے مبلغ
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہوجاتی ہے

23/03/2023

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saif ullah Rehmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Saif ullah Rehmani:

Videos

Share


Other Digital creator in Okara

Show All