دل ہونا چاہی دا جوان عمر کی رکھیا
واہ جی واہ اسکول کے بچوں سے کیا کام کروایا جا رہا ہے
شرم آنی چاہیے ایک چور جو ملک چھوڑ کر گیا تھا 4 سال بعد ڈیل کر کے واپس آ رہا ہے
اسکے استقبال کے لئے بچوں کی پڑھائی چھڑوا کر کونسا کام کروایا جا رہا ہے پانی کی بوتلوں میں سٹیکرز لگوائے جا رہے ہیں 🖐🖐
ماشاءاللہ بیت المقدس پر اسلام کا جھنڈا لہرایا گیا. ایمان تازہ ہو گیا سبحان اللہ سبحان اللہ
دیپالپور میں پولیس گردی کا افسوسناک واقعہ تھانہ سٹی دیپالپور کے پولیس اہلکاروں نے چوری شدہ موبائل خریدنے کے شبہ پر دکاندار کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا کوریج کرنے والے صحافی پر بھی تشدد متعدد دکانداروں کو حولات کی سیر کرا دی پولیس اہلکاروں کے تشدد کی فوٹیج جاری
دیپالپور میں پولیس گردی کا افسوسناک واقعہ سامنے آ گیا چوری شدہ ٹیب خریدنے کے شبہ پر پولیس اہلکاروں نے دکان پر دھاوہ بول دیا دکاندار حافظ محمد عادل کو بدترین ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا شیر گڑھ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ نے پولیس اہلکاروں کے تشدد کی فوٹیج حاصل کر لی جس میں پولیس اہکاروں کو تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے جس میں پولیس اہلکارکی دکنادار پر مکوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا متعدد دکانداروں اور کوریج کرنے والے صحافی کو بھی حوالات میں بند کر دیا تاجروں نے تھانہ سٹی کے سامنے دھرنہ دے دیا اور پولیس مخالف نعرے بازی کی بے گباہ ثابت ہونے پر گرفتار دنکاندار اور ساتھیوں کو رہا کر دیا گیا انجمن تاجران نے پولیس گردی کے افسوسناک واقعہ پر آج دیپالپور میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔۔
*بھارت کے مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کا 800 سال پرانہ بنا یا ہوا قلعہ جو دشمن سے بچاؤ کے لیے استعمال ہوتا تھا۔*
تھانہ صدر دیپالپور پولیس نے منشیات فروش میاں بیوی طارق ولد عزیز قوم قصاب سکنہ وساویوالا کے قبضہ3000 گرام چرس
سمیرا بی بی زوجہ طارق کے قبضہ سے 1900 گرام ( *کل وزنی 4900 گرام* )چرس برآمد کرکے
مقدمہ نمبر1028/23جرم(c)3۔1-9- درج رجسٹر کر کے جوڈیشل بھجوایا ۔
یہ جنازہ 24 کروڑ عوام کا ہوا ہے،آپ کے بیٹے کا ہوا ہے ،میرے بیٹے کا ہوا ہے،یہ ہمارے ملک کے قانون کا جنازہ ہے، بحیثیت قوم کو جنازہ ہے،پاکستانی قوم کا ردعمل ہر آنکھ اشکبار
#JusticeforAmmar #عمار_کا_قاتل_کون
سترہ ماہ سے غیر منتخب ، مسلط کردہ ٹولوں نے شہریوں کو اس حالت زار تک پہنچا دیا ہے جہاں بے بسی کے مناظر ہر سو بکھرے پڑے ہیں۔ ایک عذاب کی صورت میں اس ٹولے نے آ کر پاکستان کو تباہی و بربادی کا شکار کر دیا ۔ قوم ان ظالمانہ ٹیکسوں اور مہنگائی کے بوجھ
تلے دب چکی ہے۔
ملک_گیرعوامی_ہڑتال#
🗞️گل ود گی جئے 📹
✍️ اب حکومت چلانے کا فیصلہ ہونا چاہیے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسا جا رہا ہے 🗞️ سنیں اور شیئر کریں
تاکہ نالائق حکمرانوں تک آواز پہنچ سکے
افسوس ناک 😭🥹خبر
شاہ عالم مارکیٹ (شالمی) لاہور میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان
20من مردار گوشت پکڑا گیا
حجرہ شاہ مقیم مردہ گوشت برآمد
حجرہ شاہ مقیم شہر کے مختلف ریسٹورنٹ اور برگر شورما پوائنٹ پر سپلائی کی کوشش ناکام
ویڈیو ملا خط فرمائے
انسانیت کی تزلیل بااثر بدمعاش نوجوان کو کتے 🐕 کی طرح گلے میں رسہ ڈال کر گھما تا رہا
چنیوٹ کے علاقے ہرسہ شیخ میں بااثر زمیندار کا ٹریکٹر ٹرالی کے کاریگر پر مبینہ تشدد، گلے میں رسی ڈال کر کتا بنا کر کھیتوں میں گھماتا رہا اور اس سے زیادہ انسانیت کی بد ترین تذلیل کی مثال نہیں۔
جب موت آجاے تو انسان بے بس ہو جاتا ۔
محترمہ شاہین اختر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک تصویر بنواتے ہوئے ڈوب کر وفات پا گئیں۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ سب سے التماس ہے کہ تفریحی مقامات پر جاکر بہت محتاط رہیں، کوئی تصویر، کوئی سیلفی آپ کی جان سے قیمتی نہیں ہے۔