Tahir Maskeen Hijazi

Tahir Maskeen Hijazi غریبوں اور مظلوموں کا دوست(دین کا خادم)

نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت ہم سادگی میں اپنا معیار رکھتے  ہیں💯ا 🥀🌹
26/12/2024

نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت
ہم سادگی میں اپنا معیار رکھتے ہیں💯ا 🥀🌹

26/12/2024

اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیرے (نصرت فتح علی خاں)

دو دن کی زندگی ہے اسے دو اصولوں پر گزارو 🍁🌎👑ملو تو پھول بن کر اور  بکھرو تو خوشبو بن کر 🥀❤
25/12/2024

دو دن کی زندگی ہے اسے دو اصولوں پر گزارو 🍁🌎👑
ملو تو پھول بن کر اور بکھرو تو خوشبو بن کر 🥀❤

20/12/2024

غریبوں کو ہنر سیکھانے میں بخل مت کیا کریں۔

08/12/2024

Power of Quran

07/12/2024
07/12/2024

لوگ کاروبار بازاروں اور دوکانوں پر بیٹھ کے کرتے ہیں اور ہم گھر رزائی کے اندر بیٹھ کے چیزیں سیل کرتے ہیں ۔آج 30 پارسلز پاکستان کے مختلف شہروں میں روانہ آج کی تاریخ 2024|12|07 بمعہ رسید اور ٹریکر نمبر چیک کر سکتے ہیں ۔بھائیہ سکلز سیکھیں اگر اس دنیا کو کچھ دیکھانا چاہتے ہو۔ابھی ہمارا نیا نیا کام ہے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔

06/12/2024

Disadvantages of video and photo sooting with filter

05/12/2024

Advantages and disadvantages of loan by tahir Maskeen hijazi

01/12/2024

Key to manage anger ||Anger management ||How to control your anger and emotions by tahir maskeen

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتابہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاباس قوم کے بارے میں قمر کیا لکھےکعبے کی کمائی سے جو پ...
29/11/2024

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب
ہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب

اس قوم کے بارے میں قمر کیا لکھے
کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب

یہ کعبہ مشرفہ کی شکل کا مجسمہ ریاض
سعودی عرب کے ایک اسٹیج پر رکھا گیا
اور اس کے گرد ماڈلز طواف کر رہی ہیں
ناچ گانے کی محفل سجی ہے..
یہ سب کیا ہورہا ہے ؟

رسول الله صلی اللّٰہ علیه وسلم نے فرمایا

"قیامت اس وقت تک قائم نا ہوگی جب تک قبیلہ دوس کی عورتیں ذوالخلیصہ بت کا طواف نا کرلیں اور اس وقت تک قیامت قائم نا ہوگی جب تک عرب کے کچھ قبائل مشرکوں سے جا نا ملیں اور قیامت اس وقت تک قائم نا ہوگی جب تک لات اور عزیٰ بت کی عبادت نا شروع ہو جائے اور قیامت اس وقت تک قائم نا ہوگی جب تک میری امت کے کئی قبیلے بت پرستی نا شروع کرلیں"

یہ تصویر"توحید کے مرکز" سعودیہ عرب میں ایک کنسرٹ کی ہے جس میں غالبا لات عزی بتوں کو رکھ کر اسکے گرد عورتوں نے ڈانس کیا شائد قیامت کی ایک نشانی پوری ہوچکی یا ہونے جا رہی ہے

💔

Click of Four years ago first day in university
29/11/2024

Click of Four years ago first day in university

یہ مسجد کا وہ امام ہے جس کا پاراچنار میں سر کاٹا گیا ہےاور چیک پوسٹ کے اوپر سر رکھ کر چلے گئے ایک اونٹ کے پاؤں کٹنے پر پ...
29/11/2024

یہ مسجد کا وہ امام ہے جس کا پاراچنار میں سر کاٹا گیا ہے
اور چیک پوسٹ کے اوپر سر رکھ کر چلے گئے
ایک اونٹ کے پاؤں کٹنے پر پورا سوشل میڈیا سراپا احتجاج تھا لیکن آج ایک بے گناہ عالم دین کا سر کاٹ دیا ہے اور پاکستانی کچھ کرناتوکیافیسبک پہ بھی سب خاموش ہے اللہ پاک اس امام مسجد کو جنت میں بلند درجات عطاء فرماۓ ۔

28/11/2024

My page monetized Alhumdulillah

26/11/2024

Disadvantages of haram rizq

25/11/2024

آج فیسبک مونیٹائز کےلیے اپلائی کردیا ہے احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ مونیٹائز ہوجائے اکاؤنٹ پھر اس میں سےان شاءاللہ ارننگ کا تیسرا حصہ غریب اور معزور افرادکےلیے ہوگا۔

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی،پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک  انتظار کیا کہ...
15/11/2024

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی،پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئےاور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
‏بزرگ نے چابی اٹھائی اوردرخت پر لٹکا کرمزار کےاندرچلے گئے
‏پیچھے سے آنے والے شخص نےدیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کرمزار کےاندر جایا جاتاہے
‏اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزارمیں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہے.

‏درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔

ياالله ہمارے حال پر رحم فرما ہمیں ہدایت دے آمین

Address

Okara
Okara
56300

Telephone

+923167299655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Maskeen Hijazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Maskeen Hijazi:

Videos

Share

Category