Okara Ki Baat

Okara Ki Baat Okara Ki baat is a road show where we can talk with you at Okara
(8)

17/11/2023

اوکاڑہ حجرہ شاہ مقیم کہ غریب آدمی
کے ساتھ ہوا بہت بڑا فراڈ ۔اوکاڑہ حجرہ شاہ مقیم میں بڑے عجیب و غریب طریقے سے فراڈ ہوا ۔ اس نے ٹک ٹاک سے بکریوں کی ایڈ دیکھ کر خریدنا چاہی تو اس کے اس کے ساتھ فراڈ ہو گیا اس کے سارے کے سارے پیسے ضائع ہو گئے






15/11/2023

اوکاڑہ میں آنے والے بڑے عجیب و غریب طریقے سے فراڈ ہوا ۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم تمام نمبرز آپ کے سامنے شیئر کر رہے ہیں جن کے ذریعے رابطہ کر کے فراڈ کیا گیا ۔ اوکاڑہ کا ایک ٹرک ڈرائیور جس کے ساتھ یہ فراڈ ہوا تھا وہ فیس بک سے بکریوں کی ایڈ دیکھ کر خریدنا چاہتا تھا ۔ جس کے لیے اس نے فراڈیے کو پیسے سینڈ کیے مگر فراڈیے نے اس کو بکریاں نہیں بھیجی








14/11/2023

‏♥ *رشـتـے نبهانے_کیلئے وعدوں اور_قـسموں کـی_ضرورت نہـیـں*♥

*صرف دو چار کروڑ کی ضرورت ہوتی ہے

13/11/2023

اوکاڑہ 7 نمبر چونگی پر نیا روڈ بننے کے بعد دوبارہ سے اتنا بڑا گڑھا کیوں بنا دیا گیا ہے کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ گڑھا کس لیے ہے







12/11/2023

اوکاڑہ میں بھی غیر مسلمز کے لیے میثاق سینٹر قائم کر دیا گیا ۔ اس ویڈیو میں مکمل جانیے کہ میثاق سینٹر کو کب کیوں اور کس لیے بنایا گیا اس کے علاوہ میثاق سینٹر کی ضرورت کیوں پیش ائی ۔ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خط سے میثاق سینٹر کا کیا تعلق ہے ۔
یہ تمام چیزیں اس ویڈیو میں مکمل طور پر جانیے !

Okara 🇵🇰😎🇵🇰
12/11/2023

Okara 🇵🇰😎🇵🇰

09/11/2023

اوکاڑہ کے یوٹیلٹی سٹورز کی حالت آپ کے سامنے ہے ۔ آپ بتائیں کیا سچ میں یوٹیلٹی سٹورز پر بھی سفارش چلتی ہے؟ یا وہاں پر بھی کرپشن ہوتی ہے ۔ غریبوں کو وہاں بھی دھکوں کے سوا کچھ نہیں ملتا آپ بتائیں







09/11/2023

دلوں میں مطلب ہے
اور زباں سے پیار کرتے ہیں
سنا ہے
آج کل کے لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں

08/11/2023

اوکاڑہ والوں کے لیے بھی بری خبر ۔ اب اوکاڑہ کی تمام سڑکوں پر ہیلمٹ پہننا بالکل ضروری ہو گیا جو شخص ہیلمٹ نہیں پہنے گا اس کو 2 ہزار روپے کا چالان ہوگا ۔

Police Of Okara






08/11/2023

‏خــودغـرض انـــسان سب کـچـھ حـاصـل کـر لیتـا ہـے سـوائـے سکـون اور خوشـی کـے۔💖

پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش نعیم عرف نیما ولد منیر حسین سکنہ صابری کالونی ا...
08/11/2023

پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش نعیم عرف نیما ولد منیر حسین سکنہ صابری کالونی اوکاڑہ سے چرس تقریباً3 کلو گرامبرآمد کر کے مقدمہ نمبر 2312/23 بجرم 9C/CNSA تھانہ اے ڈویژن درج رجسٹر کیا ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے







ہم نے آج2 ہزار کا چالان بھرا ہے🤣🤣🤣🤣
07/11/2023

ہم نے آج2 ہزار کا چالان بھرا ہے🤣🤣🤣🤣

07/11/2023

😍*اَلْحَيَاةُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ*
*”الله کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے*“ 😍

06/11/2023

اوکاڑہ میں بڑے عجیب و غریب طریقے سے ایک اور فراڈ ہوا ۔ اوکاڑہ کا ایک نوجوان جو کہ باہر جانا چاہتا تھا جس کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ۔ اس نے فیس بک سے ایڈ دیکھ کر ویزا لینا چاہا تو اس کے اس کے ساتھ فراڈ ہو گیا اس کے سارے کے سارے پیسے ضائع ہو گئے






😇💖🇵🇰
06/11/2023

😇💖🇵🇰

06/11/2023

اور آپ کا رب آپ کو(اتنا) دےگاکہ آپ خوش ہوجائیں گے۔القرآن❤

05/11/2023

اوکاڑہ کے جی ٹی روڈ کی حالت
ابھی کچھ ہی روز پہلے روڈ نیا بنایا گیا ہے ۔ مگر وہ شہریوں کے لیے وبال جان بنا ہوا ہے ۔ چونکہ ائے روز گٹر کے ڈیکن یا تو غائب ہو جاتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں۔ جس سے کئی شہریوں کے ایکسیڈنٹس ہوتے رہتے ہیں






05/11/2023

کاش وہ دن جلدی آئے
جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں🤲🏻🤲🏻
آمین ثم آمین یارب العالمین💓

الحمدللّٰه 😇😇😇Good Morning Okara
05/11/2023

الحمدللّٰه 😇😇😇
Good Morning Okara

04/11/2023
04/11/2023

اوکاڑہ کے پنجاب کالج میں پڑھنے والی پولیس کانسٹیبل کی بیٹیوں نے کس طرح امریکہ اور کینیڈا سے گولڈ میڈل حاصل کیے جانیے اس ویڈیو میں!

04/11/2023

اوکاڑہ کے اس طرح کے ٹریفک جام میں کہیں ہمارا اپنا قصور تو نہیں ؟ کیونکہ ہم خود گاڑیاں صحیح طرح پارک نہیں کرتے ۔رکشوں کو سڑک کے سینٹر میں کھڑا کر کے لوڈ اور ان لوڈ کرنا شروع کر دیتے ہیں اسی طرح بڑے ٹرالے وغیرہ بھی لوڈ اور ان لوڈ کیے جاتے ہیں ۔جس سے باقی ساری ٹریفک متاثر ہوتی ہے ۔

03/11/2023

اوکاڑہ کے عجیب و غریب ملنگوں نے کمال کر دیا😱😱۔ ملنگوں نے اپنی شاعری اور باتوں سے سب کو پریشان کر دیا







02/11/2023

اوکاڑہ میں بڑے عجیب و غریب طریقے سے فراڈ ہوا ۔ اوکاڑہ کا ایک ٹرک ڈرائیور جس کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ۔ اس نے فیس بک سے بکریوں کی ایڈ دیکھ کر خریدنا چاہی تو اس کے اس کے ساتھ فراڈ ہو گیا اس کے سارے کے سارے پیسے ضائع ہو گئے






02/11/2023

اوکاڑہ شہر میں بھی دوسرے شہروں کی طرح آج سموک کا راج

01/11/2023

اوکاڑہ کا نوجوان چار بار ٹکٹ کروا کر فیصل آباد گیا مگر وہاں جا کر پتہ چلتا ہے کہ پی ائی اے کی فلائٹ بند ہے

31/10/2023

اوکاڑہ کی بات کی ٹیم جب لاہور داتا دربار پارکنگ سٹینڈ پر پہنچی تو وہاں کے مناظر کچھ ایسے تھے ۔ پاکستان میں جہاں مرضی چلے جائیں اپ کو مسائل ضرور ملیں گے کہیں پارکنگ والے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں تو کہیں پارکنگ والے خود لٹ رہے ہیں

💖😍
30/10/2023

💖😍

30/10/2023

اس پاکستانی جگاڑ کے لیے کوئی لائن 🤣🤣

29/10/2023

اوکاڑہ چورستہ میاں خاں میں بڑا ایک عجیب و غریب واقعہ ہوا ۔ بیوی کو ق ت ل کرنے والا سفاک ملزم پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ ملزم کے مطابق وہ اپنی بیوی کو منا کر لینے کے لیے گیا تھا مگر اس کی بیوی آنے پر رضامند نہیں ہوئی جس کی وجہ سے ان دونوں کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہو گئی ۔ اور نتیجہ یہ نکلا کہ وہ اپنی بیوی کو مار کر وہاں سے فرار ہو گیا ۔پنجاب پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے صرف اٹھ گھنٹوں میں ملزم کو تلاش کر لیا ۔
Police Of Okara







29/10/2023

اوکاڑہ دیپال پور چوک میں جامعہ اشرفیہ کے مولانا عبدالقدیر صاحب کا اوکاڑہ کی عوام کے لیے خصوصی پیغام
جس میں انہوں نے پورے پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے

28/10/2023

اوکاڑہ اور حویلی لکھا کی ٹیم جب داتا دربار کے باہر پہنچی تو انہوں نے دیکھا کہ کچھ غریب لوگ چڑیوں کو قید کر کے رکھے ہوئے تھے انہوں نے جب پوچھا کہ ان کو کیوں قید کیا ہوا ہے تو ان کے اوپر دھابا بول دیا




27/10/2023

اوکاڑہ رینالہ خورد کے ملک سمی نے اپنی اکلوتی موٹرسائیکل بیچ کر ۔ نواز شریف کے جلسے میں لگا دی ۔ جب وہ جلسے سے واپس ایا تو اہل علاقہ نے خوب ڈھول اور رقص سے اس کا استقبال کیا

26/10/2023

اوکاڑہ کی سبز منڈی میں سبزی بیچنے والوں نے حیران کر دیا ۔ اوکاڑہ کی سبز منڈی میں تقریبا تمام سبزی فروش لسٹ ریٹ سے نیچے چیزیں بیچ رہے تھے ۔
یہ اپ ہمیں بتائیں کیا اس سے پہلے بھی یہی ہوتا تھا یا ہمیں دیکھ کر یہ انہوں نے جھوٹ بولنا شروع کر دیا تھا

ماشاءاللّٰه میرا اوكاڑہ 💖💖اللّه جزا دے 😇😇 بس بندا جو کر سکتا ہو وو تو کرے
26/10/2023

ماشاءاللّٰه میرا اوكاڑہ 💖💖
اللّه جزا دے 😇😇
بس بندا جو کر سکتا ہو وو تو کرے

25/10/2023

اوکاڑہ کے ایک عام شخص نے پاکستانی 🇵🇰ٹیم کے بارے میں اپنا اظہار خیال پیش کیا🤣 ۔ اس کا مقصد صرف اور صرف مذاق ہے ۔ اس کا مقصد بالکل کسی کو پریشان کرنا یا کسی کی دل ازاری کرنا نہیں ہے ۔ اگر اپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی ہو تو اس کو شیئر کریں اور لائک کریں اور ہمارے چینل کو فالو کریں











25/10/2023

اوکاڑہ مین لا لہ زار چوک میں فیصل آباد پل کے نیچے پانی کے نکاس کے خلاف ۔سیوریج کے نظام کے خلاف ۔دھرنا دے کر روڈ بند کر دیا تھا ۔ ہم وہاں پر موقع پر پہنچے ۔ ان کی بات سنی اور آپ تک پہنچائی ۔اور راستہ کلیئر کروایا ۔ جس سے ٹریفک کلیئر ہوگی وہاں سے
اپ کے خیال میں کیا ان کی بات سننی چاہیے تھی اور کیا ان کا ساتھ دینا چاہیے اور دوسرا یہ کہ کیا اداروں کو وہاں پر پانی کی نکاسی کا نظام بہتر بنانا چاہیے یا نہیں







24/10/2023

کیا اوکاڑہ کے باقی گاؤں میں بھی یہی حالات ہے؟ یہ حالات ہیں چک نمبر 52 ایل اوکاڑہ کے
جہاں پر پرانے کو ریپیئر کرنے کی بجائے نئی بلڈنگ بنا دی جاتی ہے جس سے پرانے والا خستہ حالت ہو رہا ہے اور جگہ بھی ضائع ہوئی اور قیمتی اثاثے بھی ضائع ہوئے مگر ہم کبھی نہیں سوچتے کہ آخر چل کیا رہا ہے







24/10/2023

اوکاڑہ میں محسن نقوی کا اچانک دورہ

23/10/2023

اوکاڑہ کے پولیس اسٹیشن میں آخر کار ایک خواجہ سرا کو کیوں بھرتی کیا گیا جانیے مکمل حقیقت اس ویڈیو میں
Police Of Okara







Address

Okara
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Okara Ki Baat:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Okara

Show All