Peer Ali Afzal

Peer Ali Afzal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peer Ali Afzal, Digital creator, Okara.

19/04/2024

پیر سائیں سردار احمد عالم قادری صاحب کے چالیسویں کا ختم شریف آستانہ عالیہ کھریپڑ شریف میںأپ کے لخت جگر جناب پیر اویس ماہی قادری صاحب دعا مانگتے ہوئے

الكلب المشنوق      پھانسی لگا ہوا کتاایک بادشاہ سیر وتفریح پر نکلا جاتے جاتے کہیں دور ہی نکل گیا دیکھا تو ایک گھر ہے جس ...
26/03/2024

الكلب المشنوق پھانسی لگا ہوا کتا
ایک بادشاہ سیر وتفریح پر نکلا جاتے جاتے کہیں دور ہی نکل گیا دیکھا تو ایک گھر ہے جس کا مالک سخی طبیعت کا تھااس نے بادشاہ کی خوب مہمان نوازی کی بادشاہ کی نظر جب پھانسی پر لٹکے کتے پر پڑی تو گھر کے مالک سے اس کا سبب پوچھا مگر مالک نے سبب بتانے سے انکار کردیا حالانکہ بادشاہ نے اس کو اپنا تعارف بھی کرایا بادشاہ نے دوسرے دن قاصد بھیج پھر پھانسی پر لٹکے کتے کا سبب پوچھا مگر وہ شخص پھر انکاری ہوگیا بادشاہ کو بڑا غصہ آیا تو اس نے اپنے داروغہ کو بھیجا کہ اس شخص کو گرفتار کرکے لےآؤ داروغہ نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے اس کو دربار میں پیش کردیا بادشاہ نے پھر پھانسی لگے کتے کا سبب پوچھا مگر وہ پھر انکاری ہوگیا تو بادشاہ اب کو لالچ دے سبب پوچھنے کی کوشش کی تو اس شخص نے اس شرط پر کہ کچھ عرصہ بادشاہی اس کو دی جائے تو پھر سبب بتاۓ گا مگر بادشاہ نے اس ڈر سے کہ کہیں مستقل قبضہ ہی نہ کرلے انکار کردیا مگر پھر بھی بادشاہ کو سکون نہیں آیا حتی کہ پھانسی پر لٹکے کتے نے بادشاہ کی نیند تک حرام کردی آخر کار بادشاہ نے تنگ آکر اس شخص کو بلایا اور بادشاہی اس کے حوالے کردی جب وہ شخص بادشاہی کے تخت پر بیٹھا تو سب سے پہلا کام یہ کیا کہ تمام وزراء کو جیل میں ڈال دیا اور تمام بڑے بیورو کریٹس اورسیاست دان اور ججز اور اسٹیبلشمنٹ کو جیل میں بند کردیا اور ساتھ والے تمام ملکوں سے لین دین بند کردیا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا جب اسکی مدت پوری اور پرانے بادشاہ کو دوبارہ بادشاہی سونپی تو ملک میں امن امان تھا اور خزانہ بھی بھرا ہوا تھا تو اس اس نے پھانسی پر لگے کتے کا سبب بادشاہ کو بتایا کہ میں ایک آجڑی ہوں اور میرا بھیڑ بکریوں کا ریوڑ تھا اور یہ کتا ان کی حفاظت کے لئے تھا مگر میرے ریوڑ سے روزانہ ایک بکری غائب ہوتی تھی تو جب میں نے سبب معلوم کیا تو پتہ چلا کہ یہ کتا ہی حفاظت کرنے کی بجائے بکریوں کو خود بھی کھاتا تھا اور دوسرے کتوں کو بھی کھلاتا تھا تو میں نے اس کو بطور سزا اور عبرت کے پھانسی پر لٹکا دیا اور میرے کتے کی طرح ہی تیرے وزراء اور باقی لوگ خود بھی خزانہ لوٹتے تھے اور دوسروں کو بھی لٹاتے تھے جن کو میں نے بطور سزا جیل میں بند کردیا اور جب سے ان کو جیل میں بند ملکی خزانہ بھرگیا اورملک خوشحال ہوگیا۔۔۔
اقتباس من القصہ العربیہ موضوع الکلب المشنوق
ہمارے ملک کے کتے کو بھی لٹکا دیں تو عوام خوش حال ہو جائے گی..
پاکستان پائندہ باد

18/03/2024

پیر سائیں سردار احمد عالم کی نماز جنازہ سے پہلے نماز ظہر ادا کرتے ہوۓ

18/03/2024

پیر سائیں سردار احمد عالم کے جنازہ کے مختصر مناظر

ہم اپنے جامعہ کے چمکتے ستاروں کو پاکستان بھر میں دو مختلف شعبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اپنی طرف سے اور اپنے پورے ا...
01/03/2024

ہم اپنے جامعہ کے چمکتے ستاروں کو پاکستان بھر میں دو مختلف شعبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اپنی طرف سے اور اپنے پورے ادارے کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب : پیر زادہ علی افضل چشتی

یہ ہیں وہ دیہاتی جو راتوں کو جاگ جاگ کر ان سانپوں اور کئی زہریلی چیزوں کے اوپر سے گزر کر ہمارے لئے گندم کاشت کرتے ہیں۔ ج...
11/12/2023

یہ ہیں وہ دیہاتی جو راتوں کو جاگ جاگ کر ان سانپوں اور کئی زہریلی چیزوں کے اوپر سے گزر کر ہمارے لئے گندم کاشت کرتے ہیں۔ جن کو پوری اجرت نہیں دی جاتی الٹا بلیک میل کیا جاتا ہے، مہنگے داموں کھاد سپرے وغیرہ دے کر اور اس سب کی ذخیرہ اندوزی کر کے اور یہ سارا ظلم سرمایہ دار طبقہ کرتا ہے اور ہمارا کرپٹ نظام اور کرپٹ انتظامیہ انکا ساتھ دیتی ہے۔
باہر سے زیادہ قیمت پر ہر شے امپورٹ کر لیتے ہیں، لیکن اپنے کاشتکار کو زیادہ قیمت دینے سے مہنگائی بڑھنے کا رونا روتے ہیں۔
ایسا ہے میرے ملک کا نظام جس میں 5 فیصد طبقے کو تو سب کچھ میسر ہے لیکن 95 فیصد عوام کا حال دنیا جانتی ہے

08/12/2023

اصل اور حقیقی کامیابی قرآن مجید اور احادیث نبوی کی پیروی سے ہی مل سکتی ہے

07/12/2023

پیرزادہ علی افضل چشتی

جناب محترم❤️ علامہ محمد فخر حیات ❤️کو آل پنجاب مقابلہ حسن تقریر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ...
28/10/2023

جناب محترم❤️ علامہ محمد فخر حیات ❤️کو آل پنجاب مقابلہ حسن تقریر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🥰 آمین ثم آمین

الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل وکرم سے اور آپ سب کی دعاؤں سے دوبارہ پھر مسابقہ حسن تقریر میں دوسری پوزیشن عطا فرمائی
21/10/2023

الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل وکرم سے اور آپ سب کی دعاؤں سے دوبارہ پھر مسابقہ حسن تقریر میں دوسری پوزیشن عطا فرمائی

*اِک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی__!!**ہم لوگ چلے جائیں گے اِک کہانی رہ جائے گی__!!*💯🥀😭 فلسطین
12/10/2023

*اِک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی__!!*

*ہم لوگ چلے جائیں گے اِک کہانی رہ جائے گی__!!*

💯🥀😭 فلسطین

الحمداللہ🤲❣️ہماری مونجی 1509 .71+ من فی ایکڑ اوسطمولیا چشتی2023
07/10/2023

الحمداللہ🤲❣️
ہماری مونجی 1509 .
71+ من فی ایکڑ اوسط
مولیا چشتی
2023

30/09/2023

خدا بولے گا میرے بول حبیبا زرا لب توں اج اپنے کھول حبیبا
پنجابی نقابت / naqabat new 2023 / aliafzalchishti/

*تمام عاشقانِ رسولﷺ   کو جشنِ عید میلادالنبیﷺ مبارک ہو*💗
29/09/2023

*تمام عاشقانِ رسولﷺ کو جشنِ عید میلادالنبیﷺ مبارک ہو*💗

28/09/2023

جامعہ الحبیب کے زیر اہتمام جلوس بسلسلہ ولادت مصطفی کی تیاریاں عروج پر
Jamia al habib
Piraliafzal

19/09/2023
03/07/2022

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کچھ نہیں کر سکتے میں نے کہا کل قیامت والے دن ساری امت کو بخشا لیں گے ابھی کچھ نہیں کر سکتے

03/07/2022


03/07/2022
02/07/2022

⚖️ *شرعی اوزان کی موجودہ قیمتیں* ⚖️

30 ذو القعدہ 1443ھ/ 30 جون 2022 کو پاکستانی مارکیٹ کے مطابق سونے چاندی کی قیمتیں:
❄ ایک تولہ سونا: 141850 پاکستانی روپے۔
❄ ایک تولہ چاندی: 1560 پاکستانی روپے۔
(روزنامہ اسلام)

انھی قیمتوں کی بنیاد پر متعدد شرعی اوزان کی آج کی تاریخ کے مطابق قیمتیں ملاحظہ فرمائیں:
▪ شرعی درہم: 3.0618 گرام چاندی: 409.5 روپے۔

▪ مہر کی کم از کم مقدار: 10 درہم = 30.618 گرام چاندی = 2.625 تولہ چاندی: 4095 پاکستانی روپے۔

▪ مہر فاطمی: 500 دراہم = 131.25 تولہ چاندی = 1.5309 کلو گرام چاندی: 204750 پاکستانی روپے۔

▪ چاندی کا نصابِ زکوة وقربانی: 200 دراہم = 612.36 گرام چاندی = 52.5 تولہ چاندی: 81900 پاکستانی روپے۔

▪ دینار/ مثقال: 4.5 ماشہ سونا = 4.374 گرام سونا: 53193.75 پاکستانی روپے۔

⬅️ *تنبیہ:*
اگر کسی جگہ سونے چاندی کی قیمتیں مذکورہ قیمتوں سے مختلف ہوں تو انھی اصول کی بنیاد پر ان کا حساب لگا کر موجودہ قیمتیں معلوم کرلی جائیں۔

02/07/2022
قربانی کی معلومات  مع احادیث مبارکہ
02/07/2022

قربانی کی معلومات مع احادیث مبارکہ

Address

Okara
56020

Telephone

+923037853177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Ali Afzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peer Ali Afzal:

Videos

Share


Other Digital creator in Okara

Show All