ظلم کی انتہا
حجرہ شاہ مقیم۔بھائی پھیرو سے 4کس ملزمان پولیس والےبن کر خاتون کو اغواء کرکے لائے اور ہیڈ کھرل کلاں کےقریب ڈیرہ پرلے جا کر اجتماعی زیادتی کرنے
کےبعد نہر کنارے پھینک کر فرار ہوگئے۔
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اَللّٰهُُ اَكْبَر غریب بیچارہ مر گیا۔
کروڑ لعل عیسن۔
بستی حسن خان مڑھانوالی میں قبضہ مافیا نے کٹی ہوئی گندم کو آگ لگا دی۔ کلہاڑیاں لے کر پہنچ گئے.....
حجرہ شاہ مقیم میں لطیف سرجیکل کا مالک جلاد نما عطائی ڈاکٹر فرعون بن گیا۔علاج معالجےکے لیے آنے والےمریضوں کےساتھ نارواسلوک کرنا معمول بنالیا۔
متعلقہ اعلی حکام نوٹس لیں۔مکمل تفصیل کےلیے ویڈیو بیان ملاحظہ کیجئے۔👇
واردات
حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقہ پل دھول پر چوری کی بڑی واردات ،،،
شاکر کلاتھ ہاوس پر چور دوکان سے 10لاکھ کا کپڑا لیکر فرار،،،
15 پر کال کرنے پرحجرہ شاہ مقیم پولیس اپنی روٹین کے مطابق گھنٹوں کی تخیر سے پہنچی تاجر برادری کا ڈی پی او اوکاڑہ آر پی او ساہیول سے نوٹس لینے کا مطالبہ
شیرگڑھ میں خاوند نے غیرت کے نام پر بیوی اور ساس کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہو گیا۔
شیر گڑھ کے مو ضع 23/ڈی میں ارشد علی ولد خوشی محمد بھٹی کو شک تھا کہ اسکی اہلیہ عابدہ بی بی کے کسی اور کیساتھ ناجائز تعلقات ہیں
اور اسکی ساس عشراں بی بی اس میں معاون ہے اس رنجش کی بناء پر کھیتوں میں کام کرتی ہوئی اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کےبعد اسکے اوپر چارہ ڈال کر چھپا دیا اور گاؤں میں جا کر گھر میں اپنی ساس عشراں کو بھی فائرنگ کر کے قتل کےبعد فرار ہوگیا
اطلاع ملنے پر منزہ کرامت اے ایس پی رینالہ خورد اور جہانزیب حاکم ایس ایچ او شیرگڑھ کرائم سین ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ہیں
حجرہ شاہ مقیم میں غریب آدمی کےلئے آٹے کا حصول اور دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی دس کلو آٹے کے لیے حجرہ شاہ مقیم میں غریب شہریوں سمیت خواتین کی تذلیل جاری
امیر آدمی اور ہوٹل والوں پرفوڈ انسپکٹر کی نوازشیں جاری،
غریب عورتیں ذلیل وخوار غریب عوام خدارا ارباب اختیار نوٹس لے اور آٹے کا کوٹہ بڑھائیں تاکہ عوام کی مشکلات حل ہو سکیں
کرپشن کرنے والے افسران یہ مت بھولیں کہ موت بہت قریب ہے اللہ تعالیٰ پلک جھپکنے سے پہلے انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتا ہے اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈریں یہ لائنوں میں خوار ہوتی خواتین بھی کسی کی بیٹیاں ہیں کسی کی مائیں اور کسی کی بہنیں ہیں حکومت وقت ہوش کے ناخن لے اور غریبوں کی تذلیل بند کرے۔
پتوکی میں ظلم کی انتہاء لاقانونیت کا راج،
نواحی علاقے بھونیکی موڑ میں دن دیہاڑے دو افراد کے قتل کا خوفناک منظر
پتوکی میں ظلم کی انتہاء لاقانونیت کا راج،
نواحی علاقے بھونیکی موڑ میں دن دیہاڑے دو افراد کے قتل کا خوفناک منظر
حجرہ شاہ مقیم
پولیس چوکی راجووال کے انچارج اعجاز ریاض بھٹی نے بے گناہ شہری پہ ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے۔
حجرہ شاہ مقیم۔انچارج پولیس چوکی راجووال اعجاز ریاض بھٹی نےاختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شہری پہ ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے،
ڈھلیانہ کے رہائشی
فریاد نامی نوجوان کو گرفتار کرکے 30 دن غیر قانونی طور پر حراست میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا،قتل کے مقدمہ میں ملوث ہونےکا کہہ کر اپنے رضا کاروں کے ذریعے 5لاکھ کی ڈیمانڈ کرتا رہا۔مرضی کی رشوت نہ ملنے پر ڈکیتی کے جھوٹے مقدمہ نمبر 707/22 بجرم 394 میں نامزد کردیا۔
ملزم کی والدہ نے دہائی دیتے ہوئے ڈی آئی جی ساہیوال اور آئی جی پنجاب سےنوٹس لینےکا مطالبہ کر دیا۔
حجرہ شاہ مقیم ۔پولیس چوکی ڈھلیانہ کے انچارج سب انسپکٹر اعجاز ریاض کی غنڈہ گردی عروج پہ،محفل میلاد مصطفی کےموقع پر بغیر وردی ثناءاللہ نامی شہری کےگھر میں گھس کرخواتین پر بہیمانہ تشدد،غلیظ گالیاں۔
متاثرین کا ڈی پی او اوکاڑہ سے نوٹس لینےکا مطالبہ۔
حجرہ شاہ مقیم
پولیس چوکی راجووال کےقریب بی ایس لنک پر ڈاکو ناکہ,متعدد راہگیر لٹ گئے۔پولیس مقدمہ درج کرنےسےگریزاں, متاثرین انصاف کےلیےدربدر
#خاتون_ٹیچر پرتشدد۔۔۔
جس خاتون کو اٹھا کر، مکوں اور لاتوں سے مار کر پولیس گاڑی میں پھینکا جا رہا ہے یہ خاتون کسی چوری یا کسی اور جرم میں ملوث نہیں بلکہ ٹیچر ہے اور کراچی پریس کلب کے باہر مطالبہ کر رہی ہی ہے کہ ہمیں مستقل(ریگولرائز) کیا جائے. یہ ہے پی پی پی کا فاشزم چہرہ۔۔۔
اوکاڑہ
حجرہ شاہ مقیم میں اندھیر نگری چوپٹ راج،، ڈاکو راج کےساتھ ساتھ غنڈہ گرد عناصر نے بھی ات مچادی.
ملزمان نےحجرہ چوک سے نوجوانوں کو گن پوائنٹ پر اغواء کیا اور مرغا بناکر تشدد کرتے وقت ٹک ٹاک بناتےرہے۔واقع کی درخواست گزار دی گئی ہےمگر تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔
حجرہ شاہ مقیم۔//نواحی گاؤں ڈھلیانہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان عبدالرحمان الیکٹرک کی دوکان کو نقب لگا کر150000روپےمالیت کا قیمتی سامان لوٹ کر فرار۔
متاثرہ شخص کا ڈی پی او اوکاڑہ سےنوٹس لینےکا مطالبہ۔
رپورٹ۔محمدافضل کلیا۔جنرل سیکرٹری شاہ مقیم پریس کلب۔03014436418
دیپالپور سپر مارکیٹ میں نجی اکیڈمی کا ٹیچر جلاد بن گیا۔طالبہ نےچھیڑ خانی،غلط حرکات سےمنح کیاتو ٹیچر نےتشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔.
دیپالپور کے نواحی علاقے لدھےوال میں با اثر افراد کا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ محنت کش محمد حمید پر حملہ تشدد اور فائرنگ۔۔۔نتیجےمیں محمد حمید نامی شخص سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی۔۔۔