Aqsa Ramay

Aqsa Ramay Welcome to Aqsa Ramay Official, your ultimate destination for daily village vlogs, village food,

bey shak 💯
20/03/2024

bey shak 💯

16/03/2024

عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے 💖

13/03/2024

بے شک رب بہت انصاف کرنے والا ہے۔
💯

12/03/2024

’’بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نکال نہیں پاتے۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔‘‘
عکس از عمیرہ احمد

01/03/2024

‏لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے اور کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے مگر یقین جانیے سب سے اذیت ناک یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ، آپ کو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے،

29/01/2024

مجھے ایسے ساتھ کی کوئی ضرورت نہیں جو مجھ پہ ترس کھا کے دیا جا رہا ہو

29/01/2024

Baaz daffa shayad kisi bhi cheez ki zaroorat nahi hoti, bus dil chahta hai duniya mai "Ghaar-e-Hira" jesi khamoshi ho aur hum apnay andar ko bahar lay ayain.
Kis Jahan Ka Zar Liya - Umera Ahmed

29/01/2024

کیوں گھبراتے ہو اِن مُشکلوں سے ، جو تمہیں ﷲ سے جوڑے ہوئے ہیں

21/01/2024

رسول اللہﷺ کا یہ ایک جملہ مکتب عشق کے باب محبت میں سب سے پہلے لکھا جائے گا کہ
" خدیجہ نے مجھے تب تسلیم کیا جب سب مجھے رد کررہے تھے"

10/01/2024

- The real man never judge you by your look, He will you love you the way you are 🍂

06/01/2024

جس کیلئے تُم ضروری ہو نہ"__ اُسے کوئی بھی وجہ تُم سے دور نہیں کرسکتی.. نہ وقت کی کمی نہ ہی مصروفیت!..

05/01/2024

"میں ٹھیک نہیں ہوں اے اللہ..!

جس معجزے کی میں امید لگائے بیٹھی ہوں اسکو کر دیجیے بیشک آپ ہی قادر ہیں میری دعا پر کن فرما کر مجھے سکون دے دیں۔ میری خواہش بہت چھوٹی ہے آپ کی رحمت بہت وسیع ہے میرے ساتھ نرمی کے معاملات فرما کر میری ادھوری دعاؤں کو پورا کر دیں۔بیشک آپ بہت مہربان سننے والے ہیں۔ میری پریشانی دور فرما دیں !-
آمیــــن الہی آمیــــن

20/12/2023
19/12/2023

جو چیز تمہیں اتنی دُعاؤں کے بعد بھی نہ مل رہی ہو یقینا وہ تمہارے حق میں بہتر ہو ہی نہیں سکتی ، کیوں کہ تم نہیں جانتے مگر وہ خوب جانتا ہے جس نے تمہاری کہانی لکھی ہے۔
copied

18/12/2023

ذہنی ہار
آدھی موت ہے،

16/12/2023

ہم یونہی بیزار نہیں ہوئے زندگی سے ہم نے کئی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے

12/12/2023

At your lowest you'll see the real face of people ✨️

01/12/2023

‏اپنی زندگی سے درد کو ختم کرنے کے لیے یہ تسلیم کرنا ہوگا
کچھ بھی ہمارا نہیں ہے
کچھ بھی ہمارا نہیں تھا اور
کچھ بھی ہمارا نہیں رہے گا

25/11/2023

‏بہت تھوڑا وقت لگتا ہے 'عمروں' کے ڈھلنے میں 'لذتوں' کے ختم ہونے میں لوگوں کی 'نظروں' سے اوجھل ہونے میں 'چاہتوں' کے ختم ہونے میں بہت تھوڑا وقت لگتا ہے🥀

12/10/2023

‏زندگی میں انتخاب کرنا پڑے تو ان لوگوں کا کریں
جو آپ کی روح کے ہر رخ ہر رنگ ہر زبان سے واقف ہوں ورنہ ساری عمر
اپنی ذات کا ترجمہ کرتے گزر جائے گی

11/10/2023

‏محبت کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ہوئے بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام ہے

31/10/2022

‏اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا احساس ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جائیں....!

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Ramay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqsa Ramay:

Videos

Share


Other Digital creator in Okara

Show All