![](https://img5.medioq.com/524/212/575776425242125.jpg)
05/01/2025
بیماری سارے تکبر غرور ، حسن جوانی کو خاک میں ملا دیتی ہے. یہ حسن جوانی ناز نخرے عہدے پاور سب عارضی ہے، اپنے اختیارات اور کرسی کے معاملات میں انصاف سے کام لو ۔
ہمارا ہر قدم موت کی طرف جا رہا ہے۔
یہ دنیا کے رنگ میلے دھوکہ ہے حسن اور عہدوں پر کبھی بھی تکبر نہ کریں،
یہ ایس ایس پی وھاب سومرو کی تصویر ہے بیماری سے پہلے اور بیماری کے بعد کی.
ہمیشہ تکبر سے بچو اور اپنے ہاتھ و زبان سے کسی انسان کو تکلیف نہ دو۔