14/03/2025
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پولیٹکل ورکر و جنرل کونسلر ویلج کونسل نمل۔سڑہ تویہ فاروق شاہ گاؤں پیران کی جائز مطالبات پر گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ھم اہلیان علاقہ خوڑہ نظام پور فاروق شاہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
ٹی ایم او جہانگیرہ اور تھانہ اکوڑہ خٹک پولیس کی فاروق شاہ کو 7ایم پی او کے جھوٹے مقدمے انکی گرفتاری کی شدید الفاظ مذمت و افسوس کرتے ہیں ٹی ایم اے جہانگیرہ اپنی توجہ تحصیل و ٹاؤن کمیٹیوں کی مرمت و صفائی پر دے نہ کہ ایک منتخب عوامی نمائندے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور پولیٹیکل ورکر پر بے جا مقدمے بنا کر گرفتار کریں
تھانہ اکوڑہ پولیس بھی آپنی ڈیوٹی پر توجہ دیں عوام کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنائے جائ اور چوروں اغوکاروں منشیات فروشوں کی گرفتاری یقینی بنائے نہ کہ ایک عوامی نمائندے کو گرفتار کریں
ٹی ایم اے جہانگیرہ اور اکوڑہ پولیس 24 گھنٹے کے اندر فاروق شاہ ممبر کو رہا کریں ایسٹینٹ کمشنر تحصیل جہانگیرہ و ڈپٹی کمشنر نوشہرہ اس کا سختی سے نوٹس لے
منیر خٹک جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل جہانگیرہ