Akora News Nowshera

Akora News Nowshera Akora News Nowshera (ANN) launched in 20 November 2017. Which is forward thinking.

17/01/2025

نوشہرہ کینٹ پولیس کو چوروں کی صبح صبح گڈ مارننگ چور جمیل پلازہ میں دو دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے لے اڑے

15/01/2025

نوشہرہ آینٹی کرپشن نے قومی خزانےسے لاکھوں روپے خرد برد کرنے والے TMAجہانگیرہ کے تین اہلکار گرفتار تینوں کو تھانہ نوشہرہ کلان منتقل کردیا گیا

پشاور میں واقع تمام CNG سٹیشنز 15 جنوری سے 19 جنوری تک بند رہیں گے-
15/01/2025

پشاور میں واقع تمام CNG سٹیشنز 15 جنوری سے 19 جنوری تک بند رہیں گے-

14/01/2025

نوشہرہ نئے ڈی پی او کو چوروں کی پہلی سلامی .
نیشنل بنک تاروجبہ میں تقریباً 11 کروڑ مالیت کی ڈکیتی .

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر اور ...
14/01/2025

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات

14/01/2025

نوشہرہ کینٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگئے

14/01/2025

ڈی پی او نوشہرہ کو ڈاکووں کی پہلی بڑی سلامی تاروجبہ نیشنل بنک میں ڈکیتی کی بڑی واردات

کوہاٹ کے علاقہ گھڑی رسالدار میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ**جسکی وجہ سے خاتون سمیت 5 بچے جھلس گئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122...
13/01/2025

کوہاٹ کے علاقہ گھڑی رسالدار میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ**
جسکی وجہ سے خاتون سمیت 5 بچے جھلس گئے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی 4 ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوہاٹ کے ڈی اے منتقل کردیا

ڈاکٹروں کی ہدایات پر مزید علاج معالجے کے لیے دو شدید جھلسے / زخمیوں کو ریسکیو1122 ایمبولینسز کے ذریعے پشاور ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،

زخمیوں میں
1: مسماة(ر) زوجہ ارشد عمر 46 سال
2: (ح) دختر ساجد عمر 10 سال
3: (ب) دختر ساجد عمر 7 سال
4 : (ف) دختر ارشد عمر 8 سال
5: (و) دختر ساجد عمر 12 سال
6: (ح)دختر ارشد عمر 4 سال

نور الامین خٹک
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 کوہاٹ

06/01/2025

خیبر پختونخوا بھر میں کل صبح آٹھ بجے سے سی این جی سٹیشن کھل جائینگے

06/01/2025

نوشہرہ میں کل صبح آٹھ بجے سے سی این جی سٹیشن کھل جائینگے

05/01/2025

اکوڑہ خٹک میں بجلی کی اتنی ناروا لوڈ شیڈنگ کیوں کی جاتی ہے
Idrees Khattak

04/01/2025

حکیم اباد کے مقام پر ٹرک سواریوں سے بھری رکشے پر چڑھ دوڑی دوخواتین سمیت چار افراد زخمی رکشہ نوشہرہ کینٹ سے اکوڑہ خٹک جارھی تھی

01/01/2025

نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں افسوس ناک واقعے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک 27 سال نوجوان جاں بحق

30/12/2024

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 6 جنوری تک توسیع

28/12/2024

نوشہرہ کے علاقہ اکوڑہ خٹک میں پیٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چار موٹر سائیکل, ایک لوڈر اور کئیری ڈبہ جل کر خاکستر

22/12/2024

نوشہرہ
اکوڑہ خٹک عراق آباد میں ٹریکٹر ٹرالی نے گھر کی دیوار کو ٹکر ماری جس سے گھر کی دیوار بچوں پر گرنے سے تین بچے جاں بحق

01/12/2024

اکوڑہ خٹک میں ٹریفک حادثہ پانچ افراد زخمی ہسپتال منتقل

Address

Akora Khattak
Nowshera
24040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akora News Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akora News Nowshera:

Videos

Share

AKORA NEWS NOWSHERA

STARTING : NOW KEEP SUPPORTING :)