Daily Islah Swabi

Daily Islah Swabi For More Info Subscribe Our YouTube Channel:
https://youtube.com/?si=o-sL6O3kd4JIG3gp
(8)

اناللہ وانا الیہ راجعون الیاس خان اور چیئرمین ماجد آیاز یوسفزئی کا چچا ، فضل اکبر ، فضل محمد کے والد محترم حاجی مراد خان...
23/06/2024

اناللہ وانا الیہ راجعون
الیاس خان اور چیئرمین ماجد آیاز یوسفزئی کا چچا ، فضل اکبر ، فضل محمد کے والد محترم حاجی مراد خان وفات پاچکا ہے ۔۔۔
نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز ظہر 2 بجے تاج خان جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا
دعا ۔۔۔ جامع مسجد محلہ خدرخانخیل ٹوپی

23/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم

22/06/2024
22/06/2024
22/06/2024

پی پی پی تحصیل لاہور کے نو منتخب سینئر نائب صدر ملک سرتاج خان کی میڈیا سے گفتگو

گندف کارخانو میں تیز بارش جاری ۔ ڈیلی اصلاح صوابی
21/06/2024

گندف کارخانو میں تیز بارش جاری ۔ ڈیلی اصلاح صوابی

21/06/2024

گدون شیر اعظم خان جدون کی نوک قلم سے
یونین کونسل گندف جو کہ 2 وی سی کونسل اور تقریباً 35 ہزار نفوس پر مشتمل ہے میں موجود
جاز سم کے سگنلز گزشتہ ایک ماہ سے غائب ہو چکے ہیں بدایں وجہ وہ تمام صارفین جن کی تعداد سینکڑوں ہزاروں میں ہے اور جو روز اول سے جاز سم سے منسلک ہیں
ان کے سینکڑوں ہزاروں روپے ڈوب گے شکایات کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی اور جاز کمپنی کے ارباب اختیار کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی صارفین جائیں تو کہاں جائیں فریاد کریں تو کس سے کریں
قابل ذکر یہ کہ راقم الحروف سمیت درجنوں بیسوں صارفین نے جاز سم پر فیس بک یعنی نیٹ کے لیے ماہانہ پیکج 2100 روپے لوڈ کیے گئے اگلے روز جاز سم سگنلز ہی غائب ہو گئے صارفین پر غشی کے دورے صارفین نے ہر فورم پر آواز اٹھائی مگر سوائے پچھتاوے اور تشویش کے مایوس صارفین کو اور کچھ نہیں ملا
سچی کھری نڈر اور بے باک صحافت کے لیے اور ہماری حوصلہ افزائی کے لئے آپ تمام دوست و احباب و جگری یاران سے استدعا کی جاتی ہے کہ آپ ہمارا پیج سپینی خبری ضرور لائیک کریں اور فالو کریں شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیں
اپ سب کا خادم
شیر اعظم خان جدون سینئر صحافی ضلع صوابی 03219170015

*▪️بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے*پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں...
21/06/2024

*▪️بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے*

پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے، وہ 27 دسمبر 2007ء کو راولپنڈی میں جلسے کے بعد ایک خودکش حملے میں شہید ہو گئی تھیں۔

صرف دو مرتبہ وزیراعظم نہیں بے نظیر بھٹو عالمی اور ملکی سیاست میں اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھنے والی شخصیت تھیں۔

وہ 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، ریڈ کلف کالج اور ہارورڈ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی سے سیاسیات، اقتصادیات اور فلسفے میں ڈگریاں حاصل کیں۔

انہیں سیاسی سفر کے آغاز ہی میں نہایت مشکل اور تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ اُلٹنے اور مارشل لاء کے نفاذ کے بعد ملک میں رہنا ممکن نہ رہا تو بھٹو کی بہادر بیٹی نے بیرون ملک رہ کر جمہوری جدوجہد جاری رکھی، اپريل 1986 ميں وطن واپس آئيں تو ان کا بے مثال استقبال کيا گیا۔

1988 کے انتخابات ميں پیپلز پارٹی کی کاميابی کے بعد بے نظير بھٹو مسلم دنيا کی پہلی خاتون وزيراعظم منتخب ہوئيں، مگر صرف اٹھارہ ماہ بعد ان کی حکومت ختم کردی گئی۔

نومبر 1993 میں دوسری بار وزيراعظم منتخب ہوئيں ليکن 1996 میں پیپلز پارٹی کے ہی نامزد صدر نے حکومت کا خاتمہ کرديا۔

مبینہ انتقامی کارروائيوں کے بعد بے نظير بھٹو نے جلا وطنی اختيار کی، پھر 2007 میں انہوں نے پاکستان واپسی کا اعلان کیا اور جان کا خطرہ ہونے کے باوجود 18 اکتوبر 2007 کو کراچی پہنچیں۔

27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لياقت باغ میں جلسے کے بعد ان پر جان ليوا حملہ ہوا جس میں عالمی و علاقائی سیاست میں نمایاں مقام رکھنے والی محبوب لیڈر عوام سے ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئیں۔

21/06/2024

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ

20/06/2024

صوابی ایکشن کمیٹی ضلع صوابی کے صدر ندیم شاہ

Address

Gt Road
Nowshera
24020

Telephone

+923009081496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Islah Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Islah Swabi:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Nowshera

Show All