Wali Zaman Masrur

Wali Zaman Masrur .

20/12/2023

اس بچے کو دیکھنے کے بعد اس کے مستقبل کے بارے میں اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں۔۔عظمت کے نشانات چہرے سے جھلک رہے ہیں۔۔صلاحیتیں چھلک رہی ہیں۔۔شرافت ٹپک رہی ہے۔۔
یہ جی ایچ ایس کوغذی کے طالب علم محمد ارشد ہیں۔۔جو کہ آٹھویں جماعت کے طالب علم ہیں۔۔اس وقت سائنس اور آرٹس ایکزیبشن کے موقع پر اپنے سکچز اور پینٹگ کے حوالے سے زائرین کو وضاحت دے رہے ہیں۔۔

20/12/2023

موبائل فون کو کسی مہربان نے چھین لیا۔۔نیا فون اس طرح صاف ہے جس طرح اس کی ماں نے اسے ابھی جنم دی ہو۔۔تمام اساتذہ ،دوستوں،شاگردوں اور عزیزوں سے گذارش ہے۔کہ ازراہ کرم اپنے رابطے کے نمبر واٹس ایپ کریں۔۔تاکہ آپ کے ساتھ جڑ کر رہنے میں کوئی مسلہ درپیش نہ ہو۔۔

19/12/2023

احباب فدوی کو اس صفحے پر فالو کر سکتے ہیں۔۔

Address

Chitral
Nowshera
25000

Telephone

+923451977759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Zaman Masrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wali Zaman Masrur:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Nowshera

Show All