عمران خان نے ہوش میں آتے ہی اپنے اوپر حملہ کرنے والوں کا نام بتا دیا ، تینوں سے فوری عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ ۔! 1اعلیٰ فوجی شخصیت سمیت 2اور کون سی شخصیات شامل ؟
نوشہرہ میں بلا نمبر پلیٹ غیر رجسٹرڈ اور ون ویلینگ کے لیے استعمال ہونے والے موٹرسائیکلو کے حلاف اکوڑہ سرکل میں بڑی کارروائی SHO وقاص خان کی ہم پشتو 1 نیوز کے ساتھ بات چیت
نوشہرہ کے علاقے شیدو سے تعلق رکھنے والے معمار پاکستان یعنی محکمہ تعلیم سے وابستہ ہیڈماسٹر محترم جناب شکیل الرحمٰن صاحب سے حاجی فضل ربی سر تیز کی نئی کتاب معاشی ایمرجنسی کے بارے میں بات چیت
اکوڑہ خٹک یوٹیلیٹی سٹور میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا گھنٹوں انتظار کے بعد شناختی کارڈ اینٹری نہ ہونے کے باعث لوگ خالی ہاتھ واپس جانے پر مجبور
معدنیات کے شعبے سے وابستہ وزیرستان کے رہائشی اورنگزیب سے بااثر افراد نے اپنے آپ کو سابقہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے رشتہ دار ظاہر کررہا ہے اور کروڑوں روپے لے کر معدنیات کے مائن پر قبضہ کیا ہے جس نے تحریک انصاف کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انصاف کے نام پر ووٹ لینے والے قائدین مجھے انصاف دے بصورت دیگر صوبائی سطح پر احتجاجی تحریک شروع کرونگا
پبی میں توھین مذھب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر طارق خلیل کے خلاف درج FIR کی کاپی جاگ نیوز پبی کو موصول۔ایف أئی أر کے مطابق چار گواھان نے علاقہ پبی کے تھانے میں درخواست دے کر مقدمہ درج کرلیا