Relax Mood

Relax Mood The page was created for the purpose of fun only.We don't own any content posted on this page.

آگاہی ٹیلی نار صارفین اپنے اپنے ایزی پیسہ اکونٹ سے پیسے نکال لیں۔ٹیلی نار کمپنی فروخت ہو چکی ہے۔یکم جنوری 𝟐𝟎𝟐𝟒سے پہلے کو...
16/12/2023

آگاہی ٹیلی نار صارفین


اپنے اپنے ایزی پیسہ اکونٹ سے پیسے نکال لیں۔ٹیلی نار کمپنی فروخت ہو چکی ہے۔یکم جنوری 𝟐𝟎𝟐𝟒سے پہلے کوئی پیکجز نہ کرائیں نا ایزی پیسہ اکونٹ میں پیسے رکھیں 𝟑𝟏دسمبر 𝟐𝟎𝟐𝟑کے بعد آپکے پیسے ضائع ہو جائیں گے آپکو نہیں ملنے اس لیے آج سے ہی اپنے سامان کی حفاظت شروع کر دیں بعد میں نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔۔۔اپنے ارد گرد دیگر افراد کو بھی آگاہ کر دیں ۔جو نہیں جانتے ۔۔۔شکریہ

۔ الیکشن شروع ہوتے ہی ایک عجیب قسم کی مخلوقات ظاہر ہوتے ہیں مثلاً نڈر، بے باک، اعلیٰ تعلیم ، نہ جھکنے والے ، غیرت مند وغ...
09/12/2023

۔ الیکشن شروع ہوتے ہی ایک عجیب قسم کی مخلوقات ظاہر ہوتے ہیں مثلاً نڈر، بے باک، اعلیٰ تعلیم ، نہ جھکنے والے ، غیرت مند وغیرہ ، پتہ نہیں الیکشن کے بعد یہ ڈگریاں کہاں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔غیر سیاسی

05/12/2023
گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے  جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک  غور فکر کا پیغام  دیا ہے،، اس کا کھاتے ہوئے پ...
17/11/2023

گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے،،
اس کا کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے, الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی, اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے".
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں, وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی,

*اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال کھانے کی توفیق عطا فرمائے۔* آمین.

26/10/2023

جب پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کیا۔
تو اسرائیل ملک کی پروڈکٹ ھمارے پاکستان آتے کیسے ہیں اور فروخت کرنے کی اجازت کس نے دی ھے؟

19/10/2023

چار سال تک ڈاکٹر پلیٹوں کا علاج کرتے رہے
اَب پتا لگا مِرگی تھی بوٹ سنگھایا اور مریض اُٹھ بیٹھا🥾🥾copy

03/10/2023

ملک میں دھماکوں کے ذمہ دار سکیورٹی ادارے ہیں جو اپنے فرائض نبھانے کی بجائے تحریک انصاف کو ختم کرنے میں مصروف ہیں🖐️😡

02/10/2023

الحمداللہ مرشد و چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں منظور ❤️❤️❤️❤️

ملک کے دو بڑے ایماندار محکمے واپڈا اور پولیسبجلی چوروں کے خلاف اپریشن میں مصروف(اللہ کی پناہ)
16/09/2023

ملک کے دو بڑے ایماندار محکمے واپڈا اور پولیس
بجلی چوروں کے خلاف اپریشن میں مصروف
(اللہ کی پناہ)

15/09/2023

بجلی کے ایک کُنڈی لگانے پر جتنی پکڑ دھکڑ کیئے جارہے ہیں،ایسا نیک کام اگر کرپشن،منشیات اور رشوت لینے پر کیا جاتا تو ملک جنت بن جاتا

11/09/2023

اس ‏صدی کا سب سے بڑا جھوٹ
چوروں کے 1200 ارب کے کیس معاف کرنے والی کمپنی اب کرپشن کیخلاف مہم چلا رہی ہے 😁😁😁😁😁

پنجاب پولیس کے غیر قانونی آثاثے اب ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں Follow me
08/09/2023

پنجاب پولیس کے غیر قانونی آثاثے اب ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں
Follow me

08/09/2023

الطاف حسین صاحب کا ارمی چیف کو پیغام

03/09/2023

ایمان والوں سن کو عمران خان کیا ہے آخر کار حافظ طاہر اشرفی صاحب بھی آج سچ بولنے پر مجبور ہو گئے ہیں

‏سائفر کیس میں عمران خان کا 13 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ دے دیا گیا افسوس سائفر کہانی مکمل طور پر من گھڑت اور جھوٹ ہے DGISP...
30/08/2023

‏سائفر کیس میں عمران خان کا 13 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ دے دیا گیا افسوس سائفر کہانی مکمل طور پر من گھڑت اور جھوٹ ہے DGISPR تو پھر ریمانڈ کس بات کی

 #اب آئیگا  #اونٹ پہاڑ کے نیچے #پاکستانی کسانوں نے  زرعی زمینوں میں لگاے گئے  #بجلی کے پول اور تاروں کے کراے وصول کرنے ک...
29/08/2023

#اب آئیگا #اونٹ پہاڑ کے نیچے
#پاکستانی کسانوں نے زرعی زمینوں میں لگاے گئے #بجلی کے پول اور تاروں کے کراے وصول کرنے کا مطالبہ کر دیا بصورت دیگر #واپڈا اپنی ناجائز #تنصیبات زرعی زمینوں سے فوری طور پر ہٹاے.

28/08/2023

عوام ستمبر کے بلوں کے لیے بھی تیار ہو جائیں۔ ستمبر کے بل میں فی یونٹ 90 روپے کا ہو جائے گا۔ پی ڈی ایم حکومت کے 15 ماہ میں 500 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔
جب تک آئی پی پیز ہیں پاکستان میں کبھی بھی بجلی سستی نہیں ہو سکتی۔

28/08/2023

‏بجلی کے بلوں سے تنگ پنجاب پولیس کا ملازم علامہ اقبال کے مجسمے سے شکوہ کرتے ہوئے... حالات پر پولیس کی بھی بس ہوگئی

یہی تو ہوگا اور کرو بجلی مہینگی
28/08/2023

یہی تو ہوگا اور کرو بجلی مہینگی

پاکستان کے تباہی راز  127 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر 1.5 کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر ساتھ 6 گنر بٹھا کر پیاز...
28/08/2023

پاکستان کے تباہی راز
127 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر 1.5 کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر ساتھ 6 گنر بٹھا کر پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ہے.عجیب مذاق ہے

27/08/2023

صرف واپڈا آفیسرز نہیں۔ جتنے بیوروکریٹس، صوبائی، وفاقی ممبران، ججز، جنرلز اور جو کوئی بھی فری بجلی فیسلٹی لے رہے ہیں، ان سب کی مفت بجلی بھی ختم کر دی جائے اور جو مفت پٹرول مل رہا ہے اس کا بھی خاتمہ کیا جائے۔۔۔
2 فیصد لوگوں کی عیاشیوں کا بوجھ 98 فیصد عوام پر ڈالنا ظلم ہے۔ ہے کوئی مرد کا بچہ جو ان حرام خوروں کی یہ فیسلٹی ختم کرے

27/08/2023

‏واپڈا افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرکے عوام کو لالی پاپ دینے کی کوشش کی جارھی ھے،حضور اٹھارہ لاکھ روپے تنخواہ لینے والے ججز کی مفت بجلی بھی ختم کریں،لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے فوجی افسران اور بیوروکریٹس کی بھی مفت بجلی ختم کریں،ان کو سستی گاڑیاں دیجئے ناکہ کروڑوں روپے کے ویگو ڈالے دیں۔ان سب کا اضافی پروٹوکول ختم کیجئے،پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز اور وکلا کو ٹیکسز کے دائرے میں لائیے،اربوں روپے لگاکر چینلز بنانے والے سیٹھوں سے ٹیکسز کی وصولی کیجئے۔

27/08/2023

جتنا ظلــــــــم کرنا کرلو ہم ہر حال میں ووٹ اٹک جیل کے قیــــــــــدی نمبر
804 کو ہی دیں گے
انشاءاللّٰہ💪

27/08/2023

اگر آپ کے پاس دولت ہے تو آپ 1 لاکھ ماہانہ بل بھی ادا کر لیں گے۔ لیکن ادا کرنے سے پہلے ضرور سوچیئے گا 6 سو روپے کمانے والا غریب مزدور 12 ہزار میں کیسے بل ادا کریگا ؟ غریب عوام کے مسائل کو مد نظر رکھیں۔

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع کے واپڈا افسران کو لوگوں کی جانب سے بجل...
27/08/2023

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع کے واپڈا افسران کو لوگوں کی جانب سے بجلی کے بل ادا کرنے کے حوالے سے مذاکرات کرنے کی ہدایات جاری کردی۔ نوٹیفیکشن جاری

ہمارے ان سے کوئی مذاکرات نہیں ہیں جب تک یہ جگا ٹیکس ختم نہیں کیا جاتا اور یونٹ سستا نہیں کرتا تب تک کوئی بل ادا نا کرے ، اگر متحد ہوئے تو یہ سواۓ منتیں ترلے کرنے کے کچھ نہیں کرسکتے پورے محلے ، گاؤں یا شہر کو تھانے میں بند نہیں کرسکتے یہ خوف ختم کرلو،
ایک قوم بنو گے تو کچھ بھی کر سکتے ہو اس معاملہ میں سب کو سیاسی اختلاف سائیڈ پر کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا سوچیں آخر کب تک ہم گدھے بن کر ان کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے

26/08/2023

7 نکاتی ایجنڈا برائے سستی بجلی

مہنگی بجلی صرف پاکستانی عوام کیلئے ان کے محبوب اشرافیہ کا تحفہ ہے،جس ملک میں سال کے 365 دنوں میں 300 دن سورج چمکتا ہے اور غیر معمولی سولر انرجی کی پوٹینشل ہو،جہاں 800 کلومیٹر ساحلی علاقے پر ونڈ کوریڈور اور ونڈ انرجی کی غیر معمولی پوٹینشل ہو جہان 2000 کلومیٹر پر صرف ایک دریائے سندھ شمالی پہاڑوں سے ساحل سمندر تک دوڑ رہا ہو اور بے انتہا ہائیڈل انرجی کا پوٹینشل رکھتا ہو،وہاں ازکار رفتہ امپورٹڈ فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کرنا اور ان پرائیویٹ بجلی گھروں کے مالکان سے ان کے مرضی کے فراڈ معاہدے کرنا ،ڈالر میں انکو پیمنٹ کرنا،وہاں کھبی بجلی سسستی نہیں ہوسکتی،IPP,s سالانہ 1000 ارب روپے ناجائز منافع کما رہے ہیں،لوٹ مار کر رہے ہیں،کسی حکومت نے ان کو ہاتھ تک نہیں لگایا،ہر وفاقی کابینہ میں ان کا نمائندہ ہوتا ہے،میں گذشتہ 5 سال سے مسلسل پارلیمنٹ میں بحیثیت سینیٹر/پارلیمنٹیرین چیختا رہا،بجلی سستی ہونے کا ایک ہی راستہ ہے،
(1) مفت بجلی بند کردو، ججز، جرنیل، افسرشاہی، واپڈا ملازمین، پارلیمنٹیرینز کسی کو بھی ایک یونٹ بجلی مفت نہ دو۔

(2) آئی پی پیز IPP,s سے فراڈ معاہدے ختم کرو اور ان کے مالکان کے اوپر ایف آئی آر درج کرکے ان کو گرفتار کرو۔ملک میں فرنس آئل اور امپورٹڈ کوئلہ سے بجلی کی تیاری پر پابندی لگادو۔

(3) بجلی کی چوری جو محکمہ واپڈا کی سہولتکاری سے ہوتی ہے اس کو دہشتگردی کے برابر جرم قرار دیکر کھلے عام سزائیں دو۔

(4)بجلی کی ٹرانسمشن لائنز کو اپگریڈ کرکے لائن لاسز کو ختم کرو
(5)عوام کوبلا سود ،آسان شرائط پر سولر پینلز اور تکنیکی مدد فراہم کرو

(6)آئندہ کیلئے بننے والے ہر گھر کیلئے سولر انرجی کو بلڈنگ کوڈ میں شامل کرو،

(7)ہائیڈل،سولر ،ونڈ ،کے پوٹینشل کو کام میں لانے کیلئے طریقہ کار سہل بناو،،سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرو۔

سینیٹر مشتاق احمد خان

25/08/2023

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان.
جناب عالی،
گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

#منقول منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی
copy

25/08/2023

بجلی بلز میں روزانہ ظالمانہ اضافہ تحصیل پبی میں تمام سیاسی جماعتیں مکمل خاموش ۔
اخیر کیوں جواب دے

دہ۔شرم په کښی لہ پاتے و
25/08/2023

دہ۔شرم په کښی لہ پاتے و

پاکستان کو تباہ کرنے کا راز
24/08/2023

پاکستان کو تباہ کرنے کا راز

Address

Nowshera
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Relax Mood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Nowshera

Show All