Aalami Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Akora Khattak

Aalami Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Akora Khattak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aalami Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Akora Khattak, Digital creator, Akora khattak, Nowshera.

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ گروپ خالصتاً تحفظ ختم نبوت کیلئے بنایاگیاہے۔تمام عاشقان رسولؐ,پتنگان ختم نبوت سےگزارش ہے۔کہ اس کام میں ہماراساتھ دیں,اور محافظین ختم نبوت* کا دست و بازو بنئیں۔
تاجدارختم نبوت زندہ باد

25/12/2024
مجاہد اعظم ختم نبوت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت قران سے ثابت ہے جو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی ع...
25/12/2024

مجاہد اعظم ختم نبوت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت قران سے ثابت ہے جو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا منکر ہے درحقیقت وہ قران کا منکر ہے اور قران کا منکر کافر ہے۔
22جمادی الثانی یوم وفات۔

*مجاہد اعظم ختم نبوت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت قران سے ثابت ہے جو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی ...
25/12/2024

*مجاہد اعظم ختم نبوت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت قران سے ثابت ہے جو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا منکر ہے درحقیقت وہ قران کا منکر ہے اور قران کا منکر کافر ہے۔*

*خوبصورت سٹیٹس**22 جمادی الثانی، یوم وفات خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ**امت مسلمہ کے وہ عظیم رہنما* *جن...
24/12/2024

*خوبصورت سٹیٹس*

*22 جمادی الثانی، یوم وفات خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ*
*امت مسلمہ کے وہ عظیم رہنما* *جنہوں نے اپنی زندگی ایمان* *صدق، اور قربانی کے اعلیٰ* *معیار پر گزار دی۔ حضرت* *ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حیاتِ مبارکہ ہمیں دین کے لیے* *استقامت، اخلاص اور اتحاد کا* *درس دیتی ہے*
*آئیے*
*ان کی سیرتِ طیبہ کے انمول پہلوؤں کو جانیں اور ان صدیقِ اکبر کا ذکر، ایمان کی تجدید ہے*

ختم نبوت کوٸز پروگرام اکوڑہ خٹک
24/12/2024

ختم نبوت کوٸز پروگرام اکوڑہ خٹک

*شاہ تاج شوگر مل منڈی بہاؤالدین پورے پاکستان میں قادیانیوں کو فنڈنگ کر رہی ہے، یہ سارا پیسا مسلمانوں سے کمایا ہوا مسلمان...
19/12/2024

*شاہ تاج شوگر مل منڈی بہاؤالدین پورے پاکستان میں قادیانیوں کو فنڈنگ کر رہی ہے، یہ سارا پیسا مسلمانوں سے کمایا ہوا مسلمانوں کے ہی خلاف استعمال ہو رہا ہے۔*

*بطور مسلمان اس شوگر مل کی نا چینی خریدنی ہے، اور نا ہی ان کو کماد پیچنا ہے۔*قادیانیوں کی تمام پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں

قادیانی اپنے کفریہ فتنے کی تبلیغ و اشاعت اسلام کے نام پر دھوکہ دینے اور مسلمانوں کے ایمان لوٹنے کے لیے پلے سٹور پر یہ ای...
12/12/2024

قادیانی اپنے کفریہ فتنے کی تبلیغ و اشاعت اسلام کے نام پر دھوکہ دینے اور مسلمانوں کے ایمان لوٹنے کے لیے پلے سٹور پر یہ ایپس اپلوڈ کر چکے ہیں ۔۔۔امت مسلمہ کے ایمان کو بچانے کے لیے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے ۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد💖

ماشاءاللہ لاہور بک شاپ کوٹ عبدالمالک والوں کی کاوش ۔۔۔۔۔
حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق و محبت اور قادیانیوں کے خلاف نفرت کا عملی ثبوت ۔۔۔۔۔
اللہ رب کریم ان کے جذبات کو سلامت رکھے اور اجر عظیم عطا فرمائے۔آمین

قادیانیت ایک ناسور۔
11/12/2024

قادیانیت ایک ناسور۔

مسجد اموی دمشق  شام میں آج کئی سالوں بعد نماز ظہر کی اذان دی گئی ۔ جسے عرب کے مختلف میڈیا نے کوریج دی بلکہ یہاں تک کے کو...
09/12/2024

مسجد اموی دمشق شام میں آج کئی سالوں بعد نماز ظہر کی اذان دی گئی ۔
جسے عرب کے مختلف میڈیا نے کوریج دی
بلکہ یہاں تک کے کوریج کرنے والے رونا شروع ہوگئے ۔
اس مسجد پر جو مینار نظر آرہا ہے ۔
یہ وہی مینار ہے
جہاں پر سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا

شام کو اللہ نے اپنا پسندیدہ شہر کہا ہے ۔
اور جو یہاں رہے گا اس کیلئے خوشخبری ہے ۔
اور جو یہاں سے ہجرت کرے گا اس کیلئے ناراضگی ۔۔۔
شان یا یمن ان دونوں کا ذکر احادیث مبارکہ میں آیا ہے ۔
فضائل بلاد الشام
عبداللہ بن حوالہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب ایسا وقت آئے گا کہ تم الگ الگ ٹکڑیوں میں بٹ جاؤ گے، ایک ٹکڑی شام میں، ایک یمن میں اور ایک عراق میں“۔ ابن حوالہ نے کہا: اللہ کے رسول! مجھے بتائیے اگر میں وہ زمانہ پاؤں تو کس ٹکڑی میں رہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے اوپر شام کو لازم کرلو، کیونکہ شام کا ملک اللہ کی بہترین سر زمین ہے، اللہ اس ملک میں اپنے نیک بندوں کو جمع کرے گا، اگر شام میں نہ رہنا چاہو تو اپنے یمن کو لازم پکڑنا اور اپنے تالابوں سے پانی پلانا، کیونکہ اللہ نے مجھ سے شام اور اس کے باشندوں کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے“

(سنن ابي داؤد حدیث: 2483)

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 10852)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/110) (صحیح)

اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو فتح نصیب کرے اور مسلمانوں کی ہر شر سے ہر فتنے سے حفاظت فرمائے. . . آمین

Address

Akora Khattak
Nowshera
24110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalami Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat Akora Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share