What is going on in Nowshera

What is going on in Nowshera لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُااللّٰه
Likes our Page Prmote your Nowshera�

نوشہرہ ۔ پبی کے علاقہ تاروجبہ میں نامعلوم ڈاکوں نے نیشنل بینک کولوٹ لیا  ایک کروڑ سے زیادہ رقم اور تقریبآ 10کروڑ سے زیاد...
14/01/2025

نوشہرہ ۔ پبی کے علاقہ تاروجبہ میں نامعلوم ڈاکوں نے نیشنل بینک کولوٹ لیا ایک کروڑ سے زیادہ رقم اور تقریبآ 10کروڑ سے زیادہ سونا لے اڑے ذرائع،.....

زیارت کا کا صاحب شیخ رحمکار کثتیرگل رحمت اللہ علیہ کا  383 سالان عرس مبارک انشاءاللہ 24 جنوری 2025  بروز جمعہ کو اسلامی ...
13/01/2025

زیارت کا کا صاحب شیخ رحمکار کثتیرگل رحمت اللہ علیہ کا 383 سالان عرس مبارک انشاءاللہ 24 جنوری 2025 بروز جمعہ کو اسلامی طور طریقے سے منایا جائے گا.💚🕌🥀🌺.
اپ سب عقیدت مندوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں.

نوشہرہ/ طیارہ گر گیا۔نوشہرہ۔  رسالپور پاک فضایئہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ پولیسنوشہرہ  ۔تربیتی طیارہ رن وئے کی دیوار کے ...
07/01/2025

نوشہرہ/ طیارہ گر گیا۔

نوشہرہ۔ رسالپور پاک فضایئہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ پولیس

نوشہرہ ۔تربیتی طیارہ رن وئے کی دیوار کے قریب کھیتوں میں گرگیا پولیس

نوشہرہ ۔تربیتی طیارے میں آگ بھڑک آٹھی پولیس

نوشہرہ تربیتی طیارے میں پائلٹ مبینہ طور پر شہید ہونے کی اطلاعات۔

نوشہرہ ریسکیو 1122 ، پاک فضایئہ اور آرمی کی ایمبولنس فائربرئگیڈ موقعہ پر پہنچ گئی پولیس

نوشہرہ تربیتی طیارہے 8 K کا ملبہ رن وئے کے قریب موجود ہے جس کو سیکورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا ہے پولیس

07/01/2025

نوشہرہ اے ایس سی کالونی اور مدینہ کالونی جانے والے راستہ بند کر دی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں عوام پر شان .

07/01/2025

گرمی میں روزے،
سردی میں وضو،
اور جوانی میں عبادت یہ تین چیزیں اللہ تعالی کو بہت پسند ہیں

04/01/2025

اگر تعلیم سے شعور آتا
تو سرکاری دفاتر میں بیٹھے ہوئے 95% فیصد ڈگری یافتہ لوگ بدتمیز ، بداخلاق اور رشوت خور نہ ہوتے۔

01/01/2025

نیا سال نئی صبح نئی امیدیں اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا

30/12/2024

فارغ وقت میں ریٹائرڈ افسران کے ساتھ بیٹھا کریں تاکہ آپ سیکھ جائیں کہ جب ہاتھ میں اختیار نہیں رہتا تو زندگی کیسے گزرتی ہے۔
نوٹ: یہ پوسٹ صرف سرکاری لوگوں کیلئے ہے

30/12/2024

Mashoman O dawa Qabola shva pa 8 January bandy ba zey

2025 کے پہلے مہینے میں مسلمانوں کو 5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے تقریبآ 823 سال بعد ایسا مہینہ آ رہا ہے ❤️❤️❤️
30/12/2024

2025 کے پہلے مہینے میں مسلمانوں کو 5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے تقریبآ 823 سال بعد ایسا مہینہ آ رہا ہے ❤️❤️❤️

25/12/2024
25/12/2024

خویشگی میں دوبارہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
عوام کا پارہ دوبارہ ہائی

22/12/2024

25 افراد کی سزا ٕ سناٸی گٸ جسمیں نہ کوٸی m p a ہے نہ m n a اور نہ اسکا بیٹا۔MnA اور Mpa خود اقتدار کے مزے لے راہے ھیں غریب عوام کو دس دس سال کے لیے قید کیا 💔😭

16 دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور 16 دسمبر کی دردناک صبح ہمیں یاد ھے ہمیں یاد ھے جب مائیں اپنے لخت جگر کو تیار کرکے سک...
16/12/2024

16 دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور
16 دسمبر کی دردناک صبح ہمیں یاد ھے ہمیں یاد ھے جب مائیں اپنے لخت جگر کو تیار کرکے سکول لے گئیں سورج کرنیں بکھیرنے لگا سرد صبح کاروبار زندگی رواں دواں تھی اے پی ایس سکول میں بچے اپنی پڑھائی سٹارٹ کرنے ہی والے تھے کہ خبر آئی کچھ لوگ اے پی ایس سکول کے اندر داخل ھوگئے ہیں اور معصوم کلیوں پھولوں کو روندنے لگے اف میرے اللہ ہم ان معصوموں کی زندگی کی دعائیں مانگنے لگے تھے کہ ایسے میں خبر آئی 138 بچوں کو شہید کر دیا گیا ہے ہم کیسے ان معصوم پھولوں کو بھلا سکتے ہیں جب بھی دسمبر آتا ھے بس دل میں ایک خوف سا رہتا ھے کہ اللہ ایسا دسمبر پھر کبھی نہ آئے جس میں قوم کے معمار شہید ھو ماوّں کی گود خالی ھو اے پی ایس سانحہ کو10 سال پورے ھو گے اللہ پاک سے دعا ہے کے اللہ کی ذات ہمارے ان ننھے شہداء کو کروٹ کروٹ جنت عطا ہو آمین۔

11/12/2024

ایک ٹرک ڈرائیوراپنے شاگرد کے ساتھ ایک ہوٹل پر رکا کھانا کھایا اور دو چرس کے سگریٹ پئے اور شاگرد کو بولا کہ چل تو بھی کیا یاد کرے گا آج ٹرک تم چلاّو، لیکن ٹرک چلانے سے پہلے ٹائر پانی چیک کر لو۔

شاگرد بہت خوش ہوا کہ آج ٹرک چلاوں گا، اس نے جلدی سے ریڈی ایٹر کا پانی چیک کیا، ٹائر کی طرف آیا تو دیکھا ٹائر پنکچر تھا، اس نے استاد کو ٹائر کے بارے میں بتایا، استاد نے کہا جلدی سے بڑا جیک لگاو اور ٹائر بدل دو اتنی دیر میں استاد نے دو اور چرس کے سگریٹ پئے، جب ٹائر بدل دئے تو استاد نے شاگرد کو کہا کہ میں اب تھوڑی دیر سونے لگا ہوں تم ٹرک چلانا شروع کر دو۔
ض
کنڈکٹر کچھ جوش میں اور کچھ چرس کے نشے میں سپیڈ دئے جا رہا تھا، کافی دیر بعد جب استاد کی آنکھ کھلی تو اس نے کنڈکٹر سے پوچھا۔

ہاں بھائی کنڈکٹر کہاں پہنچے؟

کنڈکٹر بولا۔ استاد جی جگہ کا تو نہیں پتا لیکن میں کافی سپیڈ و سپیڈ جا رہا ہوں۔

استاد بولا۔ اچھا تم گاڑی سائیڈ پر روکو میں خود چلاتا ہوں۔

شاگرد نے ایکسلیٹر سے پاوں ہٹایا اور گاڑی روک دی، استاد نیچے اترا تو دیکھا سامنے ایک ہوٹل ہے۔

استاد نے ہوٹل والے سے پوچھا کہ بھائی یہ کونسی جگہ ہے؟

ہوٹل والا حیران و پریشان ان دونوں کو دیکھنے لگا اور بولا جناب آپ تو اسی جگہ پر ہیں جہاں سے آپ نے کھانا کھایا، ہم تو سمجھے شاید ٹرک میں کوئی خرابی ہے اس لئے ٹرک جیک پر لگا کر آپ ایکسلیٹر دئے جا رہے ہیں۔

یہی حال 75 سالوں سے ہمارے ملک کا ہے، اقتدار کے نشے میں دھت ہو کر یہ ہوس کے پجاری حکمران پاکستان کو ایسے ھی چلا رہے ہیں، نہ پاکستان آگے جاتا ہے اور نہ ہی ان جیسے حکمرانوں سے چھٹکارا ملتا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں اور وکلأ سے گفتگو اور پیغام:- 3 دسمبر 2024“آج اہل خانہ نے مجھے اسلام آباد قتل عام کی ...
03/12/2024

سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں اور وکلأ سے گفتگو اور پیغام:
- 3 دسمبر 2024

“آج اہل خانہ نے مجھے اسلام آباد قتل عام کی کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا کہ کیسے ہمارے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور آئین و قانون کی بات کرنے والے درجنوں نہتے شہریوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا۔ اب تک 12 شہدا کی تفصیلات سامنے آ چکی ہیں۔

یہ جو بربریت ہوئی ہے پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ یحیٰ خان پارٹ ٹو ملک پر مسلط ہو کر بیٹھ گیا ہے۔

میں نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر نہتے اور پرامن شہریوں کے قتل عام کی تحقیقات کروائی جائیں اور قتل عام کا حکم دینے والے اور اس میں ملوث عناصر کو سخت ترین سزائیں دی جائیں۔

میری اس معاملے پر مزید مشاورت جاری ہے اور میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں ہم اس معاملے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ ایسے خوف پیدا کرنے سے عوام چپ بیٹھ جائیں گے تو یہ اسکی خام خیالی ہے۔ ہم اس ظلم کے خلاف تمام عالمی فورمز پر اپنی آواز بلند کریں گے۔ تحریک انصاف کی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ ذمہ داران بشمول شہباز شریف اور محسن نقوی پر FIR کٹوائیں۔ دنیا کے کس ملک میں جمہوری احتجاج پر یوں سیدھے فائر کھولے جاتے ہیں؟

شہدا اور زخمیوں کے حوالے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں کا ڈیٹا جلد از جلد پبلک کیا جائے اور تمام ہسپتالوں اور سیف سٹی کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے تاکہ 9 مئی کی طرح شواہد غائب نہ کیے جا سکیں۔

‏میں نے اپنی پارٹی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ہدایات دی ہیں کہ شہدأ کے لواحقین اور زخمیوں کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح و بہبود کی ذمہ داری لیں۔ جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی بازیابی کے لیے تمام توانائی خرچ کریں اور جو لوگ گرفتار ہیں ان کے کیسز کی پیروی کرنے والے وکلا کی ٹیمز کی حوصلہ افزائی کریں۔

جہاں تک آپریشن کی کامیابی اور ناکامی کا سوال ہے تو آپریشنز تو بندوق کے زور پر کامیاب ہو ہی جاتے ہیں۔ لال مسجد آپریشن بھی کامیاب ہی تھا ، یحیی خان نے بھی آپریشن کامیاب کیا تھا مگر اس کے ایک ماہ بعد ملک دو ٹکڑے ہو گیا تھا۔ اسلام آباد میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا اثر بہت دیر پا ہو گا۔

‏ بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے انہوں نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا۔

تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں۔ یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔”

02/12/2024

پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش پر اپنا اظہار خیال کیجئے

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in Nowshera:

Videos

Share