Nowshera Updates.

Nowshera Updates. News and Updats

13/11/2023

پورے گاؤں میں ایک ٹی وی ہوتا تھا اور مسجد کے خطیب کی اسی گھر سے دشمنی ہوتی تھی۔
اب ہر خطیب کا اپنا یوٹیوب چینل ہے.🤣

09/11/2023

۔خیبر پختونخوا عبوری حکومت میں کی گئی بھرتیاں غیر قانونی قرار اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے مراسلہ جاری کردیا
خیبرپختونخوا کے عبوری حکومت میں 17/1/2023 سے جتنی بھی بھرتیاں ہوئی ہیں سب الکشن کمیشن کے مطابق غیر قانونی ہیں اور ان کا کوئی آفس ریکارڈ موجود نہیں
الیکشن کمیشن اور اینٹی کرپشن نے صوبائی محکموں کو مراسلہ ارسال کردیا

08/11/2023

افغانی کی واپسی کا ایجنڈہ 🇵🇰👇
فرسٹ فیز میں بغیر دستاویزات کے مقیم افغانیوں کو روانہ کیا جاۓ گا.
سیکنڈ فیز میں تزکرہ رکھنے والے افغان کو روانہ کیا جاۓ گا.
تھرڈ فیز میں افغان سٹیزن کارڈ (نادرہ سے جاری شدہ افغان رجسٹریشن کارڈ) رکھنے والے افغانی کو روانہ کیا جاۓ گا.
فور فیز میں جن افغانی نے جعلی طریقہ اور پیسے کی لالچ دے کر پاکستانی فیملی میں شامل ہوکر پاکستانی والدین بنارکھے ہیں ان کی جانچ پڑتال کی جاۓ گی اور مزید ان کے ڈی این اے (DNA) سیمپل لیکر انکی جانچ پڑتال کی جاۓ گی DNA سیمپل میچ نہ ہونے کی صورت میں پاکستانی فیملی کی گرفتاری عمل میں لائی جاۓ گی اور اسے عرصہ تین سال کی سزا دی جاۓ گی جبکہ افغانی کو جعلسازی کرنے کے پیش نظر چھ ماہ کی قید کے بعد افغانستان روانہ کردیا جاۓ گا.
فائیو فیز میں جن افغانی کا تعلق افغانستان سے ہو اور کسی بھی عرصہ میں پاکستان آۓ ہوں اور انہوں نے نادرہ کیساتھ مل کرجعلسازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ بنا رکھے ہوں انہیں کینسل کرکے افغانی کو ان کے وطن افغانستان روانہ کیا جاۓ گا
اس ایجنڈے کے تحت اگست 2024 تک پاکستان سے افغانی کی مکمل واپسی یقینی بنائی جاۓ گی.
فیز فور اور فیز فائیو کے تحت تمام ڈیٹا اکٹھا کرلیا گیا ہے جس پر اسی ہفتہ میں عمل درآمد ہونا متوقعہ ہے.زرائع

میکسویل کی جانب سے زبردست ڈبل سنچری 🤯گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی بیٹنگ پرفارمنس پیش کی 👏
07/11/2023

میکسویل کی جانب سے زبردست ڈبل سنچری 🤯
گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی بیٹنگ پرفارمنس پیش کی 👏

ضلع نوشہرہ میں غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں کیخلاف باقاعدہ طورپر کارواٸی کا آغازکیا جارہاہے, ضلع بھر میں 06ہولڈنگ پواٸ...
01/11/2023

ضلع نوشہرہ میں غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں کیخلاف باقاعدہ طورپر کارواٸی کا آغازکیا جارہاہے, ضلع بھر میں 06ہولڈنگ پواٸنٹس/مراکز قاٸم/خالد اقبال خٹک ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

وفاقی اور صوباٸی حکومت کی جانب سے دی گٸی ڈیڈلاٸن ختم ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی سربراہی میں مقامی پولیس اور تمام قانون نافذ کرنیوالے ضلع بھر میں غیرقانونی طورپر مقیم غیرقانونی باشندگان کی باعزت طریقے سے اپنی ملک واپسی کیلٸے سرگرم عمل/ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں کو گرفتار کرکے ان کو ہولڈنگ سنٹرز میں عارضی طورپر ٹھرایا جاٸیگا اور وہاں سے طورخم بارڈر کے راستے باعزت طریقے سے ڈی پورٹ کیا جاٸیگا/ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

تحصیل پبی میں تین عدد ہولڈنگ سنٹرز قاٸم کٸے گٸے ہیں,تحصیل نوشہرہ میں دو عدد جبکہ تحصیل جہانگیرہ میں ایک عدد ہولڈنگ سنٹر قاٸم کیا گیا ہے/ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

تحصیل پبی میں قاٸم ہولڈنگ سنٹرز
1۔جلوزٸی پرانا مہاجرکیمپ نزد تھانہ جلوزٸی
2۔مین جی ٹی روڈ تاروجبہ پبی
3۔پشتون گڑھی سٹاف مین جی ٹی روڈ نزد پولیس چوکی ڈاگٸی

تحصیل نوشہرہ میں قاٸم ہولڈنگ سنٹرز

1۔بینظیر کمپلیکس رسالپور
2۔UNHCR سنٹرVRC سنٹر مین جی ٹی روڈ اضاخیل

تحصیل جہانگیرہ میں قاٸم ہولڈنگ سنٹر
1۔ریلوے لینڈ بالمقابل آرمی برج کیمپ مین جی ٹی روڈ اکوڑہ خٹک

29/10/2023
29/10/2023

Share it.

29/10/2023

پشاور صوبائی دارلحکومت پشاور میں سات ہزار غیر قانونی افغان مہاجیرین کے کاروبار اور ان جائیداد کو سیل کرنے کا فیصلہ ڈیٹا تیار محکمہ ہوم زرالع

پشاور کاروبار اہم بازاروں میں ہے جن کا ڈیٹا مکمل کر لیا گیا ہوم زارلع

پشاور جائیدایں پوش علاقوں سمیت کینٹ میں لی گی ہیں جبکہ کینٹ میں رہائش پزیر افغانیوں کو سہولت دینے والے محتلف ادروں کے اہکاروں کی بھی نشاندہی کی گی ہے ہوم زرالع

پشاور کاروبار زیادہ تر بورڈ بازاز پیپل منڈی دلہ زک روڈ فیقر اباد سمیت حیات اباد کارحانوں مارکیٹ میں ہے ہوم زرالع

پشاور جائیدایں زیادہ تر ورسک روڈ کینٹ حیات اباد اندورنی شہر سمیت گلبہار میں ہے ہوم زرالع
پشاور کاروبار اور جائیدایں سیل کرنے کےلے مشترکہ ٹیمیں بنا دی گئی جو اس کے حلاف کاروائی کرینگے اور ان کو مکمل احیتار حاصل ہیں ہوم زرالع

‏بی آرٹی کے ایماندار عملے  نے 65 ہزار اور 11 ہزار سے زائد کی رقوم جو مسافروں سے بس میں رہ گئی تھیں ایمانداری کے ساتھ انت...
25/10/2023

‏بی آرٹی کے ایماندار عملے نے 65 ہزار اور 11 ہزار سے زائد کی رقوم جو مسافروں سے بس میں رہ گئی تھیں ایمانداری کے ساتھ انتظامیہ تک پہنچائیں جنہوں نے مسافروں کی شناخت و تصدیق کے بعد رقوم مالکان تک پہنچا دیں۔ حوصلہ افزائی کے لئے ٹرانس پشاور کی طرف سے دونوں ملازمین کو انعامات دئیے گئے۔

Scenes from tomorrow.
25/10/2023

Scenes from tomorrow.

24/10/2023

نوشہرہ DHQ اسپتال پراینٹی کرپشن ونگ نوشہرہ کا چھاپہ غیر قانونی بھرتیوں اور ادویات میں بےضابطگیوں کے خلاف ایکشن تمام ریکارڈ اپنے قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی گٸی

16/10/2023

بیکنگ نیوز
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
نیا ماڈل لینے میں ہرگز جلدی نہ کریں

Breaking  newsپٹرول کی قیمت 40 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی اور ڈیزل کی قیمت  15 روپے کمی کر دی گئی
16/10/2023

Breaking news

پٹرول کی قیمت 40 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی اور ڈیزل کی قیمت 15 روپے کمی کر دی گئی

پاکستانی ٹیم کی ایک بات اچھی ہےباری سب کو ملتی ہے😂😂😂
14/10/2023

پاکستانی ٹیم کی ایک بات اچھی ہے
باری سب کو ملتی ہے😂😂😂

14/10/2023

تین کام ہمشہ نہیں کرنا
1 بچوں کی وجہ سے لڑائی
2 عورتوں کی وجہ سے لڑائی 3 الیکشن کی وجہ سے لڑائی ان میں حقیقت نہیں ہوتی ہے

افسوس ناک  خبر نوشہرہ کے علاقےاکوڑ خٹک ہوائی چینو میں چوہوں مار دوا نے دو معصوم بچیوں کی جان لے لی چوہوں کو مارنے کے لئے...
10/10/2023

افسوس ناک خبر
نوشہرہ کے علاقےاکوڑ خٹک ہوائی چینو میں چوہوں مار دوا نے دو معصوم بچیوں کی جان لے لی
چوہوں کو مارنے کے لئے زہرلی دوا خوارک میں ملا کر کمرے میں پھینک دیامعصوم بچیوں نے خوارک سمجھ کر کھا لیا ۔
جس سے بچیوں کی حالت غیر ہوئی ۔جس کو بعد میں ہسپتال منتقل کردیا گیا بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے دو بچیوں کی موت واقع ہوئی جبکہ ایک زیر علاج ہے

جب نادرا میں جان پہچان حد سے زیادہ ہو۔ 😅😂
02/10/2023

جب نادرا میں جان پہچان حد سے زیادہ ہو۔ 😅😂

30/09/2023

اسلام اباد (بیورو رپورٹ ) ملک بھر میں افغان مہاجرین کے خلاف بہت بڑے اپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اسلام اباد کی اہم ذرائع نے انکشاف کیا ہے پاکستان بھر خصوصا خیبر پختون خواہ کہ مختلف اضلاع میں رہائشی افغان مہاجرین جنہوں نے غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ اور جائیداد لے رکھی ہے ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور جو شخص سرکاری علاقائی کونسلر یا ناظم ان کی تصدیق کنندہ نکلا ان کے خلاف باقاعدہ طور پر ایف ائی ار درج کر کے جیل بھیجا جائے گا ذرائع نے اس سلسلے میں بتایا ہے کہ ضلع پشاور دلزاک روڈ پغے غلام گڑی بلوچ اندرونی شہر پشاور پیپل منڈی جو کہ مختلف خود ساختہ تنظیمیں بنا کر صدور بنے بیٹھے ہیں ان کی مکمل چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا ہے مختلف اعلی شخصیات کی پشت پناہی حاصل کر کے پشاور میں کاروبار اور جائیدادیں بنا رکھی ہیں جبکہ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ان کی شناختی کارڈوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے گلبہار میں بھی بہت سے افغان مہاجروں نے جائیداد بنگلے اور پلاٹ لے چکے ہیں اسی طرح پشاور ٹاؤن حیات اباد ناصر باغ بورڈ سمیت دیگر سوسائٹیوں میں پاکستانی شناختی کارڈوں پر زمین اپنے نام کر لی ہیں بتایا گیا ہے کہ ایسے افغانیوں کے خلاف ایسی کاروائی ہوگی ان کو بالکل بلیک لسٹ کیا جائے گا جب کہ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں جرائم میں ملوث افراد کو بھی پاکستان سے ڈیپورٹ کیا جائے گا اور ان کو دوبارہ پاکستان میں انے کی اجازت نہیں دی جائے گی بلوچستان سے مختلف جگہوں سے پیسوں کی چمک پر انے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی متوقع ہے جبکہ سیکیورٹی فورس اور چیک پوسٹوں پر تعینات عملے کا اگر کوئی اہلکار ملوث پایا گیا تو وہ سیدھا گھر جائے گا اسلام اباد میں بھی کہیں افغانیوں کے خلاف اپریشن شروع کر دیا گیا ہے جو کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائشی تھے ادھر کے پی کے کے سابقہ قبائلی اضلاع جن میں باجوڑ محمند خیبر کرم وزیرستان سمیت دیگر علاقوں میں پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کر کے رہائشی ہے بہت جلد ان کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے بتایا گیا ہے کہ ان افغانوں میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جن کو باثر سرکاری اداروں کے افسران نے انہیں پاسپورٹ بھی فراہم کی ان کے خلاف بھی فوری طور پر ان کی ناموں کی لسٹ ہے تیار کر لی گئی ہے اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد سخت کاروائی ان کے خلاف کی جائے گی واضح رہے کہ پورے پاکستان میں ارمی کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی ہدایات پر بارڈر پر بھی غیر قانونی سمگلرو کے خلاف کاروائی شروع ہے

25/09/2023

آج آپ کو سناتے ہیں ڈالر کی کہانی
” ڈالر کی کہانی ، پاکستانی تاریخ کی زبانی “ 1947 تا 2023

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
پھر اُدھر تم اِدھر ھم شروع ھوا ۔۔
In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
پھر کلاشنکوف اور ھیروئن کے خلاف جہاد شروع ھوا ۔۔
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR
پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے شروع ھوئے ۔
In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR
پھر ھم موٹر ویز بنانے لگے ۔ تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا ۔
In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR
پھر کرپشن بڑھنے لگی ۔ اور ملک کو مضبوط ھاتھوں نے اپنے ھاتھوں میں لیا ۔۔
In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
پھر پاکستان کھپنے لگا ۔
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے ۔
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
اس کے بعد پاکستان کو مضبوط کرنے والے آگئے اور ڈالر اڑنا شروع ھوا ۔
In 2018 1 USD = 139 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد
شروع ہوا ۔
In 2022 1 USD = 240.00PKR (July)
In 2023 1 USD = 301.00PKR (August)
اور ھم عقل کے اندھے اپنا مسیحا ڈھونڈ رہے ہیں ۔ حقیقت میں کسی نے نہیں آنا ..

*پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ، نئی قیمت 331.38 فی لیٹر*پیٹرول کی قیمت میں 15 روز میں 41 روپے کا اضافہ
16/09/2023

*پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ، نئی قیمت 331.38 فی لیٹر
*پیٹرول کی قیمت میں 15 روز میں 41 روپے کا اضافہ

09/09/2023

پی ٹی آئی مولانا کو دو وزارتیں دیتی تو مولانا بھی عمران خان کے ریاست مدینہ کے نعرے لگاتے .ایمل ولی خان کا مولانا فضل الرحمان پر سنگین الزامات

ویلج و نیبرہڈ کونسلز کے منتخب بلدیاتی چیئرمینز کیلئے ماہانہ 20 ہزار روپے اعزازیہ، ماہانہ ڈیڑھ ہزار فون خرچ جبکہ ماہانہ 2...
01/09/2023

ویلج و نیبرہڈ کونسلز کے منتخب بلدیاتی چیئرمینز کیلئے ماہانہ 20 ہزار روپے اعزازیہ، ماہانہ ڈیڑھ ہزار فون خرچ جبکہ ماہانہ 2 ہزار انٹرٹینمنٹ کے مد میں جاری کرنے کی ہدایات۔ ممبران کو فی اجلاس 300 روپے ملیں گے۔ ذرائع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول تقریبا 15 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لٹر مہنگا
01/09/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول تقریبا 15 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لٹر مہنگا

تحصیل میونسپل انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے مفاد عامہ کا پیغام/اطلاع عامتحصیل نوشہرہ کی حدود میں غیرقانونی/نان رجسٹرڈ ہاٶسن...
31/08/2023

تحصیل میونسپل انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے مفاد عامہ کا پیغام/اطلاع عام

تحصیل نوشہرہ کی حدود میں غیرقانونی/نان رجسٹرڈ ہاٶسنگ سوساٸیٹیز

21/08/2023

پںبی SHO بمقابلہ سنیچران ... دو موقعہ بر ہی جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی حالت میں فرار تلاش جاری

گاجر بُوٹی یا پارتھنیم دنیا کی 10 خطرناک جڑی بوٹیوں میں ایک ہے۔ بنیادی طور پر یہ امریکہ سے برآمد ہوکر افریقہ، اسٹریلیا، ...
19/08/2023

گاجر بُوٹی یا پارتھنیم دنیا کی 10 خطرناک جڑی بوٹیوں میں ایک ہے۔ بنیادی طور پر یہ امریکہ سے برآمد ہوکر افریقہ، اسٹریلیا، ایشیا اور باالاخر پاکستان میں پھیل گئی۔ اج کل یہ پاکستان کی زراعت کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ یہ بوٹی فی پودہ 25 ہزار اور فی میٹر 2 لاکھ بیج جو کہ سات سال تک زندہ رہ سکتے ہیں، پیدا کرتی ہے۔
اس میں پایا جانے والا کیمیکل پارتھینن انسانوں اور جانوروں کے لئے یکساں نقصان دہ ہے۔ جانور اسکے کھانے سے ایک ہفتہ سے لیکر ایک ماہ میں مر سکتے ہیں۔ پھول نکلنے سے پہلے پہلے اسے زمین میں دبادیں۔ پھول بننے کے بعد اسکو جلا کر تلف کر دیں۔
ازراہِ کرم اپنے ارد گرد اس نقصان دہ جڑی بوٹی کی آگاہی بڑھائیں۔

 نیچے لنک پر شناختی کارڈ نمبر چیک کرکے جن کا سکور 40 سے کم ہو وہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی اور دالیں چاول رعایتی...
12/08/2023


نیچے لنک پر شناختی کارڈ نمبر چیک کرکے جن کا سکور 40 سے کم ہو وہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی اور دالیں چاول رعایتی ریٹس پر خرید سکتے ہیں۔ آٹا 648 روپے فی 10 کلو تھیلا، گھی 353, چینی 100 روپے فی کلو، دالیں چاول 25 روپے فی کلو رعایت۔ہر آئٹم ماہانہ فی خاندان 5 کلو تک دی جائے گی جبکہ آٹا 20 کلو تک۔

ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار جاری۔پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ، خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ، پنجاب 12 کروڑ 70 ...
05/08/2023

ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار جاری۔
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ، خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ، پنجاب 12 کروڑ 70 لاکھ، سندھ 4 کروڑ 70 لاکھ، بلوچستان 1 کروڑ 48 لاکھ اور اسلام آباد کی آبادی 23 لاکھ ہے.
آبادی میں اضافے کا مجموعی سالانہ شرح 2.55 فیصد ریکارڈ.

*نوشہرہ:نوشہرہ پولیس کا راہزن,  سنیچرز  اور موٹرسائیکل چور گروہ کے خلاف وسیع پیمانے پر کامیاب کاروائیاں۔ 03گینگ گرفتار۔5...
02/08/2023

*نوشہرہ:نوشہرہ پولیس کا راہزن, سنیچرز اور موٹرسائیکل چور گروہ کے خلاف وسیع پیمانے پر کامیاب کاروائیاں۔ 03گینگ گرفتار۔56 موبائل فونز، 21موٹر سائیکلیں اور 8 لاکھ روپے 51ہزار فروختگی رقم برآمد۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود نے سٹریٹ کرائم سے متاثرہ مالکان کو لوٹا گیا مال واپس کیا۔*

*ضلع بھر میں سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی گئی۔ اسی حوالے سے پولیس لائن نوشہرہ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں تینوں سرکل کے SDPOs اور سٹریٹ کرائم سے متاثرہ شہریوں نے شرکٹ کی۔SPانوسٹی گیشن کمال حسین طوری نے صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نوشہرہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات پر سپیشل آنٹی سنیچنگ ٹیم بنائی گئی۔جس نیکاروائیاں کرتے ہوئے 03 گینگ (جس میں راہزن، سنیچرز اور موٹر سائیکل چور گروہ شامل ہیں) کو گرفتار کیا۔ جن کی نشاندھی پر 56 عدد قیمتی موبائل فونز، 21 عدد موٹر سائیکلیں اور 08 لاکھ51ہزار روپے فروختگی رقم برآمد کی گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود نے متاثرہ شہریوں کو موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اورنقدی حوالہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد عوام کو اُنکی امانت واپس دلا کر یہ احساس دلانا ہے کہ آپ کی پولیس آپ کے ساتھ ہے۔نوشہرہ پولیس کا ہدف ہے کہ سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے سٹریٹ کرائم میں کمی لائی جائے۔جس کے لئے SHOs کو ہدایت جاری کر دئیے گئے ہیں۔ عوام کے تعاون کی بدولت ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف منظم کاروائیاں عمل میں لائی جائینگی۔قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری وساری رہینگی۔*

01/08/2023

*‏پیٹرول کی قیمت میں 20* *روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا*
*تحریک انصاف کا آخری مہینہ (مارچ 2022) آٹا 78 روپے ، پیٹرول 150 روپے ، چینی 80 روپے ، ڈالڈا 300 روپے ، بجلی یونٹ 14 روپے ، ڈالر 178 روپے ، زر مبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر*

*پرانہ پاکستان میں مولانا فضل الرحمان بمعہ تمام پارٹی ممبرانز کی بنائی ھوئی
پی ڈی ایم عرف مک آچار کا آخری مہینہ : ( جولائی 2023) آٹا 155روپے ، پیٹرول 273 روپے ، چینی 170 روپے ، ڈالڈا 650 روپے ، بجلی یونٹ 50 روپے ، ڈالر* *295روپے ،
زر مبادلہ کے ذخائر 8.73 ارب ڈالر*

امانکوٹ تحصیل پبی سے انجینیئر ذوالفقار عزیز کا پاکستان تحریک انصاف سےپرویز خٹک کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان۔
29/07/2023

امانکوٹ تحصیل پبی سے
انجینیئر ذوالفقار عزیز کا پاکستان تحریک انصاف سےپرویز خٹک کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان۔

27/07/2023

تنخواہ دار ملازمین جن کی تنخواہ 50 ہزار سے زیادہ ہے تو 50 ہزار 500 روپے نکلوانے پر اب 303 روپے ٹیکس ادا کرنے ہونگے اس ٹیکس سے بچنے کے دو طریقے ہیں -

1) جس دن 50 ہزار روپے آپ بینک سے نکلوائے اس کے 24 گھنٹے بعد 50 ہزار اور نکلوائے ، تو ٹیکس لاگو نہیں ہوگا- یاد رہے 50 ہزار نکالنے پر ٹیکس نہیں ہوگا-

2) 50 ہزار اپنے اکاؤنٹ سے نکالے اور آن لائن ایپ کے ذریعے 50 ہزار سے زیادہ جتنی رقم ہے وہ اپنے دوست وغیرہ کے اکاؤنٹ میں بھیجے اور اس کے اکاؤنٹ سے نکالے اگر اس نے اسی دن بینک سے پیسے نہیں نکالے -

😂 اپنی بیوی کے نام ایک اکاؤنٹ بنوائے، اس کے اکاؤنٹ سے پیسے نکالے اور ٹیکس سے اسی طرح چھٹکارا حاصل کریں -

پاکستانی جگاڑ

27/07/2023

اہم خبر !!
سرکاری حجاج کرام کو 97 ہزار روپے واپس کر رہےہیں.
مدینہ منورہ میں دور رہائش پانے والوں کو 1 لاکھ 11 ہزار روپے،
اور جن حجاج کو مشاعر ٹرین نہیں ملی انہیں 1 لاکھ 18 ہزار روپے مرکزیہ میں رہائش اور ٹرین نہ پانے والوں کو کل 1 لاکھ 32 ہزار روپے ملیں گے.
وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود صاحب

27/07/2023

پشاور بی آر ٹی سروس 9 اور 10 محرم الحرام کو بند رہےگی۔
تمام روٹس بشمول فیڈر روٹس پر بی آر ٹی کی سروس معطل رہے گی۔

زو بائیسکل شیئرنگ سسٹم کی سروس بھی 9 محرم الحرام کو معطل رہے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور
بائیسکل سروس 10 محرم الحرام کو فعال رہے گی۔

ترجمان ٹرانس پشاور

ہوسکتا ہے یہ کام اچھے نہیں ہیں لیکن تاریخ گواہ ہے کہ اکثر انڈیا سے بدلہ پھٹانو نے لیا ہے⁦✌️⁩ 🥰
26/07/2023

ہوسکتا ہے یہ کام اچھے نہیں ہیں لیکن تاریخ گواہ ہے کہ اکثر انڈیا سے بدلہ پھٹانو نے لیا ہے⁦✌️⁩ 🥰

ریسکیو 1122 نوشہرہ/خود کشی کی کوشش ناکاممردان پل نوشہرہ سے ایک نوجوان کی دریا کابل میں چلانگ لگا کر خود کشی کرنے کوشش۔ری...
23/07/2023

ریسکیو 1122 نوشہرہ/خود کشی کی کوشش ناکام

مردان پل نوشہرہ سے ایک نوجوان کی دریا کابل میں چلانگ لگا کر خود کشی کرنے کوشش۔ریسکیو 1122

ریسکیو 1122 غوطہ خوروں نے بروقت فوری رسپانس کرتے ہوئے نوجوان کی خود کشی کی کوشش کو ناکام بنا دی۔ریسکیو 1122

ریسکیو غوطہ خوروں نے ابرار ادین عمر 27 سال سكنہ خٹ کلے نوشہرہ کو باحفاظت نکال کر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم کے حوالے كیا۔۔

ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم کی جانب سے نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد NMC ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔

میڈیا سیل ریسکیو 1122 نوشہرہ

21/07/2023

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں.
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے .
ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے .
جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک13th جنریشن ہے
پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو
کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے
بیٹری lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے.
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے
دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی .
ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ.
لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی.
اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے.
دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے
دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں
جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester.
یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں
جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا.
پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے
اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے .
غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں
مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن
اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن
یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے
CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں
اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا.
اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی.
ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ.
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ

آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں.
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں
Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں
Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی
Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ
بیٹری چیک کرنے کا طریقہ
سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں
اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں .
سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔
اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔

Address

Nowshera Kpk
Nowshera
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Updates. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share