FHN MEDIA HOUSE

FHN MEDIA HOUSE ‏ایک مضبوط، خوشحال، مستحکم اور اسلامی جمہوریہ پاکستان

01/11/2022
01/11/2022
مجھے 2013 میں کہا گیا کہ پختون علاقوں میں مذھب کی جڑیں مضبوط ہے ان کو ختم کرنے کیلئے عمران خان کے علاوہ دوسرا موزوں شخص ...
12/10/2022

مجھے 2013 میں کہا گیا کہ پختون علاقوں میں مذھب کی جڑیں مضبوط ہے ان کو ختم کرنے کیلئے عمران خان کے علاوہ دوسرا موزوں شخص نہیں

06/03/2021

ریحان اللہ والا کا جامعہ عثمانیہ پشاور ٹور ||

03/03/2021

آج کا پہلا پوسٹ
یااللہ آج ایوانِ بالا(سینیٹ)
کےالیکشن میں اپوزیشن جماعتوں کےاتحاد پی ڈی ایم کو کامیابی عطاءفرما آمین 🤲

21/02/2021

پاکستان کی تاریخ کے بڑے جنازے ||
وڈیو کو شئیر کریں

11/02/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

سال 2020 کا سب سے بڑا ووٹنگ سروےآپنا ووٹ ڈالیں۔۔۔کمینٹ کرلیں 👇آپ پاکستان کے سلامتی کے لئے کس کے ساتھ ہیں    #نوٹ غیر اخل...
21/10/2020

سال 2020 کا سب سے بڑا ووٹنگ سروے
آپنا ووٹ ڈالیں۔۔۔کمینٹ کرلیں 👇
آپ پاکستان کے سلامتی کے لئے کس کے ساتھ ہیں


#نوٹ غیر اخلاقی کمینٹ سے گریز کریں

20/10/2020

سندہ پولیس کی چھٹیان اور پی ڈی ایم سربراہ کا موقف
شاہ پور چاکر ضلع سانگھڑ مین مولانا فضل الرحمن صاحب کی اہم ترین پریس کانفرنس

تیسرا پی ڈی ایم جلسہ 25 اکتوبر چلو چلو کوئٹہ چلو
20/10/2020

تیسرا پی ڈی ایم جلسہ 25 اکتوبر
چلو چلو کوئٹہ چلو

20/10/2020

اب اسکو کیا کہا جائے... ملک دوست. یا ملک دشمن... یا پھر غدار کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے.... یا ریاستی اداروں کا احترام. یا ریاستی اداروں کی توہین..؟؟

19/10/2020

‏کیپٹن صفدر رہا، عدالت کے اندر 'ووٹ کو عزت دو' کے نعرے

19/10/2020

‏آئی جی صاحب کو سیکٹر کمانڈر کے دفتر میں لیجا کر کہا گیا کے گرفتاری کے آرڈر پر دستخط کرو۔ آئی جی گھبرا گئے اور دستخط کرنے سے انکار کیا، مریم نواز

19/10/2020

قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی صدارت میں پی ڈی ایم کا اجلاس جاری، اجلاس میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر بھی مشاورت۔ اجلاس میں مریم نواز، اختر مینگل، میاں افتحار، شاہ اویس نورانی، راجہ پرویز اشرف، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، ڈاکٹر عتیق الرحمٰن، اور راشد محمود سومرو و دیگر شریک-

18/10/2020

علماء کی توہین کا خطرناک نتیجه

از-
شیخ الحدیث والتفسیر فقیه العصر حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتھم العالیه

18/10/2020

حکومت اگر میرے استاد کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کرسکتی ہے تو ہمیں بتادیں
شیخ الحدیث حضرت مولانامنظور احمد مینگل صاحب حکومت پر برس پڑے

18/10/2020

سن لیں نیازی

18/10/2020

مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتھم العالیه عظیم باپ کا لائق فرزند ہے

از-
شیخ الحدیث والتفسیر فقیه العصر حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتھم العالیه

18/10/2020

نوشہرہ وزیر دفاعی پرویز خٹک اور صوبائی وزیر لیاقت خٹک گروپ کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

 جو اللہ کے آگے جھکتے ہیں انھیں کسی اور کے آگے جھکنا نھیں آتا زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
17/10/2020


جو اللہ کے آگے جھکتے ہیں انھیں کسی اور کے آگے جھکنا نھیں آتا
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

ایک بار پیار و محبت سے دورد پاک پڑھیںاللہ کریم ہم سب کی پریشانیوں کو دور کرےاور جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ...
16/10/2020

ایک بار پیار و محبت سے دورد پاک پڑھیں
اللہ کریم ہم سب کی پریشانیوں کو دور کرے
اور جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

ّٰہ__علیہ__وآلہ__وسلّم

16/10/2020

#شانگلہ
کاش ان میں غیرت ھوتی ؟۔۔۔

شانگلہ میں گزشتہ روز
پی ٹی آئی کا جلسہ تھا مقامی لوگوں نے محنت کرکے اسٹیج سجایا اور بڑی دھوم دھام سے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے
کچھ مقامی معززین تو کرسیوں پر بیٹھ بھی چکے تھے
مگر نہ جانے اچانک کونسا آسمان گر پڑا کہ پولیس والوں نے ان مقامی معززین کو تھپڑ ٹوڈے اور مکے اور لاٹھیاں مار مار کر بھیڑ بکریوں کی طرح دھکے دے کر سب کو بھگایا
اگر پی ٹی آئی شانگلہ والوں میں غیرت ہوتی اور پٹھان ہوتے تو نقد اپنا بدلہ لے لیتے
اور اسی جلسے میں پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی پر لعنت بھیج کر استعفیٰ دے دیتے
لیکن میں جو کہتا چلا آرہا ھوں کہ پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ھی سب سے پہلے ان کی غیرت والی رگیں کاٹ دی جاتی ہیں
بہر حال ھم ان لوگوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں کہ ان کو انسان کی بجائے حیوان سمجھ کر اور دھکے دے کر اتارا گیا

مولانا محمد نعیم ترین مرکزی چیف آرگنائزر الجمعیت رائٹرز فورم پاکستان

15/10/2020

18 اکٹوبر کراچی
کوٸ کارکن جھنڈے کے بغیر نہیں آٸے گا اس کا بنیادی فاٸدہ یہ ہوگا سن لیجٸے👇🏿👇🏿
مولانا راشد محمود سومرو جنرل سیکریٹری صوبہ سندھ

14/10/2020

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب چارسدہ بیرسٹر ارشد عبداللہ کے حجرے کے باہر شاندار استقبال
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦✌️⁩
مزید وڈیو دیکھنے کے لیے پیج کو لائیک کریں شیئر کریں

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FHN MEDIA HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media Agencies in Nowshera

Show All