Adil khan Khattak

Adil khan Khattak سلام دوستوں پاکستان کی سیاحتی اور خوبصورت مقامات کی ویڈیوز اس پیج پر اپکو ملے گا۔۔Follow Me👆👉

08/09/2022

لویر دیر تحصیل چیئرمین لعل قلعہ میدان اشرف سالار نے فخر دیر نسیم شاہ کیلئے بہترین کارکردگی پر 50 ہزار روپے نقد دینے کا اعلان کردیا copy trbl

خُدارا کھیل کو کھیل ہی رہنے دو انڈیا سے دشمنی بوجہ ہندووں کی مسلمانوں پر ظلم کیوجہ سے ہے لیکن اپ لوگ تو مسلمان ہو مسلمان...
08/09/2022

خُدارا کھیل کو کھیل ہی رہنے دو انڈیا سے دشمنی بوجہ ہندووں کی مسلمانوں پر ظلم کیوجہ سے ہے لیکن اپ لوگ تو مسلمان ہو مسلمان مسلمان کا بھائی ہے لیکن انڈیا سے محبت کیوجہ سے ہم سے اتنا نفرت سمجھ سے بالاتر ہے کھیل محبتوں کو فروغ دیتے ہیں، مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔
آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ میچ جیت چکے ھیں اسی لیئے انکے باؤلر فرید نے نہایت بدتمیزی کا مظاہرہ کیا شاید اسے علم نہیں تھا کہ گیم ابھی باقی ھے۔
اپنے ایک ساتھی کے ساتھ بدتمیزی کا بدلہ نوجوان نسیم شاہ نے جیسے لیا اسکے بعد کے سین شاید آپکو اب اگر پاکستان ایشیا کپ جیت گیا تو بھی نظر نہیں آئیں گے۔
دو چھکوں کے بعد ہر لڑکا جس طرح جوش سے بھرا ہوا میدان میں کود گیا وہ مناظر شاید میں کبھی نہ بھلا سکوں۔
روتے ہوئے گراؤنڈ سے باھر جانے والوں سے کوئی ھمدری نہیں کیونکہ جو کھیل کو کھیل سمجھ کے نہیں کھیلتے انہیں روتے ھوئے دیکھنے کا اپنا ھی مزہ ھے۔
جیو شہزادے نسیم شاہ…..❤️✌✊🇵🇰✊✌

Welcome To pakistan ±Very Very Thanksعزت مآب امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ہدایاتپاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد ک...
04/09/2022

Welcome To pakistan ±Very Very Thanks
عزت مآب امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ہدایات
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے خصوصی فورس کو پاکستان بھیج دیا گیا 🇶🇦❤️🇵🇰 شکریہ جناب امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور برادر ملک قطر

02/09/2022

نوشہرہ کی تاریخ میں مس وزیر کو ہمیشہ یاد رکھا جائگا..🫡 گریٹ ورک

01/09/2022
کہا سے ہے اپ
01/09/2022

کہا سے ہے اپ

Share
01/09/2022

Share

Address

Nowshera
14030

Telephone

+923339008480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil khan Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil khan Khattak:

Videos

Share

Category