محکمہ ایجوکیشن نوشہرہ کی غفلت اور لاپرواہی کے گورنمنٹ ھائی سکول کہ حالت زار سکول تجارتی منڈی میں تبدیل سیاسی پشت پناہی کے باعث نوشہرہ کے تمام ادارے تباہی کے دھانے پر خود کو پہلوان کہنے والے دیگر سیاسی جماعتوں کے ضلعی قائدین بھی خاموش نوشہرہ شہر ناپرسان بن گیا
نوشہرہ کلاں ۔ مرکزی رہنما ن لیگ ن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نوشہرہ کلاں میں شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔
نوشہرہ کلاں ۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان و سابق ایم پی اے اختیار ولی خان نوشہرہ کلاں میں خضر خان کے شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور مانا خیل ویلج کونسل خضر خان نے مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا
نوشہرہ کلاں ۔عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور مانا خیل ویلج کونسل خضر خان نے مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔
نوشہرہ کلاں ۔ رہنما ن لیگ پیر ذوالفقار باچا ماناخیل ویلج کونسل کے ناظم خضر خان کے شمولیتی تقریب سے خطاب کررہے ہیں ۔
ناظم ویلج کونسل خٹ کلے ملک امان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو اپنے گھر اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دیدار نصیب کریں ملک امان کی گفتگو قاضی واجد ۔علی خان اور منیر کی مبارکباد کے موقع پر گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر ادریس خان خٹک پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور ہونے کے موقع پر نوشہرہ کے صحافی خالدنظیر سے گفتگو کررہے ہیں۔
انصاف لائیرز فورم کے وکلاء پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی ضمانت کے موقع پر نوشہرہ کے صحافی خالدنظیر کو انٹرویو دے رہے ہیں ۔
پرویز خان خٹک 11 سال تک نئے پاکستان کے ویژن کے پرچار کے بعد اب مکر گئے کہا کہ میں نے نئے پاکستان بنانے کا نعرہ نہیں لگایا تھا ، نا شریعت لانے نا پختون خواہ کا نعرہ لگایا تھا ۔
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے
چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا دوسروں کی طرح روٹی کپڑا اور مکان اور نئے پاکستان کا نعرہ نہیں لگایا تھا ۔ ان جماعتوں
میں اسی نعرے پر پرویز خٹک نے جیالوں اور تحریک انصاف کے کارکنوں سے ووٹ لئے تھے ۔
قاضی حسین احمد ، داؤد خٹک ، طارق خٹک اور میاں مظفر شاہ اور تحریک انصاف دور کے سابقہ ایم پی ایز اور ایم این ایز کو میں نے سیاسی بنایا اور اسمبلی و وزارتوں تک پہنچایا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک کا دعویٰ ، میرے بغیر یہ لوگ اسمبلی کی شکل بھی نہیں دیکھ سکتے ۔
ان اوچھے ہتھکنڈوں اور ایف آئی آر سے ڈرنے والے نہیں ، عمران خان جے ساتھ کھڑے ہیں ۔ رہنما تحریک انصاف زرعالم خان کی میڈیا سے گفتگو ۔
نوشہرہ میں ورکرز کنونشن کے انعقاد ،پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں عمر کاکاخیل کی رہائش گاہ پر پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ ۔
پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری میاں راشد علی شاہ کاکا خیل نے کہا ھے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین اور پی ٹی آئی کے مابین جاری سیاسی رسہ کشی سانپ اور نوالے کا کھیل ھے اگر سانپ مرگیا تو عوام سکھ کا سانس لیں پی ٹی آئی ورکروں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں سیاسی جدوجہد میں کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریاں جمہوری عمل نہہں نوشہرہ کلان میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن تاریخی اور بڑا کنونشن تھا میرے الیکشن لڑنے کا اختیار پارٹی قائدین کے ھاتھ میں ھے جب بھی حکم دیا گیا الیکشن کےلئے تیار ھوں بلاول بھٹو زرداری کے دورے نوشہرہ سے پارٹی مستحکم اور فعال ھورھی ھے ان خیالات کا اظہار انہوں نوشہرہ کے صحافی خالدنظیر کو خصوصی انٹرویو دیتے ھوئے کیا
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کے فرزند اور تحصیل ناظم اسحاق خٹک نے نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن کو ناکام قرار دے دیا ۔
کل ثابت ہوگیا کہ نوشہرہ کسی کی خانی اور جاگیرداری کو۔ نہیں مانتا ، نوشہرہ کے عوام عزت اور احترام چاہتے ہے۔ صدر پی ٹی آئی نوشہرہ میاں محمد عمر کاکاخیل کا کامیاب ورکرز کنونشن پر عوام اور کارکنان کا شکریہ ۔
نوشہرہ کے تمام نیوز پیجز کا خصوصی شکریہ صدر پی ٹی آئی نوشہرہ میاں محمد عمر کاکاخیل نے کامیاب ورکرز کنونشن میں بھرپور تعاون اور کوریج پر نوشہرہ کے تمام نیوز پیجز اور صحافی برادری کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
رہنما تحریک انصاف مصطفیٰ انور حقانی کل ہونے والے ورکرز کنونشن کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں ۔
سابقہ تحصیل ناظم زرعالم خان کا نوشہرہ ورکرز کنونشن سے پرجوش خطاب ۔ پرویز خٹک کو آڑے ہاتھوں لیا ۔