What is going on in Nowshera

What is going on in Nowshera لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُااللّٰه
Likes our Page Prmote your Nowshera�

21/11/2023

اپ لوگ ضلع نوشہرہ عوام اختیار ولی کی کار کر دگی سے کتنے مطمئن ہے 💯 (percent) میں ایک كمنٹ کرے😕

16/11/2023

‏اپیل
گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔
آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی والا، کوئی امیر بارگیننگ کر کے 5 کلو،
کوئی سیٹھ صاف صاف 10 کلو اور کوئی کسی بنگلے کا ملازم اپنے مالک کے لیے 3 کلو گوشت لے جاتا ہو گا، ان لوگوں کو جیسا چاہے گوشت دیا کریں
آپ کی مرضی لیکن ایک اگزارش ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی ایک پاؤ، آدھا کلو تین پاؤ یا ایک کلو گوشت لینے آتا ہے اسے بھی عزت دیں، اس آدھا کلو والے کو کم ہڈی کم چربی والا اچھا گوشت دیں، ہوسکتا ہے
وہ غریب ہو اور مہینے میں صرف ایک بار ہی گوشت کھانے کی طاقت رکھتا ہو، ایسے میں اسے آپ وہ گوشت دے دیں جس میں گوشت کم اور ہڈی چربی زیادہ ہو تب اس کے دل پر کیا گزرے گی؟

تو پلیز جو لوگ مہینے میں ایک مرتبہ وہ بھی پوری فیملی آدھا کلو گوشت کھاتی ہو انھیں انسانیت کے ناطے، ثواب کی نیت سے ہی سہی اچھا گوشت دیں،
جو جتنا کم گوشت مانگے اسے اتنا ہی اچھا گوشت دو تاکہ ان کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
نیکی بھی کمائیں اور پیسے بھی...

07/11/2023

نن هندوان 🇮🇳 مسلمانانو 🇦🇫ته دعا کوې
او مسلمانان 🇵🇰 عیسایانو 🇦🇺 ته دعا کوې
شیطان مو حیران کړی دچی دا کومه لوبه روانه د

06/11/2023

‏قابل فخر، قابل ستائش ۔۔۔!

الخدمت فاؤنڈیشن کے ایک مرکزی ذمے دار نے بتایا کہ "الخدمت" نے پاکستانی ڈاکٹروں سے غ زہ جانے کی اپیل کی تھی۔۔۔۔!

چنددنوں میں2ہزار پاکستانی ڈاکٹر، آسمان سے برستی آگ تلے غزہ میں بلامعاوضہ خدمات ادا کرنے کوتیارہوچکے ہیں۔۔۔!

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ غ زہ جانے کو تیار 2000 ڈاکٹر میں تقریباً 900 لیڈی ڈاکٹرز ہیں۔۔۔۔!

سلام ہیں ان سب ڈاکٹروں کو ❤️🥰🥰

06/11/2023

بہترین صبح وہی ہوتی ہے
جس کا آغاز نماز سے شروع ہو جائے
❤👩‍🎓🌹

Proud off bahkaryan 🤣
03/11/2023

Proud off bahkaryan 🤣

زه به 3 ورزی پس مړشم۔۔۔ د مرګ اعلان پخپله کوم۔۔۔ثنإاللہدیر لوئر میدان گرانو مشرانو کشرانو تاسو تہ چہ دا کم تصویر پہ سکر...
03/11/2023

زه به 3 ورزی پس مړشم۔۔۔ د مرګ اعلان پخپله کوم۔۔۔ثنإاللہ

دیر لوئر میدان
گرانو مشرانو کشرانو تاسو تہ چہ دا کم تصویر پہ سکرین خکاری ددہ نوم ثناء اللہ د پلار نوم ئے نادر خان دے د ھنڈک اوسیدونکے دے۔دوی قرآن پاک پہ ترجمہ ختم کڑے۔او اتہ سیپارے ئے حفظ کڑے۔دہ پہ اتم جماعت کے د سنگولئی پہ سکول کے سبق وئیلو چہ دہ تہ د گردو بیماری ولگیدہ۔پہ 2012 کے ئے دواڑہ گردے فیل شوے سبق ھر سہ پہ نیمہ کے پاتے شول۔پہ 2016 کے والد صیب د 50 سال پہ عمر کے سعودی عرب تہ د ڈیرے مجبورئئ نہ لاڑو۔چہ ویزہ او کاغذات ئے خراب دی چہ پاکستان تہ نہ شی راتلے۔د ثناء اللہ وینا متعلق د علاج معالجے د پارہ مے زمکہ خرسہ کڑہ خو ھغہ پیسے د 2021 نہ واخلہ د 2023 پورے ولگیدے ۔چہ سہ گٹہ وٹہ وہ ھغہ ختمہ شوہ۔اتہ کالہ اوشو والد صیب مے مسافر دے۔کار روزگار ئے ھلتہ ھم نشتہ ۔بل کور کے ڈیر برا حال دے 4 خویندے او دوہ رونڑہ یو ۔بل رور مے د 12کالو دے د کور کفالت زما پہ سر دے۔زہ پہ میاشت کے 8 پیرے ڈائیلاسز کوم پہ یو ڈائیلاسز 8000 روپیی خرچہ رازی۔او ڈاکٹران راتہ وائی چہ پہ گردہ دے 6000000 ساٹھ لاکھ روپیئ خرچہ رازی۔خو زمونگ سہ وس نہ کیگی۔ثناءاللہ ڈیر پہ افسوس سرہ اوئیل۔ چہ بس زما درے ورزے عمر دے کہ پہ درے ورزو کے ڈائیلاسز و نہ شو بیا بہ ختم یم۔😪😪
ثناء اللہ د خپل علاج د پارہ د مخییر حضرات او فلاحی اداروں نہ غوختہ کڑے چہ زما سرہ دے تعاون اوکڑے شی۔چہ خپل علاج اوکم۔او ستاسو پہ شان د جوند موقع راتہ میلاو شی۔۔
پہ دے سلسلہ کے د ٹول گروپ خداترس اور صاحب ثروت مشرانو کشرانو نہ خصوصی اپیل دے کہ د چا وس کیگی چاسرہ خیرات زکات صدقات ئی نو د ثناء اللہ پہ نمبر ئے ولیگئی۔رب بہ اجر عظیم درکی۔او کہ د چا وس نہ کیگی نو دا پوسٹ ورلہ شئیر کئی کیدے شی ستاسو پہ یو شئیر سرہ چرتہ دسے انسان پیخ شی۔چہ ددہ د علاج خرچہ برداشت کی۔۔۔رب بہ تاسو تہ د شئیر کولو ھم عظیم اجر درکی شکریہ۔۔۔۔۔۔د ثناء اللہ ایزی پیسہ نمبر۔۔۔ 03431943397
مزید معلومات د پارہ ثناء اللہ سرہ د رابطے نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03068521496
رپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبیر روغانی

02/11/2023

*ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو ہونگے۔*
*اعلامیہ ایون صدر*

01/11/2023

Emandaro km zy dy

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تنویر احمد کا پولیس حکام کے ہمراہ غیرقانونی طورپر مقیم باشندوں کی ملک ...
31/10/2023

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تنویر احمد کا پولیس حکام کے ہمراہ غیرقانونی طورپر مقیم باشندوں کی ملک سے بیدخلی کے بارے میں اجلاس

اجلاس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز,SDPOs کینٹ ورسالپور سرکلز, تحصیلداران اور ناٸب تحصیلداران, محکمہ بلدیات کے نماٸندوں اور ایس ایچ او اضاخیل نے شرکت کی۔

اجلاس میں یکم نومبر سے ضلع نوشہرہ میں مقیم غیرقانونی باشندوں کیخلاف کارواٸی اور ملک بدری سے متعلق حکمت عملی اور لاٸحہ عمل پر غور کیا گیا۔

ملک بھر کی طرح ضلع نوشہرہ میں بھی یکم نومبر سے غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاٶن کیا جاٸیگا اور ان کی ملک بدری کویقینی بنایا جاٸیگا۔

31/10/2023

Cng new rate 309.90 os yi reshkai o texi wala tha pora khyal sho hokomat🤧

31/10/2023

دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں
انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں
سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں
بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں

31/10/2023

Afghan Brothers khpal watan pa laar

30/10/2023

جو افعانی واپس جارہے ہیں
ان سے کم قیمت پر کچھ نہ خریدو
کیونکہ اللہ تعالی کے رسول ص نے منع فرمایا ہے،کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھاؤ

30/10/2023

د وړو وړو خدایانو دې بنده کړم
لویه خدایه! زه به چا چا ته سجده کړم؟
لېونيان راسره کوره پورې لاړل
هوښيارانو نيمه لاره کې دوکه کړم

خبر غم😭تلمبہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل تلمبہ لاش آر  ایچ  سی تلمبہ منتقل تلمبہ ڈ...
29/10/2023

خبر غم😭

تلمبہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل
تلمبہ لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل
تلمبہ ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی.

اسلام علیکم جی۔ امید ہے کہ آپ  ہمارے پوسٹ کو اپنے دوستوں کے گروپس میں ضرور شئیر کروں گے  کیونکہ ہم بناتے ہے اوون قریشیہ ...
29/10/2023

اسلام علیکم جی۔ امید ہے کہ آپ ہمارے پوسٹ کو اپنے دوستوں کے گروپس میں ضرور شئیر کروں گے کیونکہ ہم بناتے ہے اوون قریشیہ کے خوبصورت فراک سویٹرز گگرے آڈر پر رابطہ فرہادخان 03008132739
Dasey khlak zaror support kay

27/10/2023

Emandaro Cng Open shvaa?

21/10/2023

Online work just 1800 invest kary khod daily 380 kamyi

21/10/2023
Za kna emandaro km.zy dy🤔
21/10/2023

Za kna emandaro km.zy dy🤔

Ameen💖
20/10/2023

Ameen💖

نوشہرہ کینٹ میں کیمیکل سے بھرپور دودھ فروخت کرنے والے دودھ فروشوں کے خلاف فوڈ اتھارٹی کا اپریشن فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور ...
19/10/2023

نوشہرہ کینٹ میں کیمیکل سے بھرپور دودھ فروخت کرنے والے دودھ فروشوں کے خلاف فوڈ اتھارٹی کا اپریشن فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور کیمکل نما دودھ فروشوں کی فہرست جاری کردی جبکہ نوشہرہ کلان کے عوام نے بھی فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ھے کہ نوشہرہ کلان میں جگہ جگہ غیر معیاری اور کیمکل سے بھرپور دودھ فروخت کی جار ھی ھے نوشہرہ کلان میں بھی ان دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے

18/10/2023

"امید" نہیں "یقین" رکھو آنے والا
کل (انشاءاللہ) آج سے بہتر ہو گا-

17/10/2023

ورلڈکپ 2023 | Match 15

نیدرلینڈز نے افریقہ کو 246 رنز کا ہدف دے دیا
کیا ورلڈکپ کا دوسرا اپ سیٹ ہوگا یا آفریقہ آسانی سے حاصل کرے گا؟

Da Nokhar Compny bagh kay Rabbit (خرگوش) Dasey vy 🤣 Da khilaf ba deer zar post kygy intzar kavi😎
17/10/2023

Da Nokhar Compny bagh kay Rabbit (خرگوش) Dasey vy 🤣 Da khilaf ba deer zar post kygy intzar kavi😎

16/10/2023

ایڈورڈز کالج کے طالب علم کیس کے حوالے سے سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور کی بریفنگ

دونوں ملزمان آئیڈنٹیفائی کر دیا گیا، مزید جانیں اس ویڈیو میں

16/10/2023

ڈیزل پٹرول سستا
چاول110 روپے کلوسستے گھی 120روپے کلوسستا سلنڈر بھی ستے دالیں فی کلو 90روپے کمی لیکن بازار میں وہی ریٹ کرایہ بھی وہی انتظامیہ کے منہ پر طمانچہ ہے

Meng s@r Yo post karey O Dc saib hagy khilaf action aghsty o Umeed laro chy Dey khilaf hom action vahli Ghareb homm zind...
16/10/2023

Meng s@r Yo post karey O Dc saib hagy khilaf action aghsty o Umeed laro chy Dey khilaf hom action vahli Ghareb homm zindagy pa khshala tera kay

16/10/2023

ایڈورڈز کالج کے طالب علم کا قاتل گرفتار ، دونوں ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے ۔سی سی پی او

16/10/2023

بریکنگ: اسرائیل نے غزہ پر ایک چوتھائی ایٹمی بم کے برابر گرایا، یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر کا کہنا ہے کہ - الجزیرہBREAKING: Israel dropped the equivalent of a quarter of a nuclear bomb on Gaza, Euro-Mediterranean Human Rights Monitor says - Al Jazeera

16/10/2023

Ac Our Dc Saib Tha pkar Dey chy os petrol Gauage khilaf action vahli Kny awamo tha sa fyda nistha bya

15/10/2023

Congratulation to afghanistan.

Afghanistan gatalo sara faida pakistan ta oshwa pa 4th number barqarar shu 😛😛

14/10/2023

نوشہرہ کلاں میں واقع۔گاڑیوں کا جمعہ بازار حد۔سے تجاوز کر چکا .صوبے کے تیسرے بڑے ہسپتال کے راستے۔میں قائم۔غیر قانونی جمعہ بازار کسی بھی زندگی کو بچانے۔میں سب سے بڑی روکاوٹ ایمبولینس شور مچاتی رہے نہ ہم راستہ نہیں دینگے ۔ ۔انتظامیہ خاموش ۔

🙃🙃🙃
14/10/2023

🙃🙃🙃

13/10/2023

کچھ دير بعد شبقدر ، چارسدہ ، ورسک ، متھرا ، شاھی بالا/پايان ، پشاور ، تنگی ، سردھيری ، نوشہرہ ، رسالپور ، مردان ، تخت بھائی ، دوسہرہ اور مضافات ميں بارش کا امکان

Da Kali Mazigr 👍
13/10/2023

Da Kali Mazigr 👍

12/10/2023

ایک درخواست
سردیوں کے جو کپڑے اور جوتے وغیرہ مزید پہننے کا ارادہ نہیں ہے تو انہیں کسی مستحق کو دے دیں اپکو اپنے اردگرد ایسے بہت سے افراد مل جایں گے جن کو انکی ضرورت ہوگی

اناللہ و انا الیہ راجعون۔پشاور چارسدہ روڈ کا رہائشی  طالب علم حمزہ شعیب  ایڈورڈ کالج سے چھٹی کے بعد واپس جا رہا تھا کہ ج...
11/10/2023

اناللہ و انا الیہ راجعون۔

پشاور چارسدہ روڈ کا رہائشی طالب علم حمزہ شعیب ایڈورڈ کالج سے چھٹی کے بعد واپس جا رہا تھا کہ جیل روڈ کے قریب موبائل سنیچر نے موبائل چھیننے کی کوشش کی ۔ نہ دینے پر گولی مار دی سر میں گولی لگنے کی وجہ سے ڈیتھ ہو

یاد رکھیں۔ جو لوگ ظلم کے خلاف آواز بلند نہیں کرتے اسے جرائم میں برابر کے شریک ہے۔

حقیقت
11/10/2023

حقیقت

Address

Nowshera Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in Nowshera:

Share


Other News & Media Websites in Nowshera Cantonment

Show All

You may also like