Zar Waya Azakhel Payan

Zar Waya Azakhel Payan Insaf is first priority .

21/01/2023

" ہر ممبر کا حلف چاہتا ہوں،
اور میں خود بھی حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ 💞

آضاخیل پایانوعدوں سے تکمیل۔۔۔۔ترقی کا سفر پرویز خٹک کے سنگآج آضاخیل پایان میں تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک کے فوکل پرسن امیر...
21/01/2023

آضاخیل پایان
وعدوں سے تکمیل۔۔۔۔ترقی کا سفر پرویز خٹک کے سنگ

آج آضاخیل پایان میں تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک کے فوکل پرسن امیر احمد کے زیرِ نگرانی مسجد نورانی اور مسجد ظریف خیل کے سولریٸزیشن کا سروے ہوا
جس پر دونوں مسجدوں کے کمیٹی ممبران نے اطمينان کا اظہار کیا اور
سابق وفاقی وزیر جناب پرویز خان خٹک
تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک
سابق MNA جناب عمران خان خٹک کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔۔۔
سوشل میڈیا کوارڈینیٹر میاں ساجد علی شاہ

09/01/2023
07/01/2023

جب لنگرخانوں میں مفت کھانا مل رہا تھا، تو سب نے مل کر سیاسی بغض میں مذاق اُڑایا۔ آج اپنے پیسوں کا بھی آٹا نہیں مل رہا
کہا ہںے وہ لوگ؟؟؟

29/12/2022

تحصیل ناظم اسحاق خٹک کے فوکل پرسن امیر احمد ،ہمایون ،جلیل خان اور صفدر اقبال آج واپڈہ اہلکاروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے واپڈہ والے جھوٹ پے جھوٹ بول رہے تھے کہ 30 منٹ بعد بجلی بحال ہوگی۔12 بجے سے لیکر شام 6 بجے تک بجلی غاٸب تھی گھروں اور مساجد میں پانی ختم ہوگیا تھا معمولاتِ زندگی شدید متاثر
اگر آضاخیل پایان کے ساتھ دوبارہ ایسا سلوک کیا گیا تو انجام کا ذمہ دار خود ادارہ ہوگا

11/12/2022

وہ آدمی جس نے شوکت ہانم ہپستال بنایا، نمل یونیورسٹی بنائی اور 2005 کے زلزلے میں 10 ہزار سے زائد شیلٹر ہوم بنائے وہ آدمی مجرم ہے لیکن جس نواز شریف نے عوام کے پیسے چوری کیے اور اعلانیہ کہا کہ میرے آمدن سے زائد اثاثوں سے کسی کو کیا لگے وہ شخص ہیرو ہے۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید

02/12/2022

الرٹ رہیں👇
‏فوج اور نئے آرمی چیف کے خلاف کسی صورت کوئی ٹرینڈ میں شامل نا ہوں نا کوئی پوسٹ کریں. ایک پورا پلان بنا ہوا ہے PTI کے جعلی اکاؤنٹس سے فوج کے خلاف پوسٹ کر کے انکو عمران خان کے سپورٹرز دکھانا اور پھر ان میں عام لوگوں کو شامل کرنا پھر لوگوں کو فوج آرمی چیف کے خلاف کرنا. 🥰👈ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے❤️

الرٹ رہیں پی ٹی ائی ٹائیگرز 🇧🇫🇵🇰🇧🇫

Address

Nowshera Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zar Waya Azakhel Payan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share