نوشہرہ کی دنیا
صبح بخیر
جمعہ المبارک کا بابرکت دن
اللہ تعالی ہمارے مسائل اور مشکلات میں
آسانیاں پیدا فرمائیں آمین ثم آمین
نوشہرہ خیرآباد جوان سال بیوی سمبرین قتل کا ڈراپ سین مقتولہ اور ملزم کے خاندان کے درمیان راضی نامہ ASJ کی عدالت میں پیش ضمانت منظور۔
نوشہرہ (سید ندیم مشوانی)
نوشہرہ خیرآباد رقم لگانے سے تنازعہ پر بیوی کو قتل کیس میں اہم پیش رفت۔مقتولہ 30سالہ سمبرین اور ملزم سجاد کے والدین کے درمیان راضی نامہ طے پاگیا۔
ممتاز قانون دان ملک انوار الحق ایڈوکیٹ نے بعدالت ماجد خان ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ کی عدالت میں درخواست ضمانت کے ساتھ مقتولہ سمبرین کے والد عزیز الرحمن اور ملزم سجاد کے والد سردارز خان کے درمیان جرگہ مشران کے دستخط کے ساتھ راضی نامہ پیش کیا۔عدالت نے بحث کے بعد ملزم سجاد کوایک لاکھ روپے دو نفری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم صادر فرمادیا۔استغاثہ کے مطابق مقتولہ سمبرین کو 10دسمبرکو گھر کے اندر شوہر سجاد نے فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیاتھا۔
نوشہرہ کی دنیا مشوانی قوم کے مشر حاجی محمد داود مرحوم کوقوم کے مشران خیراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
نوشہرہ کی دنیا
مشوانی قوم کے مشر حاجی محمد داود مرحوم
کوقوم کے مشران
خیراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
قوم مشوانی کے مشران کا حاجی محمد داود مرحوم کو زبردست خراج تحسین
نوشہرہ کی دنیا
انا لله وانا إليه راجعون
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے،
لیکن!
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں،
حاجی محمد داود مشوانی 💔
خواجہ ٹاون مردان حرکت قلب ہونے سے جہان فانی سے
کوش فرماگئے
انا اللہ و انا الیہ راجعون
سیکڑوں اشک بار آنکھوں کے سامنے نماز جنازہ کے بعد
تدفین کردی گئی
اللہ تعالی مغفرت اور درجات بلند فرمائیں
تمام ورثا کو صبرالجمیل عطاء فرمائیں
آمین ثم آمین
نوشہرہ کی دنیا
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سومی فلک نیاز آفیشل پیج MPA SOMI FALAK NIAZ
(Somi Falak Niaz Official) ہیک ہوچکا ہے۔ لہذا اس پیج سے ہونے والی پوسٹنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ تمام فالورز سے درخواست ہے کہ اس پیج کو ان فالو کرتے ہوئے رپورٹ بھی کریں۔
شکریہ
رسالپور کینٹ کے رہائشی نکاس اب کے سنگین مسلہ سے دوچار
نوشہرہ کی دنیا
رسالپور گیٹ نمبر 03 سے گیٹ 04 پٹرول پمپ تک جی ٹی روڈ
کے کنارے نالہ کی بندش کا مسلہ تاحال حل نہ ہوسکا۔
نالہ شدید گندگی اور مچھروں کی آماج گاہ بن چکا ہے
گیٹ نمبر 03 کلوٹ کو ازسرنو کھولا اور تعمیر کئے بغیر
نکاس کا مسلہ مستقبل طور پر حل نہ ہوسکے گا۔
قاضی میڈئکل کمپلکس نوشہرہ عدالت سول کورٹ کا اہم فیصلہ
نوشہرہ کی دنیا
(سید ندیم شاہ ٹیپو مشوانی)
نوشہرہ بعدالت عابد حیات صافی سول جج نے ڈاکٹر اقتدار الدین خٹک کو باحیثیت میڈیکل ڈائریکٹر قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس نوشہرہ کا م کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ان کی برطرفی کا حکم نامہ پر حکم امتناعی جاری کردیا۔عدالت نے BOGکی جانب سے حکم نامہ نمبر653-54مورخہ 15جولائی کو بھی معطل کردیا۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوشہرہ کے فناس سیکڑیری اور نوجوان قانون دان زیب اللہ خان ایڈوکیت نے عدالت سے باہر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج حق کی فتح ہوئی ہے صوبائی حکومت اور BOGریموٹ کنٹرول پر غیرقانونی اور غیر آہینی حکم نامے اور اقدامات کرکے نوشہرہ کے سب سے بڑے ٹیچنگ ہسپتال کو ناقابل تلافی نقصان پہچارہے ہیں۔ڈاکٹر اقتدار الدین خٹک ایک نیک نام اور پروفیشنل ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ہسپتال کو فعل اور مریضوں کو سہولیات دیں۔
زیب اللہ خان ایڈوکیٹ نے میڈیا کو مزید بتایا کہ قاضی میڈیکل کمپلکس نوشہرہ میں ایک مسلط مافیا نوشہرہ کے سب سے بڑے ہسپتال کو یرغمال بنانے کے لیے سیاسی اثرورسوخ کے زریعے بحران پیدا کرنا چاہتی ہے۔عدالتی زرائع کے مطابق بعدالت نے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اقتدار الدین خٹک کے کیس میں حکم امتناعی میں مزید تین دن کی توسیع کرنے کے احکامات جاری کرکے فریقین کو نوٹسز جاری کرکے 29 جولائ
نوشہرہ کی دنیا
زندگی کی حثیت یہی ہے کہ انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ہے۔۔۔💔
نوشہرہ کی دنیا
السلام علیکم
محبت اور عقیدت سے درود شریف پڑھ لیجئے.!!!
جو مریض لا دوا ہو اسے گھول کے پلا دو
کیا خوب یہ شفا ہے صل علی محمدﷺ🍂❣️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ*