17/04/2023
ظفر محمود ولد عمران ذادہ محلہ دور بیگ خیل جو کافی عرصہ سے کلی کنڈاؤ (موتہ تاڑہ) میں رہائش پزیر ہے۔گزشتہ رات نامعلوم افراد نےانکی آٹو رکشہ جلا ڈالا۔۔۔موصوف نہایت ہی غریب اور شریف آدمی ہے۔آمدن کا یہی واحد ذریعہ تھا۔متعلقہ اداروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کروا کہ موصوف کو انصاف دلاوایا جاۓ۔۔۔۔