Hassan Aly khan

Hassan Aly khan This page is all about promotion of tourism, adventures, historical place, and latest update about
northern areas and whole pakistan

26/10/2024

United Nations day concrete Islamabad

04/10/2024

D chok right now

اے محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم تجھ پہ لاکھوں ہزاروں درود و سلام۔۔۔۔ جشن عید میلاد النبی مبارک♥
17/09/2024

اے محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم تجھ پہ لاکھوں ہزاروں درود و سلام۔۔۔۔ جشن عید میلاد النبی مبارک♥

This week, Muslims around the world commemorate Milad-un-Nabi, literally meaning the “birth of the Prophet.” Prophet Muhammad (peace be upon him and his progeny) was born in Mecca in the year 570 CE and grew up to be a respected merchant, known for his honesty, integrity and trustworthiness. At the age of 40, he received his first revelation from Allah, marking the commencement of his mission as Allah's last and final messenger.

https://the.ismaili/global/news/features/milad-un-nabi

💯
09/09/2024

💯

قربانی کی گہرائیوں سے امید کی بلندیوں تک، ماں کی محبت کی کوئی حد نہیں۔ تھوئ یاسین سے تعلق رکھنے والی ماں نے اپنے لخت جگر کو گردے کا عطیہ دے کر نئی زندگی دے دی، اور آج دونوں خوشی سے سرشار ہیں ۔ الحمدللہ
دستِ شفقت فاؤنڈیشن مخیئر خواتین و حضرات کے مالی تعاؤن سے غزر،چترال سے آنے والے مریضوں کو کراچی میں مفت رھائشی سہولیات فراہم کر رہا ہے ۔

From the depths of sacrifice to the heights of hope, a mother’s love knows no bounds. 💖 Her gift of life has given her son a second chance, and now, they both radiate joy and health. Our generous donors share their happiness and congratulate the family. Alhamdulillah

01/09/2024

Ghizer valley💓

Recruitment in     punjab
01/09/2024

Recruitment in punjab

31/08/2024

گلگت چترال ایکسپرس وے۔۔۔۔تنقید کا مزاحیہ انداز

گلگت: ایڈوانس سیلری لون لینے والے سرکاری ملازمین سراپا احتجاج۔طے شدہ قسط سے دو تین گنا زیادہ رقم کاٹی جارہی ہے۔ مہینہ کی...
31/08/2024

گلگت: ایڈوانس سیلری لون لینے والے سرکاری ملازمین سراپا احتجاج۔
طے شدہ قسط سے دو تین گنا زیادہ رقم کاٹی جارہی ہے۔ مہینہ کیسے پورا کریں؟ ملازمین کی شکایت ۔ بنک نے قسط کے پیسوں کے علاوہ ہزاروں روپے کاٹ دئیے، بچوں کی فیس گھر کا راشن کیسے ممکن ہوگا۔ بنک اپنا سسٹم درست کر کے رقم واپس کرے۔ بنک نئے سسٹم کے نام پر ملازمین سے اضافی پیسے کاٹ رہے ہیں وزیراعلی، چیف سکریٹری، چیف جسٹس سے بنک کے خلاف ایکشن لینے کی اپیل ملازمین کا احتجاج۔

29/08/2024

اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہو۔۔۔۔زندگی کی قدر کیجیے۔۔۔اور ہر حال میں جینا سیکھیں

27/08/2024

وقت برا ہو تو محنت کرنا
اور وقت اچھا ہو تو مدد کرنا
قول امام حضرت علی۴

27/08/2024

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ہیلتھ ریفارمز کمیٹی اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روندو، کھرمنگ، گوریکوٹ، گوپس، داریل، تانگیر اور شگر کے 30 بیڈ ہسپتالوں کو مکمل فعال بنانے اور ان پسماندہ علاقوں کے عوام کو صحت کے بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے سفارشات کی روشنی میں سیکریٹری صحت آئندہ ایک ہفتے میں سمری تیار کرکے محکمہ پلاننگ میں جمع کرائیں تاکہ دور دراز علاقوں کے ان ہسپتالوں کو مکمل فعال بنایا جاسکے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری صحت کو کارڈک ہسپتال کو مکمل فعال بنانے کیلئے بائیو میڈیکل آلات کی خریداری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ نے سکردو 250 بیڈ ہسپتال کے تعمیراتی کام کے رفتار کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے صحت کے دیگر منصوبوں کیلئے بھی اس منصوبے کو ایک مثال قرار دیا جو مقررہ مدت سے قبل تکمیل کے قریب ہے۔ پی ایچ کیو ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری صحت او رپروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایت کی کہ اس اہم منصوبے کی رفتار کو تیز کریں۔ غیر ضروری ریویجن سے اجتناب کریں۔ مشاہدے میں آیا ہے کہ غیر ضروری ریویجن کی وجہ سے منصوبے التواء کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا ہے اور عوام کو ان منصوبوں کے ثمرات بھی میسر نہیں آئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بہت جلد پی ایچ کیو ہسپتال کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرنے کیلئے سائٹ وزٹ کریں گے۔ ڈاکٹرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پالیسی کے نہ ہونے کی وجہ سے دور دراز کے ہسپتالوں میں عوام کو مشکلات درپیش ہیں۔ سیکریٹری صحت آئندہ کابینہ اجلاس سے قبل ٹرانسفر پوسٹنگ پالیسی کو حتمی شکل دے کر کابینہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کریں۔ٹرانسفرپوسٹنگ پالیسی کی منظوری میں مزید تاخیر نہیں کی جائے۔ وزیر اعلیٰ نے چلاس ہسپتال کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایت کی کہ ہسپتال کے ڈیزائننگ کا ازسر نو جائزہ لے کر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہسپتال کی تعمیر جدید تقاضوں کے مطابق سٹرکچر تعمیر کریں اور مقررہ ٹائم لائن پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ میڈیکل اور نرسنگ کالج کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ گلگت بلتستان کیلئے یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے ٹائم لائن وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں تاکہ اس منصوبے میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ ہو۔ وزیر اعلیٰ نے ہسپتالوں میں صفائی کے فقدان کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری صحت کو ہدایت کی کہ ہسپتالوں میں صفائی کو یقینی بنانے کیلئے ایسے سٹاف کی بھرتیاں کریں جو صفائی کا کام کرسکیں۔ پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر ہسپتالوں کی صفائی کیلئے ویسٹ مینجمنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا جائے تاکہ ہسپتالوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملے۔

27/08/2024

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے شگر میں 7 سالہ بچی کے زیادتی کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی گلگت بلتستان کو ہدایت کی ہے کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے مجرموں کی فوری گرفتاری عمل میں لائیں۔ درندگی کے اس واقعے میں ملوث مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

جی بی سکاؤٹس کلرک میں بھرتی ہونے والے اُمیدواروں کی لسٹ تمام کامیاب ہونے والے جوانوں کو مبارک ھو ۔۔
25/08/2024

جی بی سکاؤٹس کلرک میں بھرتی ہونے والے اُمیدواروں کی لسٹ تمام کامیاب ہونے والے جوانوں کو مبارک ھو ۔۔

22/08/2024

Address

Yasin
Northern Areas

Telephone

+923111261756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Aly khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Aly khan:

Videos

Share