Aesthetic of GB

Aesthetic of GB IG aestic_by_north

08/03/2024

3 days left 🌛💖🌸

10/02/2024

1 zardari sab pa bari 😂✈️

Gilgit-born star, Riazat Ali Shah, shines in Uganda's historic victory over Zimbabwe! 🇵🇰🇺🇬 The 25-year-old batter, born ...
02/12/2023

Gilgit-born star, Riazat Ali Shah, shines in Uganda's historic victory over Zimbabwe! 🇵🇰🇺🇬 The 25-year-old batter, born in Gilgit, played a pivotal role, contributing to over 50 T20I matches for Uganda. 🌟

09/10/2023

STAND WITH PALESTINE 🇦🇪👈......

یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق) ٹریلر جاری کیا گیا ہے، علماء تشیع، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے والے ت...
28/09/2023

یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق)
ٹریلر جاری کیا گیا ہے، علماء تشیع، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے والے تمام جوانوں اور احباب سے گزارش ہے، کہ اس ڈرامے کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائے اور عدالت کے ذریعے اس پر پابندی عائد کروائیں۔
شیعہ لڑکی اور سنی لڑکے کا پیار۔
ڈرامے کی شوٹنگ جلوسوں کے درمیان کی گئی۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ شیعہ لڑکا، لڑکی جلوس کے بہانے، سبیل اور مجلس کے بہانے ملتے ہے اور عبادات کے بجائے غلط کاموں کو فروغ دیتے ہیں۔
سادہ الفاظ میں سوچی سمجھی پیلینگ کے تحت تشیع اور عزاداری کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔💔

28/06/2023

عید مبارک 🌙

انتہائی افسوس ناک خبر۔ ممکن ہو تو شیئر کریں۔شاید ہماری وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے ۔   یہ عورت  بستی بندور رحيم يار خان ک...
20/06/2023

انتہائی افسوس ناک خبر۔ ممکن ہو تو شیئر کریں۔شاید ہماری وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے ۔
یہ عورت بستی بندور رحيم يار خان کے سامنے چلتی ٹرین سے گر گئی ہے اس کی حالت بہت خراب ہے اور یہ شیخ زید ہاسپٹل رحیم یار خان میں وینٹی لیٹر پر ہیں. ان کے ساتھ یہ بچہ بھی ہے. جو کہ اپنا نام علی مہدی ولد علی عباس بتاتا ہے اور بتا رہا ہے کہ ہماری کراچی میں چکن کی دکان ہے. خدارا اس سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
اللہ پاک آسانی فرمائے آمین.

28/05/2023



Gilgit ❤️🌺

مبارکباد بالاورستان فٹبال کلب کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیا۔ولید ظفر ایک گول، اہتشام شامو ...
02/04/2023

مبارکباد بالاورستان فٹبال کلب کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیا۔
ولید ظفر ایک گول، اہتشام شامو دو گول، اور بالاور بزمی نے ایک گول سکور کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

گلگت : چھلمش داس کے قریب کار اور ٹریکٹرکے درمیان تصادم ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں ٹریکٹر کھائی میں جاگری۔تاہم خوش قسمتی سے ح...
22/03/2023

گلگت : چھلمش داس کے قریب کار اور ٹریکٹرکے درمیان تصادم ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں ٹریکٹر کھائی میں جاگری۔
تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ٹریکٹر نکالا اور کار کو بھی سیدھی کرکے مالک کے حوالے کر دیا۔

پھنڈر دیر برکلتی بالا میں ایک شخص کا مویشی خانہ گرنے سے چند جانوروں کی ہلاکت ہوئی
21/03/2023

پھنڈر دیر برکلتی بالا میں ایک شخص کا مویشی خانہ گرنے سے چند جانوروں کی ہلاکت ہوئی

A coaster skidded and fell off the KKH in Hussani village of Gojal Valley. The coaster was reportedly carrying tourists ...
03/03/2023

A coaster skidded and fell off the KKH in Hussani village of Gojal Valley.

The coaster was reportedly carrying tourists from mainland Pakistan.

No loss of life reported. Injured shifted to hospital for treatment.

A fresh spell of snow has made the region’s roads even more dangerous for traffic. Drive with great caution.

28/02/2023

😂🤣😂

𝐒𝐡𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐲𝐞𝐝 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐞𝐫 𝐛𝐫𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫'𝐬 𝐡𝐞𝐚𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐮𝐛𝐛𝐥𝐞 𝐟𝐨𝐫 17 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐜𝐞𝐢𝐯𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐜𝐮𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐚 𝐬𝐦𝐢𝐥𝐞...
09/02/2023

𝐒𝐡𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐲𝐞𝐝 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐞𝐫 𝐛𝐫𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫'𝐬 𝐡𝐞𝐚𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐮𝐛𝐛𝐥𝐞 𝐟𝐨𝐫 17 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐜𝐞𝐢𝐯𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐜𝐮𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐚 𝐬𝐦𝐢𝐥𝐞...

02/02/2023

ترچھی ٹوپی والے چیئرمین اقبال حراموشی کی ٹوپی پرانے سٹائل میں واپس آگئی 😂

14/01/2023
میرا پیارا گلگت بلتستان 💕چلاس اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے گلگت بلتستان کا شیعہ کمیونٹی  کا  پر امن جوان چلاس میں اہلسنت ...
17/12/2022

میرا پیارا گلگت بلتستان 💕
چلاس اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے گلگت بلتستان کا شیعہ کمیونٹی کا پر امن جوان چلاس میں اہلسنت والجماعت کے مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے ۔۔
شیعہ سنی کا لڑانے والوں کا منہ پہ زوردار تمانچہ ۔
ایک اللہ ایک رسول بس راستے جدا جدا ۔
یہ تصویر کروڈوں کی ایک ہے ۔۔
پر آمن دیامر ۔۔ 💕

امریکی شکاری پارسنز بروس ایلن نے گوجال ہنزہ میں خنجراب ویلج آرگنائزیشن (KVO)  کے علاقے میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کیا ہ...
09/12/2022

امریکی شکاری پارسنز بروس ایلن نے گوجال ہنزہ میں خنجراب ویلج آرگنائزیشن (KVO) کے علاقے میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کیا ہے جس کے سینگ کا سائز 42 انچ ہے۔
جبکہ ایک اور امریکی شکاری نے پسو گوجال کے علاقے میں ہمالین آئی بیکس کا بھی کامیابی سے شکار کیا۔

08/12/2022

♥️🌸

A very historic and Rare picture of Astore Polo Team in 1885.👀
23/11/2022

A very historic and Rare picture of Astore Polo Team in 1885.👀

😭😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢   صفا صفا جملے سے شہرت پانے والا ننھا بچہ اسحاق وفات پاگئے ،سینکڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بھانٹنے والا بچہ سب ک...
19/11/2022

😭😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢
صفا صفا جملے سے شہرت پانے والا ننھا بچہ اسحاق وفات پاگئے ،
سینکڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بھانٹنے والا بچہ سب کو غم میں نڈھال کرگیا ، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین

Address

Hunza
Northern Areas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetic of GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Video Creators in Northern Areas

Show All