Mi Pak

Mi Pak I will upload Islamic videos and small clips in this page you guys like my page and visit my YouTube channel Mi Pak and Subscribe to watch more videos in it.

بیشک میرے آقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعدکوئی نبی نہیں آئے گا۔
23/02/2024

بیشک میرے آقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعدکوئی نبی نہیں آئے گا۔

23/01/2024

الیکشن بھی لڑیں
اور اپنے امیدوارکی کمپین بھی ڈٹ کر کریں
لیکن الفاظ کا ایسا چناٶ کریں کل اگر زندگی میں ملیں تو شرمندگی نہ ہو

Printing & Designing, All Ploitical PartyJion Whtsapp +923012478365
21/01/2024

Printing & Designing, All Ploitical Party
Jion Whtsapp
+923012478365

ریاض: (ویب ڈیسک) مسجد نبویﷺ جانے والے زائرین اب سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے۔سعودی وزارت حج و عمرہ...
25/12/2023

ریاض: (ویب ڈیسک) مسجد نبویﷺ جانے والے زائرین اب سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ روضہ رسولﷺ میں داخلے کا اجازت نامہ سال میں صرف ایک ہی بار جاری کیا جائے گا اور دوسری بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہونے کیلئے ایک سال انتظار کرنا پڑے گا۔

سعودی وزارت حج وعمرہ نے بتایا کہ روضہ شریفﷺ میں داخلے کیلئے اجازت نامہ صرف نسک یا توکلنا ایپ سے ہی ممکن ہوگا۔

وزارت حج وعمرہ کے مطابق روضہ رسولﷺ میں داخلے کا اجازت نامہ حاصل کرنے والے خواہشمند افراد کا کورونا وائرس سے متاثر نہ ہونے یا اس سے متاثرہ افراد سے میل ملاپ نہ رکھنے سے مشروط ہوگا

فیس بک پر اچانک لوگوں کی بدلی ہوئی شکلوں نے حیرت میں ڈال دیا ہے اس سے ایک بات کی تصدیق ضرور ہوتی ہے کہ زیادہ تر لوگ اپنے...
20/12/2023

فیس بک پر اچانک لوگوں کی بدلی ہوئی شکلوں نے حیرت میں ڈال دیا ہے اس سے ایک بات کی تصدیق ضرور ہوتی ہے کہ زیادہ تر لوگ اپنے چہروں سے مطمئن نہیں ہیں جو اللّٰہ تعالٰی نے خود بنایا اور کسی پوشیدہ احساس سے دوچار ہیں پلیز اللہ کی بنائی ہوئی شکل کا مذاق مت اڑاؤ
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
ترجمہ👇👇👇👇
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا
بےشک

❣️ "لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ" ❣️اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو۔ 🌺💯
20/11/2023

❣️ "لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ" ❣️

اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو۔ 🌺💯

01/11/2023

کوئی دنیائے عطاء میں
محمدانس رضا عطاری

01/11/2023

Khalid Mahmood Bazmi Naat

31/10/2023

Haji Muhammad Akram Hassan Faisalabad
سالانہ محفل نعت رسول رسول نعت کونسل نواں لاہور

31/10/2023
29/10/2023

محمدانس رضا عطاری
ریاض رسول نعت کونسل نواں لاہور

29/10/2023

نقیب محفل جناب صاحب

25/10/2023

فضیلتہ الشیخ قاری عبیداللہ ادریس افریقہ تنزانیہ

14/06/2022

نواں لاہور میں تحفظ ناموس رسالت پر پرامن ریکی نکالی گئی

Address

Ghulshan E Rasool Street
Nawan Lahore
36280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mi Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mi Pak:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Nawan Lahore

Show All