𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐓𝐯

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐓𝐯 ✨🔥✨
(1)

23/02/2024
23/02/2024

خوشخبری
30 فروری کو پٹرول کی قیمت میں 53 روپے فی لیٹرکمی آٹا، دالیں،گھی دیگر گھریلو استعمال کی چیزوں
میں 50فیصد کمی کا فیصلہ

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
23/02/2024

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

23/02/2024

جی ہاں

Jaan ky jeo 🤪Vicky..🙂۔۔۔۔••                                                                                             ...
23/02/2024

Jaan ky jeo 🤪

Vicky..🙂
۔
۔
۔
۔







عمران خان نے آئی ایم ایف کو اپنا خط بھجوادیا ہے۔اگر آپ بھی اپنے کنسرن آئی ایم ایف کو بتانا چاہتے ہیں تو اس ایڈریس پر ای ...
23/02/2024

عمران خان نے آئی ایم ایف کو اپنا خط بھجوادیا ہے۔

اگر آپ بھی اپنے کنسرن آئی ایم ایف کو بتانا چاہتے ہیں تو اس ایڈریس پر ای میل کرسکتے ہیں۔
[email protected]

کوئی کنجوسی نہیں ہونی چاہیے، کم از کم دس کروڑ ایمیلز بھجوا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کراوئیں

22/02/2024

‏عمران ریاض بھائی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے
انکے گھر سے گرفتار کیا گیا😥😥😢

21/02/2024

جو قادنیوں کا یار ہےوہ خاموش رہیں,
باقی سب بولیں
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
🕋🤲

20/02/2024

_*, ⭕فیصل آباد چک جھمرہ کے قریب غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کر لی نوجوان کی تلاشی لی گئی تو جیب سے بجلی اور گیس کے 4 بل نکلے ۔۔ ذمے داروں پر لعنت بھیج کر آگے سینڈ کر دیں*_ *منجانب پاکستان

کم از کم اتنی غیرت وہمت تو ہونی ہی چاہیے کہ ہم KFC کے ساتھ معاہدہ کرنے کے جرم میں PSL کا بائیکاٹ کریں، یہ فلس ط ینی بھائ...
20/02/2024

کم از کم اتنی غیرت وہمت تو ہونی ہی چاہیے کہ ہم KFC کے ساتھ معاہدہ کرنے کے جرم میں PSL کا بائیکاٹ کریں، یہ فلس ط ینی بھائیوں کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کا ایک ادنی سا اقدام ہوگا جس کا بڑا فائدہ سامنے آئے گا !@فالوورز

19/02/2024

قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر فلسطین

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دے
19/02/2024

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دے

18/02/2024

بریکنگ نیوز 🚨:
ہم نے 13 لاکھ جعلی بیلٹ پیپرز چھاپے۔
پرنٹنگ پریس کے مالک کا بیان 😳

18/02/2024

مانسہرہ ؛ عمران خان کے نامزد امیدوار پی کے 40 عبدالشکور خان اپنے ووٹ جلانے پہ RO آفس کے باہر سرراپا اجتجاج

18/02/2024

پریزائڈنگ افسر بتا رہا ہے کہ کیسے پولنگ سٹیشن کے اندر چھپ کر ن لیگ کے جعلی ووٹ ڈالنے کی کارروائی کی۔

18/02/2024

‏رائے ثاقب کھرل کا چھاپہ

لکشمی چوک کے ایک پرنٹنگ پریس میں ابھی تک مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز ابھی تک چھاپے جا رہے ہیں🤔🤔🤔😡😡 *😳🚨صحافی رائے ثاقب کھرل نے دھاندلی کے ثبوت پکڑ لئے۔۔۔!!!*

18/02/2024

‏SHO نے پی ٹی آئی کا نعرہ لگانے والوں کو سٹیڈیم سے باہر نکال دیا۔۔اتنا خوف قیدی 804 کا۔۔۔؟؟؟

18/02/2024

18/02/2024

پوری قوم کا مطالبہ

18/02/2024

🚨بریکنگ👇
جہلم کے آراو نے استعفی دیدیا
مجھ سے زبردستی ساٸن کرواۓگٸے جعلی فارم 47پر🤞

18/02/2024

‏بریکنگ نیوز: کمشنر ملتان نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع

18/02/2024

*🚨🇧🇫پاکستان سپر لیگ PSL 9 کے پہلے میچ میں ہی اسٹیڈیم میں موجود لوگوں نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی* *سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804 ۔کہاں کہاں سے مائنس کرو گے*✌️

17/02/2024

فارم 45 کے مطابق لاہور قلندر ہار گئی ہے کل تک انتظار کریں شاید لاہور والوں کی سنی جائے😀😀😀😀47

17/02/2024

اسلام آباد کی عوام کافی عرصے بعد سڑکوں پر

17/02/2024

Islamabad

17/02/2024

‏تحریک انصاف کے لوگ بزرگ خواتین نوجوان آتے ہیں اور اس طرح سے گرفتاریاں دے رہے ہیں

‏ڈر تو دور دور تک دکھائی نہیں دے رہاخوف کے بت ٹوٹ گئے

17/02/2024

*مانسہرہ میں پی ٹی آئی ورکرز کا مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج *

Address

Nawan Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐓𝐯 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like