Voice of bhakkar

Voice of bhakkar voice of bhakkar
(3)

20/05/2024

الله پاک حادثہ ایرانی ہیلی کاپٹر میں شہید ہونے والے تمام کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

20/05/2024

ایرانی صدر کا حادثہ
حقیقت تھا یا سوچا سمجھا مڈر پلان ؟

Thanks all i so very happy
20/05/2024

Thanks all i so very happy

20/05/2024

sports me follow like coment shear

20/05/2024

فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے صدور کی لسٹ:

🇵🇾 صدر پیراگوئے (1940) 🛩️
🇵🇭 فلپائن کے صدر (1957) 🛩️
🇧🇷 صدر برازیل (1958) 🛩️
🇮🇶 صدر عراق (1966) 🛩️
🇧🇷 صدر برازیل (1967) 🛩️
🇧🇴 صدر بولیویا (1969) 🚁
🇪🇨 صدر ایکواڈور (1981) 🛩️
🇲🇿 صدر موزمبیق (1986) 🛩️
🇵🇰 صدر پاکستان (1988) 🛩️
🇷🇼 روانڈا کے صدر (1994) 🛩️
🇧🇮 صدر برونڈی (1994) 🛩️
🇲🇰 صدر شمالی مقدونیہ (2004) 🛩️
🇵🇱 صدر پولینڈ (2010) 🛩️
🇨🇱 چلی کے سابق صدر (2024) 🚁
🇮🇷 صدر ایران (2024) 🚁

20/05/2024

جب PTI کی خاتون MNA کو پولیس لینے آئی تو شہیر سیالوی نے کہا!!
"آپ میری بڑی بہن ہو، میں خود آپکو چھوڑ کر آؤں گا، ہمارے ہوتے آپکو کوئی ہاتھ نہیں لگائے گا"

19/05/2024

Veery nice Shaheer Haider Malik

19/05/2024
غیر مسلم لڑکی کا سوالپردہ فرض نہیں ھے؟ڈاکٹر ذاکر کے جواب سے کانپ اٹھی اور اسلام۔قبول کر لیا
19/05/2024

غیر مسلم لڑکی کا سوال
پردہ فرض نہیں ھے؟
ڈاکٹر ذاکر کے جواب سے کانپ اٹھی اور اسلام۔قبول کر لیا

Assalam walekum all muslims In this video you can see what Allah Pak has ordered about wearing in hijabPurdah is a duty on every Muslim woman Doctor Zakir Na...

19/05/2024

کرگستان میں موجود ہمارا سفیر جھوٹ بول رہا ہے۔
وہاں پاکستانی بچے شدید پریشان ہیں، انکا کوئی پرسان حال نہیں
سچ کیا ھے چھپایا جا رھا ہے
شہیر حیدر سیالوی چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی

کرکٹ کے شوقین اس کو فالو کر لیں نئ اپڈیٹ کیگے
18/05/2024

کرکٹ کے شوقین اس کو فالو کر لیں نئ اپڈیٹ کیگے

2261 Followers, 3 Following, 13.3k Likes - Watch awesome short videos created by 💧

18/05/2024

*بھکر پولیس چوروں ڈاکوؤں کو پکڑنے میں ناکام ہو گئی.*

بھکر مبینہ چوریوں ڈکیتیوں کی واردات میں اضافہ

بھکر شہر کے گنجان آباد روڈ پر صبح سویرے مبینہ ڈکیتی کی واردات:ذرائع

الہادی موبائل اینڈ ریپئرنگ شاپ پر تقریباً 8 بجے کے قریب مبینہ طور پر ایک شخص ڈیٹا کیبل خریدنے کے بہانے دکان کے اندر داخل ہوا اور گن پوائنٹ پر دکان مالک کا موبائل اور نقدی تقریباً 40 ہزار لے اڑا

کسی بھی قسم کی مزاحمت کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دیتا رہا

ڈاکو کا دوسرا ساتھی دکان کے باہر موٹر سائیکل پر موجود رہا:ذرائع

اگر رانا عرفان شہید کے قاتل پکڑے جاتے تو آج دن دیہاڑے لاری اڈا چوک پر ایسے مبینہ ڈکیتیاں نہ ہوتیں:عوام

دکان دار اپنی زندگیاں بچائیں یا مال بچائیں،اگر ایسے ہی حالات چلتے رہے تو ہر دکان کے آگے گارڈ کھڑے کرنے پڑیں گے یا دکانوں کو تالے مارنے پڑیں گے:تاجر

انجمن تاجران ضلع بھکر افسران کے فوٹو سیشن سے نکل تاجران کی جان مال کو محفوظ بنانے کے لیے حکمت عملی وضح کریں:تاجر

18/05/2024

اینٹی کرپشن کی ریٹ
ملزم سے کثیر رقم نکل آئ

18/05/2024

بجلی کے اب 3 ریٹس ہیں
پاکستان میں 75 روپےفی یونٹ کشمیر میں 3 روپےفی یونٹ
اور اشرافیہ کے لیے بالکل مفت

18/05/2024

Pti
سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کے خلاف گھیرا تنک لسٹیں تیار
جلد پکڑ دھکڑ شروع ہو جاۓ گی

17/05/2024

أسمانی بجلی کی چمک
زمینی بجلی غائب
جنڈانوالا کا نواحی گاؤں 40،ml

17/05/2024

بھکر
تقریباً 190کے قریب سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ پاٹنرشپ
پے چلانے کا فیصلہ
جلد اعلان متوقع

17/05/2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بیدیاں ٹرینگ سینٹر میں ایلیٹ پنجاب پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

17/05/2024

سکولوں کے اوقاف تبدیلکل سے اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک ہونگے، نوٹیفیکیشن
جمعہ والے دن اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 سے ساڑھے 10 بجے تک ہونگے، نوٹیفیکیشن

نوٹیفیکیشن کا اطلاق 18 مئی سے 31 مئی تک کےلیے ہوگا، نوٹیفیکیشن

17/05/2024

Dhq bhakkar
ضرورت بلڈ ۔۔۔۔۔
ایک مریض کو خون کی اشد ضرورت ہے جس کا بلڈ گروپ Aپازیکٹو ہے جو کینسر کی خطرناک مرض میں مبتلا ہے اور ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر میں زیر علاج ہے جسکی حالت تشویشناک ہے اگر کوئی خون کا عطیہ دینا چاہے تو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر اس نمبر 03416881366 پر رابطہ کریں ۔۔۔۔۔۔

Thankyou so much all
17/05/2024

Thankyou so much all

جمعہ مبارک کا درود پاک پڑھ لیں
17/05/2024

جمعہ مبارک کا درود پاک پڑھ لیں

بھکر پولیس ڈی پی او عبداللہ لک کل کھلی کچہریاں ہونگی
16/05/2024

بھکر پولیس
ڈی پی او عبداللہ لک
کل کھلی کچہریاں ہونگی

16/05/2024

عام لوگ پاکستان میں پانی کے لیے بور کریں تو گیس نکل آتی ہے مگر حکمرانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے بھی گیس نہیں ملتی

16/05/2024

میرپور آزاد کشمیر

اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی سے کتا برآمد
عوام علاقہ نے روک کر کتا نیچے اتار دیا
عوام کے پیسوں کی سرکاری گاڑی پر اے سی کا کتا سفر نہیں کر سکتا، عوام علاقہ ۔ زندہ قوم کشمیر

16/05/2024

سعودی عرب کے بارے میں وہ معلومات جو اپ لوگ نہیں جانتے تھے
سعودی عرب میں خواتین ہی ساری خریداری کرتی ہیں

Address

Masti Khel House
Nawan Jandanwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of bhakkar:

Videos

Share


Other Digital creator in Nawan Jandanwala

Show All