Hafiz Ejaz Ul Haq

Hafiz Ejaz Ul Haq حمدیہ نعتیہ عظمت صحابہ واھلبیت کے متعلق اشعار سننے کے ل

07/09/2022

❤️ 7 ستمبر یوم الفتح (یوم تحفظ ختم نبوت) ❤️
شہبازخطابت مولاناحافظ محمداعجازالحق صاحب ختم نبوت کانفرنس لاہور میں اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے۔ماشاء اللہ

28/08/2022
29/07/2022

شان صحابہ
کلام
شاعر اسلام شاعر صحابہ
حافظ اسامہ صدیقی الحنفی

آواز
گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق

28/07/2022

حافظ اعجازالحق
Hafiz ejaz ul haq

28/07/2022

شان صحابہ

گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
جنڈانوالہ ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/ujCyZvlzO0M
فیس بک پر ویڈیو کا لنک
https://fb.watch/evtyWDa5I7/
پیچ کو لائک کریں
ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ

28/07/2022

منقبتی قصیدہ

منقبت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
اِدھر بھی عمر ہے
اُدھر بھی عمر ہے

گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
جنڈانوالہ ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/ODfU5mGZOdA
فیس بک پر ویڈیو کا لنک
https://fb.watch/enB1dfAGYP/
پیج کو لائیک کریں
ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں شکریہ

27/07/2022



مرتبہ میرے عمر کا دیکھتے رہ جاؤگے
عرش پر بھی اُنکاچرچا دیکھتےرہ جاؤگے

وقتِ میداں جاں ہتھیلی پر لیے لڑتا رہا
وقتِ سجدہ اُنکاسجدہ دیکھتےرہ جاؤگے

حضرتِ فاروقِ اعظم کی فقط فرمان سے
مصر کے دریا کا چلنا دیکھتے رہ جاؤگے

حکمرانوں آج بھی تاریخ کے اوراق میں
فاتحِ ایراں کا کُرتا دیکھتے رہ جاؤگے

شوہرِ کلثوم ہے دامادِ زہراء ہے عمر
حضرتِ حیدر سےرشتہ دیکھتےرہ جاؤگے

غازیوں کے سامنے بدلے گی دنیا ایک دن
ظالموں کو دَست بَستہ دیکھتےرہ جاؤگے

اہلِ ایماں کو مِٹانے والےخود مٹ جائینگے
قافلہِ حق کو بڑھتا دیکھتے رہ جاؤگے

خادمانِ مصطفےٰ کا تذکرہ کرتے ہوئے
ہم ثنا خوانوں کا جذبہ دیکھتے رہ جاؤگے

#ہدہد

27/07/2022

خلد کی راہ کے رہبر کو عمر کہتے ہیں*
*عدل و انصاف کے پیکر کو عمر کہتے ہیں*

*اپنے دلدار کو دلبر کو عمر کہتے ہیں*
*ہم چمکتے ہوئے اختر کو عمر کہتے ہیں*

*جس کی ہر موج سےانصاف کےموتی نکلے*
*اُس گُہر بار سمندر کو عمر کہتے ہیں*

*جن کے افکار کو قرآن بنایا رب نے*
*ہم اُسی مردِ قلندر کو عمر کہتے ہیں*

*آپ تلوار اُٹھائے تو عرب کانپ اُٹھے*
*کفر کے دل میں چھپے ڈر کو عمر کہتے ہیں*

*تو نےمحبوب کی حرمت پہ زباں کھولی ہے*
*کاٹ ڈالوں گا ترے سر کو عمر کہتے ہیں*

*ہم کو ہے موت ترے جام و سبو سے پیاری*
*دندناتے ہوئے لشکر کو عمر کہتے ہیں*

*جنگ میں کفر و طاغوت کے سر پر ثاقب*
*تیز چلتے ہوئے خنجر کو عمر کہتے ہیں*

27/07/2022

اسلامی سٹیٹس

منقبت حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ

حسین دیں ہے حسین ایماں
حسین دل ہے حسین ہے جاں

گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
جنڈانوالہ ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtube.com/shorts/VEsbYPcsp-4?feature=share
پیچ کو لائک کریں
ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ

26/07/2022

اسلامی سٹیٹس

منقبت حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ

حسین سب کی چاہ بھی
حسین واہ واہ بھی

گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
جنڈانوالہ ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtube.com/shorts/VEsbYPcsp-4?feature=share
پیچ کو لائک کریں
ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ

20/07/2022

منقبت حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ

حسین سب کی چاہ بھی
حسین واہ واہ بھی

گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
جنڈانوالہ ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/Zg1QtVEVI6s
پیچ کو لائک کریں
ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ

شان حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
18/07/2022

شان حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ

شان حضرت عثمان غنی
18/07/2022

شان حضرت عثمان غنی

18/07/2022

منقبت حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ

پاکیزہ کس کی سوچ ہے قرآن کی طرح
ملتا ہے کون موت سے عثمان کی طرح

گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
جنڈانوالہ ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/b9jxg7krDRM
پیچ کو لائک کریں
ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ

05/07/2022

01 حمدیہ کلام
مولا آپکی تعریف ساری لب پہ آسکتی نہی
02حمدیہ کلام
مولا آپکی کی تعریف کے پہلو ہزار
گل گلستانِ نقابت
حافظ اعجازالحق
نواں جنڈانوالا ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/iJ4h9Exg_IU
پیج کو لائک
اور ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ
#حمد #اشعار #نقابت

آج ان شاءاللہ تعالیٰ
12/05/2022

آج ان شاءاللہ تعالیٰ

گزشتہ رات شاہ عالم پروگرام کی تصویری جھلکیاں
09/05/2022

گزشتہ رات شاہ عالم پروگرام کی تصویری جھلکیاں

09/05/2022

منقبت حضرت امام حسین
حسین دیں ہے حسین ایماں
گل گلستانِ نقابت
حافظ اعجاز الحق
نواں جنڈانوالا ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/1p7iELz_Nwc
پیج کو لائک کریں
اور ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ

08/05/2022

آج ان شاءاللہ تعالیٰ

ان شاءاللہ تعالیٰ
02/05/2022

ان شاءاللہ تعالیٰ

01/05/2022

گزشتہ رات والے پروگرام کی ایک جھلک
Hafiz ejaz ul haq

01/05/2022

برادر صغیر حافظ تنویر الحق

ان شاءاللہ
29/04/2022

ان شاءاللہ

21/04/2022

نعتیہ کلام
بدن میرا یہاں پرہے مگر ہے جاں مدینے میں
گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
آف جنڈانوالا ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/j-Bw2Px_0JE
پیج کو لائک کریں
اور ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ

18/04/2022

منقبت حضرت امام حسین
زمیں والوں کو روشن آسماں دینے چلا آیا
گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
جنڈانوالہ ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/Z1dPKxcHsnA
پیچ کو لائک کریں
ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ
#شاعر #شاعری

08/04/2022

منقبت حضرت ابوبکر صدیق
01 پوچھتے ہیں کون ہیں صدیق اکبر کون ہیں
02 صداقت کی نئی شمعیں جلانے کون آیا تھا
03 اس کلھے نو تحریک ادھن
گل گلستان نقابت
حافظ اعجاز الحق
جنڈانوالہ ضلع بھکر
03437700129
03018047313
یوٹیوب پر ویڈیو کا لنک
https://youtu.be/Ne8CtHg1PmA
پیچ کو لائک کریں
ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ اور گروپوں میں شیئر کریں
شکریہ

مدنی مسجد مدرسہ تعلیم القرآن میں ہونے والے 25 یومیہ کورس (تفسیر القرآن) کے  #پانچویں دن کی تصویری جھلکیاں
07/04/2022

مدنی مسجد مدرسہ تعلیم القرآن میں ہونے والے 25 یومیہ کورس (تفسیر القرآن) کے #پانچویں دن کی تصویری جھلکیاں

07/04/2022

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا منظر
ویڈیو اچھی لگے تو شیئر کریں
شکریہ

مدنی مسجد مدرسہ تعلیم القرآن میں ہونے والے 25 یومیہ کورس (تفسیر القرآن) کے  #چوتھے دن کی تصویری جھلکیاں
06/04/2022

مدنی مسجد مدرسہ تعلیم القرآن میں ہونے والے 25 یومیہ کورس (تفسیر القرآن) کے #چوتھے دن کی تصویری جھلکیاں

مدنی مسجد مدرسہ تعلیم القرآن میں ہونے والے 25 یومیہ کورس (تفسیر القرآن) کے  #تیسرے دن کی تصویری جھلکیاں
05/04/2022

مدنی مسجد مدرسہ تعلیم القرآن میں ہونے والے 25 یومیہ کورس (تفسیر القرآن) کے #تیسرے دن کی تصویری جھلکیاں

مدنی مسجد مدرسہ تعلیم القرآن میں ہونے والے 25 یومیہ کورس (تفسیر القرآن) کے  #دوسرے دن کی تصویری جھلکیاں
04/04/2022

مدنی مسجد مدرسہ تعلیم القرآن میں ہونے والے 25 یومیہ کورس (تفسیر القرآن) کے #دوسرے دن کی تصویری جھلکیاں

Address

Nawan Jandanwala
30150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ejaz Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Ejaz Ul Haq:

Videos

Share

Category


Other Nawan Jandanwala media companies

Show All

You may also like