Fun & Entertainment With Mik

Fun & Entertainment With Mik For Best Material Of Fun & Entertainment Please Subscribe My Page. Thanks In Advance 🙏🙏🙏

25/10/2023

بمبئی کے ایک بڑے بینک کا CEOاپنے جوتے ہر روز گلی کے کونے پر جوتے پالش والے آدمی سے پالش کرواتا تھا۔ جوتے پالش کرواتے ہوئے وہ کرسی پر بیٹھ کر عام طور پر اکنامک ٹائمز پڑھتا تھا۔
ایک صبح، پالش والے نے سی ای او سے پوچھا: “اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟"
۔CEO نے طنز سے پوچھا: "آپ کو اس موضوع میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟"
پالش والے نے جواب دیا: آپ کے بینک میں میرے 200 کروڑ روپے جمع ہیں اور میں اس رقم کا کچھ حصہ اسٹاک مارکیٹ میں لگانے کا سوچ رہا ہوں۔ CEO
نے طنزً مسکراتے ہوئے کہا: "ہاں ٹھیک ہے! تمہارا نام کیا ہے؟"
پالش والا جواب دیتا ہے: "آصف پولش والا"
اپنے بینک واپس آنے پر، CEO نے اکاؤنٹ مینیجر سے پوچھا: کیا ہمارے پاس آصف پالش والا نام کا کوئی صارف ہے؟"
مینیجر نے جواب دیا: "بلکل، وہ ایک معزز صارف ہے! اس کے اکاؤنٹ میں 200 کروڑ روپے ہیں۔” CEO ششدر ہوگیا۔
اگلے دن، جوتے شائن کرواتے ہوئے،CEO نے پالش والے سے کہا:
"مسٹر پولش والا، میں آپ کو اگلے ہفتے ہماری بورڈ میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کرنا چاہتا ہوں۔ ہم آپکی زندگی کی کہانی سننا چاہتے ہیں۔مجھے یقین ہے کہ ہم بہت کچھ سیکھیں گے۔"
اگلے ہفتے، بورڈ کی میٹنگ میں CEO نے بورڈ کے ممبران سے پالش والے کا تعارف کرایا:
"ہم سب مسٹر آصف پولش والا کو جانتے ہیں، جو ہمارے جوتوں کو بیمثمال چمکاتے ہیں۔ لیکن وہ ہمارے قابل قدر کسٹمر بھی ہیں جن کے اکاؤنٹ میں 200 کروڑ روپے ہیں۔ میں نے انہیں اپنی زندگی کی کہانی بتانے کیلیئے مدعو کیاہے۔مہربانی کرکے مسٹر پولش والا بتائیں۔"
آصف اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے:
“30 سال قبل ،اپنی جوانی میں، میں نے کیرالہ سے بمبےہجرت گی۔
بھوک اور تھکن سے مجبور،میں نے کام کی تلاش شروع کی،
اچانک، مجھے فٹ پاتھ پر ایک سکہ ملا اور میں نےکچھ سیب خریدے….
میرے پاس دو راستے تھے: اپنی بھوک مٹانے کے لیے سیب کھاؤں یا کوئی کاروبار شروع کروں….
میں نے سیب بیچے اور پیسوں سے مزید سیب خریدے….
اس طرح میں نے پیسہ جمع کرنا شروع کر دیا؛ پھر میں نے استعمال شدہ برش اور جوتوں کی پالش کا ایک سیٹ خرید لیا اور جوتے چمکانے کا کاروبار شروع کیا۔
میں نے کفایت شعاری سے راہب جیسی زندگی گزاری، تفریح یا دنیاوی اشیا پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کیا اور ایک ایک روپیہ بچایا۔
کچھ عرصے بعد، میں نے نئے برش، مختلف قسم کی پالشیں اور ایک کرسی خریدی تاکہ میرے کلائنٹ آرام سے بیٹھ سکیں….
میں نے کفایت شعاری سے جینا جاری رکھا اور اپنی ہر ممکن بچت کی…
پھر، چند سال پہلے، بازار میں یہ چھوٹی سی دوکان خالی ہوئی تو میں نے خرید لی اور کاروبار کو مزید بڑھایا۔
آخر کار، تقریباً تین ماہ قبل، میرا چھوٹا بھائی، جو کوچی میں منشیات فروش تھا، انتقال کر گیا اور میرے لئے 200 کروڑ چھوڑ کر چلا گیا
یہ کہتے ہوئے اس کی آنکھیں بھائی کے غم میں بھیگ گئیں ۔

Everyone

غیر سیاسی پس منظر
19/10/2023

غیر سیاسی پس منظر

28/09/2023

Fifty (50) Runs On Just 09 Balls by Neepal Player

Self Explanatory
27/09/2023

Self Explanatory

Removing Negative People
27/09/2023

Removing Negative People

Never Give Up
27/09/2023

Never Give Up

Steps Of Life
27/09/2023

Steps Of Life

If You Believe In Yourself
27/09/2023

If You Believe In Yourself

27/09/2023

India vs Australia Highlights | 3rd ODI | AustraliaTour To India 2023

26/09/2023

Bangladesh vs Newzeland Highlights | 3rd ODI | Newzeland Tour To Bangladesh 2023

25/09/2023

Prank Of The Day

18/09/2023

Home Remedy For Anti Aging & Akin Whitening

18/09/2023

Home Remedy For Fair Skin At Home

18/09/2023

Home Remedy For Thicker Hair Growth

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم ا...
18/09/2023

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

* #21
یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور فون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔

* #62 #
یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔

* #61 #
اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ایسی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔

* #002 #
یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔

* #06 #
اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے۔

* #* #4636 #* #*
موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے، یہ کوڈ درحقیقت موبائل پروگرام بنانے والے ایڈوانس یوزرز کے لیے ہے لیکن اس کو ڈائل کر کے آپ اس سے اپنے موبائل کی سیل آئی CID اور لوکل ایریا کوڈ LAC نمبرز حاصل کر سکتے ہیں اور ان نمبرز کے ساتھ چند عام سی ویب سائٹس جو سیل آئی ڈی کے متعلق معلومات دیتی ہیں اور سیل آئی ڈی کی لوکیشن کو ڈُھونڈنے میں بھی مدد دیتی ہیں اور آپ ان کی مدد سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوئی آپ کے موبائل سے بلا وجہ منسلک تو نہیں۔

آئی فون استعمال کرنے والے افراد * #* #4636 #* #* کی بجائے اپنے فون سے *3001 #12345 # ملا کر یہ معلومات سیل آئی ڈی اور ایل اے سی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اگر یہ سروس اُن کے موبائل پر میسر نہیں ہے تو ایسی صُورت میں اپنے فون مینوفیکچر ر سے رابطہ کریں۔

# #4636 # # : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ # #7780 # # : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔

# #8351 # # : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ * #0011 # : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ # #4636 # # : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇

Address

Nawabshah
62473

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun & Entertainment With Mik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share