![ضلعی صدر و ضلع چئیرمین چاچا علی اکبر جمالی صاحب کی صدارت میں میں زرداری ہاؤس میں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منع...](https://img4.medioq.com/208/651/122120061782086517.jpg)
21/11/2023
ضلعی صدر و ضلع چئیرمین چاچا علی اکبر جمالی صاحب کی صدارت میں میں زرداری ہاؤس میں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،
جس میں میئر قاضی محمد رشید بھٹی ،ڈپٹی میئر چوہدری مبشر آرائیں ،غلام شاہ لغاری (جنرل سیکرٹری ضلع) ،راشد چانڈیو انفارمیشن سیکرٹری ،
محمد حیات کاکا پوٹہ (چیئرمین اولڈ ٹاؤن) ،سید عاطف زیدی (چیئرمین ایچ ایم خوجہ ٹاؤن) کے سمیت ضلع تعلقہ سٹی و ذیلی تنظیموں کے تنظیمی عہدیداران اور منتخب نمائندگان موجود تھے