Fahad Jadoon vlogs

Fahad Jadoon vlogs welcome to my page
my page for vlogging
and reaction

25/11/2024

*اٹک کی دیواروں پر DPO کیلۓ پیغام۔*

25/11/2024

24/11/2024

*_پولیس میانوالی والے قافلے سے لڑ رہی تھی کہ پیچھے سے مروت کا قافلہ آ گیا_*
_*پھر پولیس بیچ میں پھنس گئی اور پولیس نے کھیتوں میں بھاگ کر جان بچائی*_

24/11/2024

24/11/2024

*_‏عمر امین گنڈاپور کے قافلے نے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی ہیں_*.

07/11/2024

26/10/2024

*🚨🇵🇰بریکنگ نیوز*

*اسرائیل کے جنگی جہاز ایران کے اندر گھس آئے ہیں**🚨🇵🇰ایرانی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں تہران کے قریب کئی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔*

20/10/2024

*ایمان ہے جو وقت اللّه پاک نے مقرر کیا ہے ایک لمحہ بھی اگے پیچھے نہیں ہو سکتا*✌🏻
*مرشد تم بہادر ہو مرشد*❣️

15/10/2024

گجرانوالہ میں پولیس پنجاب کالج کے طلباء کی گرفتاریاں کررہی ہے

06/10/2024

‏دن کا آغاز ہوتے ہی کارکنوں کی بڑی تعداد اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل ائی،
عمران خان کے حکم تک یہ احتجاج جاری رہے گا،
انشاءاللہ
6 October 8 am

05/10/2024

میں نے گھر والوں کو کہا کہ اگر مر جاؤں تو پریشان نہ ہونا
اب ایک مہینہ بھی بیٹھنا پڑے تو رکیں گے
اپنے خرچے کے لئے پیسے لے کر آیا ہوں
یہ صرف ایک شخص کی داستان نہیں
ہزاروں لوگوں سر پر کفن باندھ کر کشتیاں جلا کر نکلے ہیں!!

05/10/2024

برہان انٹرچینج کے قریب صبح کی نماز ادا کرتے ہوئے

Address

Afzal Shah Town
Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Jadoon vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share