Realistic Baloch

Realistic Baloch Quetta
(6)

30/10/2024

Let's grow together
Let's support each other

23/02/2024

We will never forget
We will never stop sharing
Free Palestine
Labaik ya Ghaza

23/02/2024

اس سے میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔ عمان کے بچوں کے دل سب سے بڑے ہیں۔ ہر سال رمضان سے پہلے، وہ اپنی مٹی کی بچت کے بینک جار کو توڑ کر اپنے اردگرد کے غریبوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ اس سال، وہ سب اکٹھے ہوئے اور غزہ کے بچوں اور بچوں کو بچانے میں مدد کے لیے اپنی سال کی بچت دینے کا فیصلہ کیا۔ 🥲❤️🇵🇸🇴🇲 Fakhar Zaman Khadim Hussain Domki Baloch @

21/02/2024

جب (کے ایف سی) نے اسرائیلی افواج کی میدان جنگ میں مدد کا اعلان کیا تھا تو غیرت مند مسلمانوں نے بھی (کے ایف سی) کے مکمل بائکاٹ کا اعلان کیا اور ہم نے دیکھا کہ پاکستان سمیت کئی اور ممالک میں ان کے فرینچائز مکمل طور پر بند ہو گئے۔
یہ اسرائیل نواز کمپنیز اب دوبارہ اپنا پیر یہاں جمانے کے لئے ان بڑے ایونٹس کو اسپانسر کررہے ہیں اور ہمارے اداروں نے بھی اس چیز کی بھرپور تائید کی کہ اسرائیل نوازی میں ہم بھی کسی سے پیچھے نہیں۔
تو اپنے مسلمان بھائیوں، ماؤں، بہنون اور بچوں کے لئے درد رکھنے والوں نے بھی ان اداروں کے بائکاٹ کا ٹرینڈ شروع کیا ہے۔

(کے ایف سی ) کو منافع دینا اپنے مسلمان بھائیوں کے خون کا سودا ہے!
ہم (پی ایس ایل) کا بھی بائکاٹ کرتے ہیں!
ہم یہ درد بھولے نہیں ہیں، ہم اپنے اپنے حصے کی آواز بلند کرتے رہیں گے، جب تک انصاف نہیں ملتا ✌️
انشاءاللہ

10/01/2024

Let's grow together

AssalamualaikumGood morning to All of youToday weather is very cool
09/01/2024

Assalamualaikum
Good morning to All of you
Today weather is very cool

09/01/2024

Achi bat share krna sadqa e jariya hai

Please like and share

20/11/2023
(نوشہرہ اسٹوڈنٹس کی فریاد )علم کی وجہ سے زندگی میں خدا پرستی ،عبادت ،محبت خلوص،ایثار،خدمت خلق،وفاداری اور ہمدردی کے جذبا...
19/09/2023

(نوشہرہ اسٹوڈنٹس کی فریاد )

علم کی وجہ سے زندگی میں خدا پرستی ،عبادت ،محبت خلوص،ایثار،خدمت خلق،وفاداری اور ہمدردی کے جذبات بیدار ہوتے ہیں اخلاقی تعلیم کی وجہ سے صالح او رنیک معاشرہ کی تشکیل ہوتی ہے۔
علم ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو مہذب بناتا ہے اسے اچھے اور برے میں فرق سیکھاتاہے.
لیکن انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے گاؤں نوشہرہ کے اسٹوڈنٹس در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں
1998
لے کر ہم ہائی اور مڈل سکول سے محروم ہیں
2023 تک کیوں
خدارا ہمیں اپنا حق دیں
ہم قیامت کے دن آپ کے گریبان سے پکڑ کر پوچھے گے کہ ہمارا گناہ کیا تھا کہ آپ نے ہمیں تعلیم اور علم جیسی نعمت سے محروم رکھا

05/07/2023

#سویڈن
عدالت میں درخواصت دی گئی ہمیں مذہب اسلام کی الہامی کتاب جلانے کی اجازت دی جائے
اجازت دے دی گئی
دن چُنا گیا عید کا کیونکہ مذہب اسلام کا بڑا اجتماع ہر جگہ عیدین پہ ہوتا ہے۔۔
جگہ چُنی گئی مسجد۔۔کیونکہ مسجد میں مذہبی اور دین پہ چلنے والے لوگ کثرت میں ہوتے۔۔
اور پھر ترتیب کے ساتھ جلایا گیا اللہ کا کلام کہ جس میں زیر زبر کی بھی ردوبدل کرنے کی طاقت نہیں کسی میں۔
ایک مسلمان جس نے روکنے کی کوشش کی۔اُسے پولیس نے گرفتار کر لیا کیونکہ عدالت کے نزدیک یہ جُرم ہے
یا اللہ رحم۔۔۔💔

اب سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جس کتاب کا نقطہ بدلنے کی بھی طاقت نہیں جو کتاب خود بڑی طاقت ہے اُسے جلا کر اللہ یا اُسکے رسول ﷺ کی شان میں گُستاخی کرنا مقصود تھا۔۔۔؟
ہر گز نہیں۔۔
مقصد صرف مسلمانوں کو اُنکی اوقات یاد دلانا تھی کہ تم لوگ کمزور اور بُزدل ہو۔۔
مقصد جتانا تھا کہ تم لوگ پیسوں حِرص و ہوس میں اقتدار کے لالچ تفرقات میں پڑے ہوئے منتشر لوگ ہو ہجوم ہو تم لوگ ایک "اُمت" نہیں ہو۔۔۔

عرب والوں کے پاس سب کچھ ہے مگر وہ یار ہیں یہود۔ نصاری کے۔۔
ایشیاء میں تو ہم ہیں ایٹمی پاور مگر ابھی چار دن پہلے سود لینے پہ بدھائیاں دے رہے تھے۔۔
میرا دل کہتا ہے اگر مکہ اور مدینہ سے عرب والوں کو کمائی نہ ملے تو اقصیٰ کیطرح یہ بھی مقبوضہ ہو جائیں گے۔

روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتنا ہی سوال ہوگا۔ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ

🖐️
#مُسلم_اُمہ۔۔۔۔۔۔۔؟💔

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں سویڈن مردہ باد 🖐️

براہ کرم سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں ۔۔۔۔

میدانِ عرفات کا روح پرور منظراللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کی حج قبول فرمائےاور ہمیں بھی حج کرنا نصیب فرمائے آمین ماشاءاللہ...
28/06/2023

میدانِ عرفات کا روح پرور منظر
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کی حج قبول فرمائے
اور ہمیں بھی حج کرنا نصیب فرمائے آمین
ماشاءاللہ لکھ کر ثواب کی نیت سے شئیر کریں

19/06/2023

1st short vlog Of Balochistan
peer chhatal shah norani
an amazing tour with great Friends and cousins
enjoyed a lot MairaJutt Basham Khan Baloch Realistic GS Mansab Khokhar Meeyan Khan Meeyan Khan

15/06/2023

travelling to Balochistan from Nawabshah sindh
listening Naat
Ya Muhammad Ya Muhammad Naam hai wirde zuban
MairaJutt Realistic GS

11/06/2023

MairaJutt Realistic GS

11/06/2023

lovely song ❤️
MairaJutt Realistic GS

Address

Nawabshah

Telephone

+923323351013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Realistic Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share