سب کے سب پاکستان کی عوام کو نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں، اور غلام قوم بس روتی رہے گی اپنے حق کیلئے نہ آواز اٹھائگی اور نہ نکلے گی۔
افسوس ہمارے مسلمان ہونے پر، سب کے سب گونگے بہرے ہوگئے ہیں۔ کوئی غیرت نہی کسی میں خاص کرکے پاکستان میں نہ حکومت کچھ کر رہی ہے اور نہ کوئی مولوی بولتا ہے اور نہ ہمارے طاقور لوگ، کس کام کے رہگئے ہماری نیوکلئر پاور جو ایک ممسلمانوں کو نہ بچانے کے کام آئے، تم غلام ہو اور غلاموں کی کوئی اوقات نہی۔
اللہ عزوجل فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرمائے آمیں۔
لاہور جوہر ٹاؤن میں موجود ڈیری شاپ پر یہ ڈکیٹ ڈکیتی کرنے آئے
پھر دیکھیں ,پنجاب پولیس کے جوانوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ھوئے ان کو انجام تک پہنچایا.
#CCTVFootage #lahore #police #punjab
اب انکی سنلو ، دماغ سے پیدل جاہل پٹواری۔ 😡
کیسے ظالم لوگ رہتے ہیں دینا میں جانوروں کو بھی نہی چھوڑا۔ 🙄
#funnyvideosclips
دکاندار پر باغ محلہ منگورہ میں ہتھوڑے سے حملہ کرنے والے کا اصل مقصد کچھ اور تھا وڈیو میں اپنی رائے کے ساتھ لڑکے کی پہچان میں مدد کریں
اب مساجد کی حرمت کا خیال بھی نا رہا ۔جائیداد کے تنازع پر مسجد میں بزرگ شہری پر نماز پڑھتے ہوئے تشدد ، ملزمان گرفتار
مسجد میں تشدد کا واقعہ تھانہ گلشن اقبال کی حدود میں پیش آیا
لاہور :
مسجد میں جائیداد کے تنازع پر بزرگ شہری پر ہونے والے تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔
پولیس کے مطابق مسجد میں تشدد کا واقعہ تھانہ گلشن اقبال کی حدود میں پیش آیا، جہاں مسجد میں نماز کے لیے آنے والے بزرگ پر کچھ افراد نے تشدد کیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ شہری اعجاز جیسے ہی نماز کی نیت کرنے لگا تو ایک نوجوان نے اس پر حملہ کردیا۔
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہدری گوہر اور چوہدری فیصل نامی نوجو ان بزرگ شہری پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کرتے ہیں، جب کہ قریب ہی موجود بزرگ شہری کا بیٹا ابرار اپنے والد کو بچانے کے لیے بیچ میں آتا ہے تو حملہ آور اسے بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں جب کہ اس دوران حملہ آور کے مزید ساتھی بھی مسجد پہنچ کر تشدد شروع کردیتے ہیں۔
#masjid #mosque #fight #relatives