Jamali Ithad Pakistan

Jamali Ithad Pakistan United we Stand, Divided we fall.

25/12/2024
23/12/2024
The king Mir umar khan jamali sahab
22/12/2024

The king Mir umar khan jamali sahab

چیف آف جمالی ٹراٸب میر صاحب میر عمر خان جمالی صاحب   باندھی پھچے جھاں پہ میر صاحب کے ساتھ جمالی اتحاد پاکستان کے اھم رکن...
22/12/2024

چیف آف جمالی ٹراٸب میر صاحب میر عمر خان جمالی صاحب باندھی پھچے جھاں پہ میر صاحب کے ساتھ جمالی اتحاد پاکستان کے اھم رکن ایڈٶکیٹ محمد خان جمالی اور رٸس بشیر احمد جمالی ساتھ تھے۔۔۔

جیو میر صاحب میر عمر خان جمالی صاحب  ۔۔۔
22/12/2024

جیو میر صاحب میر عمر خان جمالی صاحب ۔۔۔

جمالی اتحاد پاکستان کے اھم رکن ایڈٶکیٹ محمد خان جمالی اور بشیر خان جمالی  کی  قیادت میں اپنے  عظیم قاٸد اور رھبر میر عمر...
22/12/2024

جمالی اتحاد پاکستان کے اھم رکن ایڈٶکیٹ محمد خان جمالی اور بشیر خان جمالی کی قیادت میں اپنے عظیم قاٸد اور رھبر میر عمر خان جمالی صاحب کو رسیو کرنے کے کھڑے کچھ مناظر۔۔۔22/12/24

جمالی اتحاد پاکستان کے اھم رکن ایڈٶکیٹ محمد خان جمالی سے ضلع دادو سے آٸے ھوٸی مھمان  علی رضا جمالی اور عبدالحمید جمالی ک...
18/12/2024

جمالی اتحاد پاکستان کے اھم رکن ایڈٶکیٹ محمد خان جمالی سے ضلع دادو سے آٸے ھوٸی مھمان علی رضا جمالی اور عبدالحمید جمالی کی گاٶں کرم خان جمالی میں اھم ملاقات ۔۔۔

جمالی اقوام کے عظیم قاٸد ، رھبر اور سپہ سالار میر عمر خان جمالی صاحب سے جمالی اتحاد پاکستان کے اراکین امیر مختیار علی جم...
18/12/2024

جمالی اقوام کے عظیم قاٸد ، رھبر اور سپہ سالار میر عمر خان جمالی صاحب سے جمالی اتحاد پاکستان کے اراکین امیر مختیار علی جمالی ، رٸیس بشیر احمد جمالی اور ایڈٶکیٹ محمد خان جمالی کی ملاقات ۔ میر صاحب نے یقین دلایا پاکستان کے اندر اور باھر اپنی قوم کی فلاح اور بھبود کے لیے کام کو جاری رکھیں گے ۔۔۔ جیو میرصاحب
زندہ باد میر صاحب۔۔۔

چیٸرمین جمالی اتحاد پاکستان امیر مختیار علی جمالی باندی پھچ کر شھید رضا محمد جمالی کے ورثاء سے تعزیت کی اور دلی دکھ اور ...
14/12/2024

چیٸرمین جمالی اتحاد پاکستان امیر مختیار علی جمالی باندی پھچ کر شھید رضا محمد جمالی کے ورثاء سے تعزیت کی اور دلی دکھ اور افسوس کا اظھار کیا ۔۔۔

12/12/2024

باندی میں جمالی برادرس کو پرامن رھنے کی اپیل کرتے ھیں۔

12/12/2024

باندی واقعہ کی سخت مذمت کرتے ھیں ۔

10/12/2024

آپ ھمیشہ امید کا چراغ بنے اور کوشش کریں ھر گھر کو روشن کرنے کی ، اور یہ ٸی مقصد جمالی اتحاد پاکستان آگے لیکر بڑا ھے ۔جیو جمالی برادرس

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamali Ithad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share