Sana Ullah

Sana Ullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sana Ullah, Digital creator, Nasirabad.

رشتے  ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتے ہیں بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل ہوتا ہے....
06/10/2024

رشتے ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتے ہیں بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل ہوتا ہے.
*‏حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں.

مدد کرنا سیکھیےفائدے کے بغیـــــر......!ملنا جُلنـــا سیکھیئےمطلب کے بغیــــر....!!عاجـــزی سے چلنا سیکھیئےغــــرور کے ب...
21/07/2024

مدد کرنا سیکھیے
فائدے کے بغیـــــر......!
ملنا جُلنـــا سیکھیئے
مطلب کے بغیــــر....!!
عاجـــزی سے چلنا سیکھیئے
غــــرور کے بغیــــر....!!
زندگی جینا سکھیئے
دِکھاوىے کے بغیــــر.

*ابنِ آدم*
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯
┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃
┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃
┈┃ ╰█▓▒░M░E░▒▓█
fans

゚viralシ ゚

بنا کر خاک  کو دانا  اٹھانا  سیکھ  لیتا ہےپرندہ چار دن میں پھڑ پھڑانا سیکھ لیتا ہےغریبی  لا کے دیتی ہے  بنا  مانگے ہنر ا...
19/07/2024

بنا کر خاک کو دانا اٹھانا سیکھ لیتا ہے
پرندہ چار دن میں پھڑ پھڑانا سیکھ لیتا ہے
غریبی لا کے دیتی ہے بنا مانگے ہنر ایسا
کہ نازک جسم بھی بورے اٹھانا سیکھ لیتا ہے
Follow my page

05/01/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں پر محیط گزرے سنہرے پل خاک میں ملا دیتی ہے*

*🍀ارشاد نوری*🍀

05/01/2024

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

10/10/2023
*ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھوا*ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:*کس قدر ویران گاؤں ھے؟*طوطے نے کہا:لگتا ھے یہ...
19/08/2023

*ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھوا*

ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:

*کس قدر ویران گاؤں ھے؟*

طوطے نے کہا:

لگتا ھے یہاں کسی الو کا گزر ھوا ھے
*جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے*

عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا

*اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ھو*
کر بولا:
تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ھو
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ
میرے ساتھ کھانا کھاؤ
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نا کر سکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ھونے کی اجازت چاہی تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا:
تم کہاں جا رھی ھو؟
طوطی پریشان ھو کر بولی:
یہ کوئی پوچھنے کی بات ھے؟
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رھی ھوں
الو یہ سن کر ہنسا اور کہا
یہ تم کیا کہہ رھی ھو جبکہ تم تو میری بیوی ھو
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا:
ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ھو گا
اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ھوئے
قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی
طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی:
بھائی اکیلئے کہاں جاتے ھو؟
اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ!
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا:
اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو؟
یہ اب میری بیوی کہاں ھے؟
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ھے
اُلو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا:
نہیں دوست یہ طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ھے
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے

بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے

*General mcqs* *1. What is the body temperature of a normal man?*A. 81.1oCB.*98.6°F (37°C).*C. 98.6oCD. 21.7oCb*2. Which...
19/08/2023

*General mcqs*

*1. What is the body temperature of a normal man?*
A. 81.1oC
B.*98.6°F (37°C).*
C. 98.6oC
D. 21.7oCb

*2. Which of the following helps in clotting of blood?*
A. Vitamin B1
B. Vitamin B2
C. Vitamin D
*D. Vitamin K*

*3.Total volume of blood in a normal adult human being is*
A. 5-6 liters★
B. 3-4 liters
C. 8-10 liters
D. 10-12 liters

*4. Red blood corpuscles are formed in the*
A. Liver
*B. Bone marrow*
C. Kidneys
D. Heart

*5. How many bones are there in an adult human being?*
A. 210
B. 260
*C. 206
D. 300

*6. The pancreas secretes*
*A. Insulin*
B. Bile juice
C. Peptic juice
D. None of these

*7. Tibia is a bone found in the*
A. Skull
B. Arm
*C. Leg*
D. Face

*8. The largest part of the human brain is the*
A. Medulla oblongata
B. Cerebellum
*C. Cerebrum*
D. None of these

*9. What is the main component of bones and teeth?*
A. Calcium carbonate
*B. Calcium phosphate*
C. Calcium sulphate
D. Calcium nitrate

*10. The main constituent of hemoglobin is*
A. Chlorine
*B. Iron*
C. Calcium
D. None of these

*11. The main function of the kidney is*
A. To control blood pressure
B. To control body temperature
*C. To remove waste product from the body*
D. To help in digestion of food

*12. The function of hemoglobin is*
*A. Transportation of oxygen*
B. Destruction of bacteria
C. Prevention of anemia
D. Utilization of energy

*13. Which of the following glands secrete tears?*
*A. Lachrymal*
B. Pituitary
C. Thyroid
D. Pancreas

WhatsApp Group Invite

09/07/2023

Izzat aur Zillat Allah taala ki Ikhtiyar main hai

انسانیت ابھی زندہ ہے🙏یہ خاتون آٹو رکشہ میں آم کی پیٹی بھول گئ تھیں۔انہوں نے  فیسبک اور انسٹا گرام پر اپنی تصویر اور ایڈر...
02/07/2023

انسانیت ابھی زندہ ہے🙏

یہ خاتون آٹو رکشہ میں آم کی پیٹی بھول گئ تھیں۔انہوں نے فیسبک اور انسٹا گرام پر اپنی تصویر اور ایڈریس کے ساتھ گمشدہ آم کی پیٹی کی واپسی کی درخواست کا اشتہار لگا دیا ۔
کل شام تک پندرہ لوگ ان کے آموں کی پیٹی واپس کرکے جاچکے ہیں۔

کون کہتا ہے کہ دنیا سے انسانیت رخصت ہوگئ ہے!😬

You are in future
25/02/2023

You are in future

16/02/2023

4 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے
8 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو
12 سال کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ دوست احباب ہوں
18 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گاڑی ڈرائیو کرنی آتی ہو
23 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اچھی ڈگری حاصل کر لی ہو
25 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کوئی اچھی نوکری مل گئی ہو
30 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ بیوی بچے ہوں
35 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ مال ودولت پاس ہوں
45 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اپنا آپ جوان لگے
50 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ بچے تمہاری اچھی تربیت کا صلہ دیں
55 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ ازدوجی زندگی میں بہار قائم رہے
60 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اچھے سے گاڑی ڈرائیو کر سکو
65 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کوئی مرض نہ لگے
70 برس کی عمر میں ..... کامیابی یہ ہے کہ کسی کی محتاجگی محسوس نہ ہو
75 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ تمہارا حلقہ احباب ہو
80 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو
85 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کپڑوں میں پیشاب نہ نکل جائے
وَ مَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾ (يٰس-68)
اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم اُلٹ ہی دیتے ہیں کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی۔
ایسی ہی ہے یہ دنیا- لہذا دنیا کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں کیونکہ آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے..

Address

Nasirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sana Ullah:

Videos

Share