TRUTH'ians

TRUTH'ians Toward Truth

13/08/2023

ٹوٹا ہوا دل 💔

06/08/2023

#سردار-نواب-میر وڈیرے-
قانون پسند ہر گز نہیں ہیں۔
وردی ہو یا کاغزی چٹھے سب انکے ہاں عام بات ہیں۔

یہ عام عوام کے محسن نہیں underCover دشمن ہیں۔



#بائیکاٹ سردار-نواب-میر

Use this

DG khan (ڈیرہ غازی خان)O-veYaB-veبلڈ کی اشد ضرورت ..اگر کسی اور جگہ ہیں تب بھی رابطہ کریں ۔Transport Possibilty availble...
28/03/2023

DG khan (ڈیرہ غازی خان)
O-ve
Ya
B-ve

بلڈ کی اشد ضرورت ..
اگر کسی اور جگہ ہیں تب بھی رابطہ کریں ۔
Transport Possibilty availble h .
Contact 03060818374

21/02/2023

یہ معاشرہ اس قدر گمراہ ہے کہ محتاجی باپ اور بھائی کی قبول نہیں کرتی مگر سیاسی لٹیروں کے منہ بولے بیٹے اور اول درجے کے محتاج بنے پھرتے ہیں۔

عطاء مینگل

26/01/2023

تلخ حقائق لکھنے یا بولنے سے پہلے ۔
صبر ۔ عقل۔ درگزر ۔ اور منفی لوگوں کے منفی کردار سوالات اور سوچ کو اگنور کرنا ضروری سیکھ لیں۔

24/01/2023

Poetry Atta mengal | Voiceover Atta mengal

شہر میں ویرانیوں کی وجہ نہ پوچھیے۔





24/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

18/01/2023

Quetta | Snowfall | Balochistan

11/01/2023

دیس۔
Poet - Faiz Ahmed Faiz

Vocalist - Atta Mengal

09/01/2023

Specially Dedicated To Naseerabad 👌

کمینے لوگ👎

08/01/2023
12/12/2022

70 ٹولے بظاہر بن چکے ہیں
کچھ اعداد و شمار سیاسی ٹولے لیے گۓ ہیں.
سوچ رہاں ہوں اُن ٹولوں کو کس نام سے مخاطب کرکے بلایا جاۓ گا۔
امید ہے آخرت میں کم از کم انسانی لقب نہ چھینا جاۓ بے چاروں سے۔۔۔۔۔

بیشک 70 ٹولے investigate بھی ہونے ہیں
اُسے گورنمنٹ آف پاکستان نہیں بلکہ گورنمنٹ آف یونیورس(Universe)
اللہﷻ اور اسکی فرشتوں کی گورنمنٹ اپنے سپر وژن میں لے گی ۔

بناتے رہو ٹولے 😂

Address

Shori Data
Nasirabad
80700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TRUTH'ians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TRUTH'ians:

Videos

Share