Navid Iqbal

Navid Iqbal ہم کریں گے تربیت کی بات
Change the thoughts to change the mind

خراج تحسینوہی اقبال جن کی بات سے ہم اپنی بات پوری کرتے ہیں ۔
09/11/2023

خراج تحسین
وہی اقبال جن کی بات سے ہم اپنی بات پوری کرتے ہیں ۔

قاسم علی شاہ صاحب کے اعزاز میں  mèet up Shadrahکے نام سے ایک سیشن منعقد کیا گیا جس میں مجھے بھی شرکت کا موقع ملا اس پروگ...
03/11/2023

قاسم علی شاہ صاحب کے اعزاز میں mèet up Shadrahکے نام سے ایک سیشن منعقد کیا گیا جس میں مجھے بھی شرکت کا موقع ملا اس پروگرام میں میں نے شرکا سے گفت گو کی اور انھیں اپنے خیالات و تجربات سے مستفید کروایا۔ پروگرام میں قاسم علی شاہ صاحب سے شرکا کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔
نشست کے اختتام پر شرکا کو گرینڈ ڈنر" سے نوازا گیا ۔
شکریہ اہلیان شاہدرہ۔

02/11/2023
شیخوپورہ میں بچوں کے کام دیکھ کے مجھے اپنا بچپن یاد آیا ۔ سلامت رہو میرے قوم کے بچو۔
02/11/2023

شیخوپورہ میں بچوں کے کام دیکھ کے مجھے اپنا بچپن یاد آیا ۔ سلامت رہو میرے قوم کے بچو۔

مسکراتا دن میرے بہت پیارے دوست بھائی اعظم سلطانی کے ساتھ ۔ سلطانی صاحب ایجوکیشنسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی ہ...
31/10/2023

مسکراتا دن میرے بہت پیارے دوست بھائی اعظم سلطانی کے ساتھ ۔ سلطانی صاحب ایجوکیشنسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی ہیں انکو جب بھی دیکھا اگلے کی خیر سوچتے اور خیر بانٹتے دیکھا۔ ٹائم مینجمنٹ پہ بات چل رہی تھی سلطانی صاحب نے موقع کی مناسبت سے اپنے ادارہ کا کلاک تحفہ میں پیش کیا ۔ جب بھی کلاک سے ٹائم دیکھتا ہوں سلطانی صاحب کی یاد آجاتی ہے ۔ کامیابی کے لئے دعا گوہوں ۔ سلامت رہیں دل سے دعائیں ہیں ۔

یہ بارشیں میرے مخزن کا حال جانتی ہیںمَیں نے قطروں میں سمندر چُھپا کے رکھے ہیں(علی عادل علوی)
27/10/2023

یہ بارشیں میرے مخزن کا حال جانتی ہیں
مَیں نے قطروں میں سمندر چُھپا کے رکھے ہیں
(علی عادل علوی)

میری ذات زرا بے نشان
15/10/2023

میری ذات زرا بے نشان

It is not only the child but the society that also grows along with a child. It's upto you that what kind of mind you wa...
12/10/2023

It is not only the child but the society that also grows along with a child. It's upto you that what kind of mind you want him to possess. Make your children your friends, let them respect you rather than fear you.

رمضان میں سحری اور افطاری کے دسترخواں سجانے والی ماوں بہنوں اور بیٹیوں کے نام
29/04/2022

رمضان میں سحری اور افطاری کے دسترخواں سجانے والی ماوں بہنوں اور بیٹیوں کے نام

Address

Naveed Iqbal Official
Narowal

Telephone

+923006332324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Navid Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Navid Iqbal:

Share