25 دسمبر یوم پیدائش قائداعظم محمدعلی جناح۔۔۔این نیوز بابائے قوم قائداعظم محمدعلی کی یوم پیدائش کے موقع پراُن کو خراج تحسین پیش کرتا ھے
چمن بارڈر پر شہید ہونے والےقلعہ احمد آباد کے نواحی گاؤں لالہ کے رہائشی سپاہی وقاص امین کومقامی قبرستان میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا
رپورٹ۔عارف اے نجمی (نمائندہ وائس نیوز )قلعہ احمد آباد
9نومبر یوم اقبال۔۔۔۔۔🇵🇰🇵🇰
قلعہ احمدآباد،نواحی گاوں دیپوکے میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان زخمی۔۔۔۔۔
قلعہ احمدآباد،اورگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش,آسمان پرسیاہ بادلوں کے ڈیرے۔۔۔۔
قلعہ احمد آباد کا ایک اور اُبھرتا ہوا روشن ستارہ
قلعہ احمد آباد کے رہائشی امین شوز والے کے بیٹے ہونہار طالب علم عماد امین نے انگلینڈ لندن سے ماسٹر ز کی ڈگری حاصل کر کے اہلیان احمد آباد اور اپنے گھر والوں کا سر فخر سے بلند کیا
قلعہ احمدآباد۔۔۔۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کےنئےنوٹوں کی سیریز کا مقابلہ جیتنے والی قلعہ احمد آباد کے رہائشی افضل بھٹی کی بیٹی میمونا افضل کا انٹرویو جاگو نیوز کی ٹیم اور سٹی پرکلب کی ٹیم کی خصوصی کاوش مرزا زاہد شکیل،اینکر پرسن عثمان بٹ
قلعہ احمدآباد،سالانہ دوسرا 60 کلو ٹورنامنٹ وننگ سیلیبریٹ (گل کبڈی کلب)
جو کہ ہمارے علاقہ قلعہ احمد اباد کے لیے بڑے فخر کی بات ہے
جس میں دور دراز علاقے سے بھی 6 ٹیموں نے حصہ لیا اور الحمدللہ (گل کبڈی کلب) قلعہ احمد اباد نے فائنل جیت کر یہ اعزاز اپنے نام کیا
کبڈی پرموٹر بھائی نعیم