Nankana Express News ننکانہ ایکسپریس نیوز

Nankana Express News   ننکانہ ایکسپریس نیوز Awareness and prosperity with Nankana Express News.

20/12/2024

سانگلاہل، گھلےباجوےروڈ ضلع کونسل کےسیکرٹری احسان اللہ کی بدمعاشی،دکاندارکو سرعام دھمکیاں،افسر شاہی کے نشے میں بیچ بچاؤ کرانے کیلئے آنے والے کی پٹائی کردی،،الٹا پرچہ بھی درج کرادیا
Deputy Commissioner Nankana Sahib Commissioner Lahore Division Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Local Government & Community Development Department, Punjab Assistant Commissioner, Sangla Hill District Council Nankana Sahib

20/12/2024

واپڈابچیکی کا انوکھا کارنامہ، کئی سال قبل فوت ہونیوالے صارف کو بجلی چوری کرتے پکڑ کر مقدمہ درج کروا دیا،ایف آئی آر پہلے کومنٹ میں

19/12/2024

ننکانہ صاحب،ٹیکسز کی رقم میں خرد برد پررجسٹری برانچ کے کمپیوٹر آپریٹر طیب عثمان سمیت 7 اہکارمعطل

شاہ کوٹ،اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت کی سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف کاروائی،پلاسٹک جلانے والی فیکٹری کو سیل کر دیا گ...
19/12/2024

شاہ کوٹ،اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت کی سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف کاروائی،پلاسٹک جلانے والی فیکٹری کو سیل کر دیا گیا

Deputy Commissioner Nankana Sahib Assistant Commissioner Shahkot

19/12/2024

خبردار،ہوشیار
ضلع ننکانہ میں پالتو کتوں کوکالر پہنانا لازمی قرار،خلاف ورزی پر جرمانہ اور کارروائی ہوگا

پنجاب لینڈ ریکارڈ سینٹر ننکانہ اورشاہ کوٹ میں تقرروتبادلے
19/12/2024

پنجاب لینڈ ریکارڈ سینٹر ننکانہ اورشاہ کوٹ میں تقرروتبادلے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رانا محمد ارشد کو پنجاب اسمبلی کا چیف وہپ مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
19/12/2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رانا محمد ارشد کو پنجاب اسمبلی کا چیف وہپ مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کو 10 ڈویژن اور 41 اضلاع میں  تقسیم کردیا گیا۔  ڈویژن گجرات بحال۔نئے اضلاع تونسہ اور کوٹ ادو
19/12/2024

پنجاب کو 10 ڈویژن اور 41 اضلاع میں تقسیم کردیا گیا۔ ڈویژن گجرات بحال۔نئے اضلاع تونسہ اور کوٹ ادو

ایم پی اے مہرکاشف پڈھیار نے اپنے ڈیرے پر حلقہ کی عوام کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کیلئے احکامات جاری کیے
19/12/2024

ایم پی اے مہرکاشف پڈھیار نے اپنے ڈیرے پر حلقہ کی عوام کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کیلئے احکامات جاری کیے

موسم سرما کی تعطیلات میں ہائی  سکول کلاسز  لگانے کی تجویز سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے مسترد کر دی گئی
19/12/2024

موسم سرما کی تعطیلات میں ہائی سکول کلاسز لگانے کی تجویز سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے مسترد کر دی گئی

19/12/2024

تھانہ صدر ننکانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ،شہری کو لوٹ کر فرار ہونے والے دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،مرنیوالے ڈاکوؤں کے قبضہ سے دوران واردات چھینا گیا موٹر سائیکل، نقدی اور اسلحہ برآمد

ننکانہ صاحب:میراں پور جھال میں نامعلوم خاتون کی لاش کی اطلاع،ریسکیو عملہ نے لاش نہر سے نکال کر مقامی پولیس کے حوالے کر د...
19/12/2024

ننکانہ صاحب:میراں پور جھال میں نامعلوم خاتون کی لاش کی اطلاع،ریسکیو عملہ نے لاش نہر سے نکال کر مقامی پولیس کے حوالے کر دی،لاش کی تاحال شناخت نہ ہو سکی،ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب

19/12/2024

ننکانہ صاحب میں شدید دھند،موٹروے ایم تھری ٹریفک کیلئے بند

18/12/2024

سانگلہ ہل، تحصیل ہیڈ کوارٹر ایمر جنسی گیٹ کے سامنے آوارہ کتوں کا راج،میونسپل کمیٹی بے بس دکھائی دینے لگی ،اسپتال جانیوالوں میں خوف و ہراس

ننکانہ صاحب،اسسٹنٹ کمشنر وجیہہ ثمرین کا شہر کےمختلف علاقوں کا دورہ، پولیو ٹیموں کی کارکردگی،بچوں کے ہاتھوں پر نشانات اور...
18/12/2024

ننکانہ صاحب،اسسٹنٹ کمشنر وجیہہ ثمرین کا شہر کےمختلف علاقوں کا دورہ، پولیو ٹیموں کی کارکردگی،بچوں کے ہاتھوں پر نشانات اور گھرانہ نمبرچیک کیے

Deputy Commissioner Nankana Sahib Assistant Commissioner Nankana Sahib District Health Authority Nankana Sahib

شاہکوٹ،اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت کا ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ،اشیاء کی قیمتیں معلوم کیں اور کوالٹی چیک کی۔ Assistant Commis...
18/12/2024

شاہکوٹ،اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت کا ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ،اشیاء کی قیمتیں معلوم کیں اور کوالٹی چیک کی۔
Assistant Commissioner Shahkot

18/12/2024

ننکانہ صاحب:دھوڑ کوٹ میں چھریوں کے وار سے سیف نامی شخص قتل،قاتل مقتول کا ہمسایہ نکلا

18/12/2024

ننکانہ صاحب،موٹروے ایم تھری دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند

Address

Nankana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Express News ننکانہ ایکسپریس نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nankana Express News ننکانہ ایکسپریس نیوز:

Videos

Share

Our story

Nankana Express news #Online News Channel that aims to bring Breaking& quality News from Nankana Sahib & around the District including Shahkot and Sangla hill.