گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول ننکانہ روڈ شاہ کوٹ (نزد جامعہ محمدیہ) کے باہر موجود بجلی کے کھمبے اور ٹیلی فون بوتھ ٹوٹ کر گرے پڑے ہیں، بجلی کی ننگی تاروں سے ایک شہری کو کرنٹ لگ گیا۔۔۔محکمہ لیسکو بالکل بے خبر۔
سکول کی ننھی بچیاں بھی پاس سے گزرتے وقت گھبراتی ہیں، شہری کی حکام بالا سے مسئلہ کو ٹھیک کرنے کا مطالبہ۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے این اے 112 سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
ننکانہ کپ کمال پور کا شاندار فائنل ٹاکراکی جھلکیاں
شفیق چشتی بمقابلہ بلال ڈھلوں
کھلاڑیوں پرانعامات کی بارش
دی سمارٹ سکول شاہ کوٹ میں انگلش لینگوئج اینڈ لٹریسی پروگرام کے تحت ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں عالمی شہرت یافتہ معلم جاہن پراکٹر کے اساتذہ کو انگلش سیکھنے اور سکھانے کے گُر بتائے
مقیت ملک سنو نیوز شاہ کوٹ
شاہ کوٹ کے سروے کے بعد سینئر اینکر حبیب اکرم این اے 111 (سانگلہ ہل،شاہکوٹ، واربرٹن) کی سیاسی حقیقت بیان کر رہے ہیں ۔۔
بابر اعظم افغانستان سے ہارنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے 😜
میڈیا والوں کی لڑائیاں ایسی بھی ہوتی ہیں 😀😀
انتہائی اہم بات، سو کتابیں پڑھنے سے بھی شاید اتنا اہم پیغام اپکو نہیں ملےگا جتنا اس ویڈیو میں ھے۔
How politicians help ...
And the public's response was great! 👏🤣🤣
Aslaam O Alikum G
Men's Cricket world cup 2023 ICC /
Song (released) MashaAllah
ہاتھ سے لکھے گئے دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کو شاہ کوٹ میں کھولنے کا اعزاز نجی فلاہی تنظیم #شاہکوٹ_کی_آواز کو حاصل ہوا جسکی سعادت تنظیم کے صدر Tauqeer Azam Chauhan کے حصہ میں آئی
💚💚
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر معروف عالم دین و بانی عالمی ادارہ نورالاسلام صاحبزادہ پیر محمد نورالمصطفے رضوی صاحب کا سنو نیوز اور نیوز روم شاہ کوٹ کے توسط سے عالم اسلام کے لئےخصوصی پیغام۔
شاہ کوٹ میں 12 ربیع الاول کو دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کے قلمی نسخہ کی زیارت کا اہتمام نجی فلاحی تنظیم "شاہ کوٹ کی آواز" کی جانب سے کیا گیا ہے۔ 42 فٹ لمبے اور ساڑھے 8 فٹ چوڑے 31 صفحات پر مشتمل قرآن پاک کے لکھاری پیر امتیاز حیدر شاہ نے یہ قرآن پاک کب اور کتنے دنوں میں لکھا، جانئیے اس ویڈیو میں