Syed Tahir Hashmi Simab

  • Home
  • Syed Tahir Hashmi Simab

Syed Tahir Hashmi Simab Advocate High Court

23/05/2024

تعویز اندر تے بچہ باہر۔چائلڈ ڈلیوری تعویز۔🤣🤣🤣

22/05/2024

شیخ سعدی اور معذور کی حکایت

18/05/2024

توبہ توبہ توبہ قیامت قیامت
اساتذہ دے طالب علماں نال خفیہ تعلقات

17/05/2024

آستانہ عالیہ کھوتا شریف
المعروف بوراں والی سرکار۔🔥

16/05/2024

بادشاہ جنت میں اور درویش جہنم میں۔منقول از شیخ سعدی رحمة اللہ

16/05/2024

*کینسر ناکام ہوگیا*

گرم انجیر کا پانی:
براہ کرم شائع کریں !! براہ کرم شائع کریں !!
آئی سی بی ایس جنرل ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر گلبرٹ اے۔ کواک نے اصرار کیا کہ اگر بلیٹن وصول کرنے والا ہر شخص دس لوگوں کو دس کاپیاں بھیج سکتا ہے تو کم از کم ایک جان بچ جائے گی۔
میں نے اپنے حصے کا کام کیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ بھی کر سکتے ہیں..
شکریہ!

انجیر کا گرم پانی آپ کو کینسر سے بچا سکتا ہے۔
گرم انجیر کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتی ہے۔
ایک کپ میں 2-3 انجیروں کو باریک کاٹ لیں اور گرم پانی ڈال کر "الکلائن واٹر" بنائیں۔ اگر آپ اسے روزانہ پیتے ہیں تو یہ سب کے لیے اچھا ہے۔
گرم انجیر کینسر کے خلاف مادے خارج کرتی ہے۔ یہ کینسر کے مؤثر طریقے سے علاج کے لیے طب میں جدید ترین پیش رفت ہے۔
گرم انجیر کا پھل سسٹس اور رسولیوں کو مارنے کا اثر رکھتا ہے۔ یہ ہر قسم کے کینسر کا علاج ثابت ہوا ہے۔
گرم انجیر کا پانی الرجی کی وجہ سے جسم میں موجود تمام جراثیم اور زہریلے مادوں کو صاف کرتا ہے۔
انجیر کے رس سے حاصل ہونے والی دوا صرف *سخت خلیات* کو تباہ کرتی ہے اور صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتی ہے۔
اس کے علاوہ انجیر کے جوس میں موجود امائنو ایسڈز اور پولی فینول ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتے ہیں، اندرونی وریدوں میں رکاوٹ کو روکتے ہیں، دوران خون کو بہتر بناتے ہیں اور خون کے جمنے کو کم کرتے ہیں۔
پڑھنے کے بعد دوسروں، گھر والوں، دوستوں کو بتائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

*اس پیغام کو کم از کم پانچ گروپس میں بھیجیں*
*کچھ نہیں بھیجتے*
*لیکن مجھے امید ہے کہ آپ اسے ضرور بھیجیں گے*

14/05/2024
13/05/2024

ملکِ پاکستان دا کبوتر خانہ تے چیل دی بادشاہی دا پروٹوکول۔😥😥😥

22/04/2024

دعا جسے پڑھنے سے سانپ نہیں کاٹتا

08/04/2024

پاکستانی بزنس مین اور چڑیا گھر کے ٹکٹس۔یعنی ہم اور ہمارا مستقبل۔😜

دادا مرحوم پیر خوشی محمد شاہ کے نامیہ نظم۔دادا جیہوں کروڑوں رحمتیں آپ کی لحد پہہم نازاں ہیں آج تک آپ کے سنہری عہد پہ  آج...
30/01/2024

دادا مرحوم پیر خوشی محمد شاہ کے نام
یہ نظم۔
دادا جی
ہوں کروڑوں رحمتیں آپ کی لحد پہ
ہم نازاں ہیں آج تک آپ کے سنہری عہد پہ
آج مجھے ماضی میں جانا ہے
اک ذرا سا عکس دکھاناہے
اوراقِ گذشتہ کو اُٹھانا ہے
کہ
کیا دور کیا زمانہ تھا
میرے دادا راشد کے نانا کا
دل پہ ہیں کیا کیا نشاں
کروں میں اب کیا بیاں
سیرت و کردار کی باتیں
عزت و گُفتار کی باتیں
محبت اور خُمار کی باتیں
لہجے میں گرمی مگر
زباں پہ بادِ بہار کی باتیں
رعب و دبدبے میں بھی
محبت اور پیار کی باتیں
وہ غصے بھی ہوا کرتے تھے
مگر
ہمیں لگتی تھیں وہ خمار کی باتیں
کیا کیا بتاوں میں اپنے دادا یار کی باتیں
وہ عزت و آبرو کا پیکر
نہ جانے آیا تھا کہاں سے لے کر
شفقتِ پدرانہ
دہشتِ دلبرانہ
ڈرتا تھا اک زمانہ
واہ تیرا کیا کہنا
طاہر کا دادا
راشد کا نانا
وہ صبر و رضا کے پیکر
مہرو وفاکے پیکر
شرم و حیا کے پیکر
وہ تلوارِ بے نیاں تھے
مقرر لا بیاں تھے
کر م تھا خُدا کا
ّورنہ جہاں میں ایسے
گوہرِ نایاب
جواہر کمیاب
ملتے کہاں تھے
عمرِ رفتگاں کی کشتی جُدا ہوئی
دادا جی نہیں گئے اس جہاں سے
ہمارے تن سے ہماری ہستی جُدا ہوئی۔😥
از پیر طاہر سعید شاہ ہاشمی ایڈووکیٹ

Murshad is Back
27/12/2023

Murshad is Back

Address

Nankana Sahib

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Tahir Hashmi Simab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share