جسم اور لمس

جسم اور لمس Assalam o Allaikum, *Muhammad Farhan* Here!

I am Digital Entrepreneur working on a project where I help people *Learn Skills & Earn Money Online* 📲🌐💻
Message me On WhatsApp (03342319240)
I Will contact you soon
Have a nice day 😊.

21/12/2024
21/12/2024

Skillsider 🔥

24/05/2022

"-مجھے صبر کی تلقین کرنے والو آپ کسی کو چاہو اتنا چاہو اس شخص کو پانے کی خاطر دعائیں مانگو، آپ کسی کو چاہو اس کے لۓ اپنی عزت نفس تک کو کچل دو، آپ کسی کو اس حد تک چاہو کہ اس سے ایک لمحہ بھی جدا رہ نا پاؤ، آپ کسی کو چاہو ۔ اور چاہنے کی انتہا کر دو ۔ اس کے ساتھ دوسرے کسی کا تصور تک نا برداشت کرو، پھر اچانک وہ شخص آپکی بے انتہا محبت کو اپنے پیروں تلے روند کر پھر اچانک وہ شخص آپکا خلوص آپکے منہ پر مار کر آپکو یونہی تڑپتا سسکتا چھوڑ کر کسی اور کا ہاتھ عمر بھر کے لۓ تھام لے پھر مجھے بتاؤ کیا ہو گا صبر آپ سے؟💔

19/05/2022

خود کو آزاد کیا دل سے اتاری دنیا
منہ پہ دنیا کے بڑے زور سے ماری دنیا
#امید

18/05/2022

" میرا خیال ہے کہ ؛ کبھی کبھی خاموش ہو جانا بھی بہتر ہوتا ہے ، بجائے اِس کے کہ ؛ ہم لوگوں کو سُنا کر بتائیں کہ ؛ ہم کیسا محسوس کر رہے ہیں ، کِیوں کہ ؛ یہ امر اُس وقت مزید تکلیف کا باعث بنتا ہے جب لوگ ہمیں سُن تو رہے ہوتے ہیں مگر ہماری کیفیت ، درد ، تکلیف سمجھ نہیں پا رہے ہوتے! ۔ " 💔🙂

17/05/2022

اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی
خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس
کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔۔۔۔ مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار،
اس کا دین کے ساتھ لگاؤ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا ۔۔۔۔ لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے ۔۔۔۔ خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی ۔۔۔۔ مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے۔

16/05/2022

ہر شخص اندر سے ختم ہو رہا ہے کسی نے پکچر لینا چھوڑ دی، کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے، کوئی محبت نہیں کر رہا، کوئی محبت قبول نہیں کر رہا، کسی کو تنہائی پسند ہے، کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا۔ عجیب سا ہوگیا ہے سب کچھ، جانتے ہو جب اعتبار ٹوٹ جائے تو اس شخص سے زیادہ انسان کو خود سے نفرت ہوجاتی ہے، بندہ سوچتا ہے کیا کمی تھی مجھ میں کہ یوں مخلصی اور محبت رد کر دی گئی۔ کبھی کبھی یوں لگتا ہے کہ وہ کسی انسانی تعلق کے لیے بنا ہی نہیں وہ نبھانے کے لائق ہی نہیں ہے 💔
Copied

Address

Nankana Sahib

Telephone

+923342319240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جسم اور لمس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جسم اور لمس:

Videos

Share